Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
تو کیا باباجی پورے میڈیا میں کوئی ایک ہے جو جھوٹی خبریں نہیں پھیلاتا؟
سواۓ ایک ادھ کے؟...صدیق جان جسے لوگوں کے؟
تو کیا باباجی پورے میڈیا میں کوئی ایک ہے جو جھوٹی خبریں نہیں پھیلاتا؟
یار اس کو پتہ نئی کیا ہو گیا ہے ورنہ 2013 کے الیکشن کے بعد دھرنوں میں میں نے اس کو اپنی آنکھوں سے کجھل ہوتے دیکھا ہے لاہور ڈیفینس میں تو اس نے ہمارے ساتھ مل کے پولیس سے چھتر بھی کھائے تھے،اسی لئے میں نے اس کے خلاف کبھی سخت کمنٹ بھی نئی کیا۔بہرحال خان صاحب کو ان سے مل کے جو بھی معاملہ ہے اسے سیدھا کرنا چاہیئے۔
بھائی روزانہ اس طرح کی در فتنیاں چھوڑ کر اس چکر میں رہتے ہیں کہ شائد عمران خان عالی مقام کی ان باتوں پر ہی غصہ کھا کر انھیں ٹیلیفون کر دیں
اور پھر اگلے پورے ایک سال تک آپ ہر ٹی وی پروگرام میں مصالحے لگا لگا کر بتائیں کہ خان صاحب کا فون آیا تھا اور وہ یہ مشورہ مانگ رہے تھے اور وہ مشورہ مانگ رہے تھے اور مجھے مارچ میں سینیٹر بننے کا کہتے رہے لیکن میں نے منع کر دیا
ان میڈیا کے گدھوں سے تو سارا پاکستان نفرت کرتا ھےاور سب سے زیادہ تجھ سے نفرت کرتا ہے ..گدھے کہ بچے
Same Case With Rauf Klasra
ہارون رشید بھاڑے کا ٹٹو ہے
یہ سمجھتا تھا کہ خان حکومت میں آنے کے بعد اپنا مشیر لگا دے گا۔ اب ہڈی نہ ملنے کی وجہ سے باؤلا ہو گیا ہے