عمران خان نے میرے خلاف آئی ایس آئی کو استعمال کیا،بلاول کا دعویٰ

14bilawalisiclaiim.jpg


چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے میری تحقیقات کیلئے آئی ایس آئی کو استعمال کیا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نےیہ گفتگو پاراچنار میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ عمران خان نے آئی ایس آئی کو میرے خلاف تحقیقات کیلئے استعمال کیا اور ہدایات دیں کہ بلاول کے دھوبی اور ناشتے کے بلوں کی تحقیقات کی جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ریاستی اداروں کو اپنی ٹائیگر فورس کی طرح چلانا چاہتے ہیں، دوسروں کو جانور کہنے والے عمران خان خود ایک جانور ہیں جو ملک میں جنگل کا قانون چاہتے ہیں،مگر ہم آپ کو ملک میں جنگل کاقانون لانے نہیں دیں گے۔


چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان نیوٹرل کو جانور کہنےپر اب نیوٹرل سے ہی معافی مانگ رہاہے اور درخواست بھی کررہا ہےکہ 27 مارچ کے جلسے تک اتحادیوں کو روک کررکھیں، عمران خان صاحب نے بوٹ پالش ختم کرکے اب بوٹ چاٹنا شروع کردیئے ہیں، جیسے عمران خان نے بوٹ پکڑ رکھے ہیں ایسے تو تاریخ میں کسی نے نئی پکڑے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ کو سیلکٹ کرنے والے سیلکٹرز کو بھی اب احساس ہورہا ہے کہ ان کا کام ایسے عہدوں کی سیلکشن کرنا نہیں ہے، عمران خان ہمیں کہتے ہیں ہماری اردو کمزور ہیں انہیں چاہیے کہ پہلے اپنے تین بچوں کو اردو سکھائیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں علم ہےعثمان بزدار نے وزارت اعلی کیلئے کہاں اور کیسے پیسے کروائے، عمران خان جھوٹ بولنا بند کریں ورنہ ہم خاتون اول کی کرپشن بھی سامنے لے آئیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اورآئی ایس آئی نے اس کھسرے کی ڈیوڈ کے ساتھ ہمبستری کی خفیہ ریکارڈنگ کرکے اس کھسرے کو بلیک میل کیا
ویسے آئی ایس آئی کے پاس اتنا ہی فالتو ٹائم ہے کہ تم جیسے کھسروں ہیجڑوں زنخوں کی بلو جاب اور بدفعلی کروانے کے گے سیکس یا کھسرا سیکس کے کلپ بناتے پھریں ؟
 
Last edited:

London Bridge

Senator (1k+ posts)
اورآئی ایس آئی نے اس کھسرے کی ڈیوڈ کے ساتھ ہمبستری کی خفیہ ریکارڈنگ کرکے اس کھسرے کس بلیک میل کیا
ویسے آئی ایس آئی کے پاس اتنا ہی فالتو ٹائم ہے کہ تم جیسے کھروں کی بلو جاب کے کلپ بناتے پھریں ؟
آئی ایس آئی نے مراد سعید کے ساتھ عمران نیازی کی ہم بستری کی خفیہ نہیں کھلم کھلا ویڈ یو حاصل کیں ریحام خان کے پاس بھی مکمل ثبوت ہیں
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
تیری باجی مریم کی گیراج والی ویڈیو بھی ہے وہ نہیں دیکھی کیا
لن کے برج


آئی ایس آئی نے مراد سعید کے


ساتھ عمران نیازی کی ہم بستری کی خفیہ نہیں کھلم کھلا ویڈ یو حاصل کیں ریحام خان کے پاس بھی مکمل ثبوت ہیں
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
bilo ka ye teesra mulk dushman bayan hai jo wo sar-e-aam de raha hai... zardari or bhutto ki nasal ho or mulk dushman na ho, ye ho nahi sakta... kahan kahan se aa jatay hain ye beghairat