عمران خان نے میرے خلاف آئی ایس آئی کو استعمال کیا،بلاول کا دعویٰ

14bilawalisiclaiim.jpg

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے میری تحقیقات کیلئے آئی ایس آئی کو استعمال کیا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نےیہ گفتگو پاراچنار میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ عمران خان نے آئی ایس آئی کو میرے خلاف تحقیقات کیلئے استعمال کیا اور ہدایات دیں کہ بلاول کے دھوبی اور ناشتے کے بلوں کی تحقیقات کی جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ریاستی اداروں کو اپنی ٹائیگر فورس کی طرح چلانا چاہتے ہیں، دوسروں کو جانور کہنے والے عمران خان خود ایک جانور ہیں جو ملک میں جنگل کا قانون چاہتے ہیں،مگر ہم آپ کو ملک میں جنگل کاقانون لانے نہیں دیں گے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان نیوٹرل کو جانور کہنےپر اب نیوٹرل سے ہی معافی مانگ رہاہے اور درخواست بھی کررہا ہےکہ 27 مارچ کے جلسے تک اتحادیوں کو روک کررکھیں، عمران خان صاحب نے بوٹ پالش ختم کرکے اب بوٹ چاٹنا شروع کردیئے ہیں، جیسے عمران خان نے بوٹ پکڑ رکھے ہیں ایسے تو تاریخ میں کسی نے نئی پکڑے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ کو سیلکٹ کرنے والے سیلکٹرز کو بھی اب احساس ہورہا ہے کہ ان کا کام ایسے عہدوں کی سیلکشن کرنا نہیں ہے، عمران خان ہمیں کہتے ہیں ہماری اردو کمزور ہیں انہیں چاہیے کہ پہلے اپنے تین بچوں کو اردو سکھائیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں علم ہےعثمان بزدار نے وزارت اعلی کیلئے کہاں اور کیسے پیسے کروائے، عمران خان جھوٹ بولنا بند کریں ورنہ ہم خاتون اول کی کرپشن بھی سامنے لے آئیں گے۔
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ایس آئی نے مراد سعید کے ساتھ عمران نیازی کی ہم بستری کی خفیہ نہیں کھلم کھلا ویڈ یو حاصل کیں ریحام خان کے پاس بھی مکمل ثبوت ہیں
Tumera idhar bilo k pechay IsI lagay huay aur Tum us ko bilo ko galth sabith kr rhay ho
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
14bilawalisiclaiim.jpg

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے میری تحقیقات کیلئے آئی ایس آئی کو استعمال کیا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نےیہ گفتگو پاراچنار میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ عمران خان نے آئی ایس آئی کو میرے خلاف تحقیقات کیلئے استعمال کیا اور ہدایات دیں کہ بلاول کے دھوبی اور ناشتے کے بلوں کی تحقیقات کی جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ریاستی اداروں کو اپنی ٹائیگر فورس کی طرح چلانا چاہتے ہیں، دوسروں کو جانور کہنے والے عمران خان خود ایک جانور ہیں جو ملک میں جنگل کا قانون چاہتے ہیں،مگر ہم آپ کو ملک میں جنگل کاقانون لانے نہیں دیں گے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان نیوٹرل کو جانور کہنےپر اب نیوٹرل سے ہی معافی مانگ رہاہے اور درخواست بھی کررہا ہےکہ 27 مارچ کے جلسے تک اتحادیوں کو روک کررکھیں، عمران خان صاحب نے بوٹ پالش ختم کرکے اب بوٹ چاٹنا شروع کردیئے ہیں، جیسے عمران خان نے بوٹ پکڑ رکھے ہیں ایسے تو تاریخ میں کسی نے نئی پکڑے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ کو سیلکٹ کرنے والے سیلکٹرز کو بھی اب احساس ہورہا ہے کہ ان کا کام ایسے عہدوں کی سیلکشن کرنا نہیں ہے، عمران خان ہمیں کہتے ہیں ہماری اردو کمزور ہیں انہیں چاہیے کہ پہلے اپنے تین بچوں کو اردو سکھائیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں علم ہےعثمان بزدار نے وزارت اعلی کیلئے کہاں اور کیسے پیسے کروائے، عمران خان جھوٹ بولنا بند کریں ورنہ ہم خاتون اول کی کرپشن بھی سامنے لے آئیں گے۔
Jab k Gull Khan ko is k khilaaf istmaal karna chahiye tha??
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میں بلاول زرداری کھسرے کے اس بیان کے ساتھ ہوں پہلے تو یہ انکوائری ہونی چاہئے کہ آیی ایس آئی میں کھسرے باز کو کس نے بھرتی کیا اور پھر اس کھسرے باز کو عمران خان نے اس کھسرے بلاول پر استعمال کیا اور بے دردی سے استعمال کیا جس کے بار بار استعمال کی وجہ سے بلاول کھسرے کو بہت تکلیف ہوئی اب اس کھسرے باز کو بلاول کے اوپر استعمال کرنے کی بجائے حنا پرویز بٹ کھسرے پر استعمال کیا جائے یا کھسرے ثنا کتے کا بچہ پر اب اس آئی ایس آیی کے کھسرے باز کو بلاول پر استعما ل نہ کیا جائے