Wake up Pak
Prime Minister (20k+ posts)
Those days are long gone.Unfortunately, they are the ones who created Bhutto, Nawaz, Altaf, Malik Raiz, etc.
Rest is left to your imagination...
Those days are long gone.Unfortunately, they are the ones who created Bhutto, Nawaz, Altaf, Malik Raiz, etc.
Rest is left to your imagination...
پس ثابت ہوا کہ ا،س فورم میں رام گلی دلوں کےبندہ چھتر لا کے پہلے تیری تشریف پر سو مارے اور پھر بتاے کہ چولے مولوی کینیڈی کو پھانسی دینے سے ہی چودہ مقتولوں کو انصاف مل سکتا ہے
ان کو مولوی کینیڈی نے ہی کہا تھا کہ جانیں دے دو مگر رکاوٹوں کو ایک انچ بھی ہٹنے نہ دو لہذا انہوں نے وہی کیا جو ان کے پیر نے فرمایا اور پولیس نے وہی کیا جو انکو آرڈر تھا یعنی رکاوٹیں ہٹانی ہیں
Those days are long gone.
Let us see if it happens? Shahbaz, in fact, the Sharif dynasty is history.Rest assured, they still long for the rule of Sharifs.
Give a chance, they will prefer Shahbaz over Khan at any given day.
PTI took this case to SC and SC of Pakistan ordered LHC to decided on the stay order on the Commission formed to investigate Model Town Incident. Yes government must go back to SC with plea that despite ur order LHC didn't do anything but keep in mind whole SC of Pakistan is working hard to save fellow corrupt judges.Sir Ji, PTI should have at least made an attempt or two, to raise the issue of Model town killing with the collaboration of Dr.Qadri party, irrespective of its judicial outcome by Lohar High Court
Let us see if it happens? Shahbaz, in fact, the Sharif dynasty is history.
اَپن نے تو اپنی اُردو کو بھی گاؤ مُوتر والوں کی بولی کا تڑکہ لگا کر اپڈیٹ کرنا شروع کر دیا ہےمائی دیسن پسوال صاحبہ۔۔ تہاری عمر گزر گئی اس فورم پر انگریجی کی مَت مارتے ہوئے۔۔۔وقت کے ساتھ انسانی شعور بھی اپڈیٹ ہو کر اپنا احتساب کرنےلگتا ہے ۔۔لیکن تمہارے مذہبی و سیاسی تعصب نے تمہاری دماغ کا ایسا فیوز اُڑا رکھا ہے کہ وہاں پر اب صرف بھینسوں کا گوبر ہی سٹاک کیا جا سکتا ہے۔۔
کچھ عقل نوں ہتھ مار ، تے اپنے ساڑ نوں دُور کھیتاں وِچ جا کے چاڑ۔۔۔
Fitna or cousin
بندہ چھتر لا کے پہلے تیری تشریف پر سو مارے اور پھر بتاے کہ چولے مولوی کینیڈی کو پھانسی دینے سے ہی چودہ مقتولوں کو انصاف مل سکتا ہے
ان کو مولوی کینیڈی نے ہی کہا تھا کہ جانیں دے دو مگر رکاوٹوں کو ایک انچ بھی ہٹنے نہ دو لہذا انہوں نے وہی کیا جو ان کے پیر نے فرمایا اور پولیس نے وہی کیا جو انکو آرڈر تھا یعنی رکاوٹیں ہٹانی ہیں
idhar miss calbari font jail say bahir ha aur apni baat kr rhay ho
عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا، ڈاکٹر طاہر القادریپاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا۔
لاہور میں استنبول سے آڈیولنک خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے دستبردار ہو چکا ہوں، وہاں سیاست نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
انہوں نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن ایک تاریخی سانحہ ہے، شہدا کو ابھی تک انصاف نہیں ملا ہے۔
پی اے ٹی سربراہ نے مزید کہاکہ موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا مگر پورا نہیں کیا۔
اُن کا کہنا تھاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جہاں 7 سال پہلے کھڑے تھے، آج بھی وہیں کھڑے ہیں، 3 بڑوں نے انصاف کا وعدہ کیا تھا، ان سے پوچھتا ہوں وہ کہاں ہیں؟
ڈاکٹر طاہر القادری نے یہ بھی کہا کہ یہاں تو لوگوں پر دہشت گردی کے پرچے ہوتے ہیں اور خارج ہو جاتے ہیں، عمران خان نے پی اے ٹی کارکنوں کے پرچے خارج نہیں کیے۔
انہوں نے کہا کہ جن کے خلاف آپ تقریریں کرتے تھے وہ آج آپ کے ساتھی ہیں، ہر شخص اس ملک کے قانون اور طریقہ کار سے خوف زدہ ہے۔
پی اے ٹی سربراہ نے کہا کہ پاکستان واپسی کا نہیں پتہ مگر رہنمائی جاری رکھوں گا، 17 جون کو سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کے انصاف کیلئے ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔
سورس
How come ? Didn’t know Qadri and NiaZi were related tooCousins, like Hamza and Maryam!!!
However, Maryam and Hamza are PROBABLY related...How come ? Didn’t know Qadri and NiaZi were related too
Ok so cousin or fitna ? Make up your mindHowever, Maryam and Hamza are PROBABLY related...
Ok so cousin or fitna ? Make up your mind
While I agree with you wholeheartedly one cannot ignore the fact that Tahirul Qadri left his people high and dry... instead of leaving Pak, he should have stayed and pressed on....Being a Diehard supporter of PTI,,
Let me confess that Dr.Qadri was not given what was promised by PTI
Not a single attempt was made by the legal team of PTI to push
the Model Town case forward