عمران خان کا رجیم چینج آپریشن کا ایک سال مکمل ہونے پر اہم خطاب

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
FtQ9bmhaQAA02pH

ہم انجمن انسداد بے رحمی حیوانات کی جانب سے گزشت سال 9 اپریل کو مقتدر حلقوں کی جانب سے عمران نیازی خلف الرشید اکرام نیازی 313 والے کو انتہائی بے رحمی سے زد وکوب کرنے،چپیڑیں اورٹھڈے مار کر وزیر اعظم ہاؤس سے نکالے جانے والے سانحہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور آج اس سانحہ کی پہلی برسی پر دنیا بھر میں پھیلے تمام یوتھیوں اور یوتھڑیوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں​

گرقبول افتد زہے عزوشرف​

mskhan

Minister (2k+ posts)
Now what is this?

a838a6a5fcd4b1ae157a7d0db4a998b6.png

8

بریکنگمجھے ہٹا کر شہباز شریف کو میری جگہ ایک سازش کے تحت لایا گیا: عمران خان​

PTIOFFICIALCopyright: PTIOFFICIAL
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے ہماری حکومت ایک سازش کے تحت گرائی گئی تھی۔
انھوں نے سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’مشرق وسطیٰ میں ایک اجلاس کے تحت ایک غیر ملکی سربراہ نے مجھے بتایا کہ میری حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہیں لیکن مجھے ان کی بات پر یقین نہیں آیا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟‘
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت گرانے کی سازش امریکہ سے نہیں بلکہ ملک سے ہی شروع ہوئی تھی جب حسین حقانی کو ’ہائر‘ کیا گیا کہ وہ یہ پروپیگنڈہ کر سکے کہ میں امریکہ کے مخالف جبکہ جنرل قمر جاوید باجوہ امریکہ حامی ہیں۔‘
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں مشکل حالات میں حکومت ملی تھی اور حکومت کے ایک سال بعد ہی ملک میں کورونا آ گیا اور دو سال لگے کورونا میں۔ ہم نے کورونا میں بہتر حکمت عملی اپنائی کیونکہ دنیا کی معیشت منفی ہو گئی تھی۔
دنیا بھر کے اداروں نے کورونا پر ہماری حکمت عملی کی تعریف کی۔ حکومت کے آخری برس ملکی معیشت اوپر گئی۔
عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر کورونا میں یہ حکومت ہوتی تو لوگ بھوکے مر جاتے۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے سمارٹ لاک ڈاؤن پر ان کی تنقید برداشت کی لیکن عوام کو بھوکا نہیں مرنے دیا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کے بعد دنیا بھر کی معیشتوں کو مہنگائی کا سامنا تھا، ہمیں مہنگا پیٹرول مل رہا تھا، ہم نے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا اور انھیں کسی بحران کا سامنا نہیں رہا۔
Well, have the cypher investigated by an impartial judicial commission, that will answer all questions.

But what where is the U turn, Bajwa lobbied in the US and convinced the US Imran Khan is anti American, and thus they pressured Pakistan to get rid of Imran Khan, which is what Bajwa wanted to achieve his own goals.

This he has been saying from day one, this os what Arshad Shareef had been saying, wo Koon tha, and he was eventually killed.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Jab joota parhta hai toh woh kuch aesa hota hai.

nawaz-shoe.jpg

Aur yeh hai inki auqaat.

Fs-Cmshi-X0-AApifm.jpg

Fr_kb_FX0AAA8FU
 
dxtyle

Politcal Worker (100+ posts)
How is it different?

Imran Khan was trying hard to have working relationship with both Russia and USA without compromising on our sovereignty while Bajwa was playing double game and portrayed a total anti-American image of PTI government.
Trump administration respected the stance of Pakistan but as soon as Biden administration came into power this Haqqani & co. became active.
Bajwa, Haqqani etc. Portrayed that Imran Khan was shifting from USA to Russia and IK was only person in this decision.

This resulted in mistrust between USA and Pak, cipher was evidence of that.
America being a super power couldn't cross verified whether what bajwa,s saying is right or not and sent cipher??
such portration of elected prime minister of a nuclear country is truly a betrayal...
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
FtOq_rLXwAIjU19

ضروری اعلان​

تمام یوتھئے اور یوتھڑنییں آج رات زمان پارک 11 بجکر 55 منٹ پر پہنچ کر 9 اپریل 2022 کی یاد میں​

اپنے اور ایک دوسرے کے منہ پر کم از کم دو زناٹے دار تھپڑ لگا کر​

کپتان کی اس تکلیف کو محسوس کریں گے جو کپتان نے ہماری خاطر دو تھپڑ کھا کر برداشت کی۔​

کپتان تیرے جاں نثار --- بے شمار،بےشمار​

بے شمار---- بے شمار​

جو یوتھئے اور یوتھڑنییں زمان پارک نہیں پہنچ سکتے وہ گھر بیٹھ کر اپنے منہ پر چپیڑیں ماریں​

اعلان ختم ہوا​

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

اگر اپنا منہ اس قابل نہ ہو تو گردونواح میں موجود کسی بھی یوتھیے کو خان صاحب سمجھ کر منہ زمان پارک کی طرف کرا کر کھل کر دو عدد چپیڑیں ماریں​

شکریہ​

Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ کیوں نہ کہا؟.

اے باجی اے باجی
تیرے یار بیشمار
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)

اگر اپنا منہ اس قابل نہ ہو تو گردونواح میں موجود کسی بھی یوتھیے کو خان صاحب سمجھ کر منہ زمان پارک کی طرف کرا کر کھل کر دو عدد چپیڑیں ماریں​

شکریہ​

tujhey Subha shaam Niazi yaad ataa rehta hai.lagta Bahut dard mein hai
 
shehzadakram

MPA (400+ posts)
America being a super power couldn't cross verified whether what bajwa,s saying is right or not and sent cipher??
such portration of elected prime minister of a nuclear country is truly a betrayal...
Listen Old man you are miles away from the truth and clearly have not been following Imran Khan's stance on the issue. So do your research before jumping into your false conclusions, unless you are doing it deliberately.

Well, have the cypher investigated by an impartial judicial commission, that will answer all questions.

But what where is the U turn, Bajwa lobbied in the US and convinced the US Imran Khan is anti American, and thus they pressured Pakistan to get rid of Imran Khan, which is what Bajwa wanted to achieve his own goals.

This he has been saying from day one, this os what Arshad Shareef had been saying, wo Koon tha, and he was eventually killed.

America being a super power couldn't cross verified whether what bajwa,s saying is right or not and sent cipher??
such portration of elected prime minister of a nuclear country is truly a betrayal...

Some how I feel that Imran is indecisive as to who to fight against. Lerna bhee hay or Derna bhee hay? He must choose his path or else he will ultimately become irrelevant.
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
یہ کیوں نہ کہا؟.

اے باجی اے باجی
تیرے یار بیشمار

اس وقت تک چپیڑیں اور تشریف سمیت بہت کچھ مارتے رہیں جب تک کہ اندر زنان خانہ سے بھابھی چینخیں مارنا نہ شروع کردے​

Nice2MU

President (40k+ posts)

اس وقت تک چپیڑیں اور تشریف سمیت بہت کچھ مارتے رہیں جب تک کہ اندر زنان خانہ سے بھابھی چینخیں مارنا نہ شروع کردے​

باجی کے دلال کے منہ سے کوئی ڈھنگ کی بات ججتی نہیں اسلیے بھڑوے خاموش رہو
 
فنافی اللّٰہ

Voter (50+ posts)
FtOq_rLXwAIjU19

ضروری اعلان​

تمام یوتھئے اور یوتھڑنییں آج رات زمان پارک 11 بجکر 55 منٹ پر پہنچ کر 9 اپریل 2022 کی یاد میں​

اپنے اور ایک دوسرے کے منہ پر کم از کم دو زناٹے دار تھپڑ لگا کر​

کپتان کی اس تکلیف کو محسوس کریں گے جو کپتان نے ہماری خاطر دو تھپڑ کھا کر برداشت کی۔​

کپتان تیرے جاں نثار --- بے شمار،بےشمار​

بے شمار---- بے شمار​

جو یوتھئے اور یوتھڑنییں زمان پارک نہیں پہنچ سکتے وہ گھر بیٹھ کر اپنے منہ پر چپیڑیں ماریں​

اعلان ختم ہوا​

اسلام وعلیکم
بشارت تو چولاں ای ماریا کر
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
FtOq_rLXwAIjU19

ضروری اعلان​

تمام یوتھئے اور یوتھڑنییں آج رات زمان پارک 11 بجکر 55 منٹ پر پہنچ کر 9 اپریل 2022 کی یاد میں​

اپنے اور ایک دوسرے کے منہ پر کم از کم دو زناٹے دار تھپڑ لگا کر​

کپتان کی اس تکلیف کو محسوس کریں گے جو کپتان نے ہماری خاطر دو تھپڑ کھا کر برداشت کی۔​

کپتان تیرے جاں نثار --- بے شمار،بےشمار​

بے شمار---- بے شمار​

جو یوتھئے اور یوتھڑنییں زمان پارک نہیں پہنچ سکتے وہ گھر بیٹھ کر اپنے منہ پر چپیڑیں ماریں​

اعلان ختم ہوا​

Niyet ka sawab bhi miley ga- aaj niyet kerlo -meyn ne niyet ki meyn ney aj jashn i -iftariy key baad Zaman park meyn tyrian key abba ko do chaperheyn marniy heyN​

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FtOq_rLXwAIjU19

ضروری اعلان​

تمام یوتھئے اور یوتھڑنییں آج رات زمان پارک 11 بجکر 55 منٹ پر پہنچ کر 9 اپریل 2022 کی یاد میں​

اپنے اور ایک دوسرے کے منہ پر کم از کم دو زناٹے دار تھپڑ لگا کر​

کپتان کی اس تکلیف کو محسوس کریں گے جو کپتان نے ہماری خاطر دو تھپڑ کھا کر برداشت کی۔​

کپتان تیرے جاں نثار --- بے شمار،بےشمار​

بے شمار---- بے شمار​

جو یوتھئے اور یوتھڑنییں زمان پارک نہیں پہنچ سکتے وہ گھر بیٹھ کر اپنے منہ پر چپیڑیں ماریں​

اعلان ختم ہوا​

Yaad tu aati hogi!

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Now what is this?

a838a6a5fcd4b1ae157a7d0db4a998b6.png

8

بریکنگمجھے ہٹا کر شہباز شریف کو میری جگہ ایک سازش کے تحت لایا گیا: عمران خان​

PTIOFFICIALCopyright: PTIOFFICIAL
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے ہماری حکومت ایک سازش کے تحت گرائی گئی تھی۔
انھوں نے سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’مشرق وسطیٰ میں ایک اجلاس کے تحت ایک غیر ملکی سربراہ نے مجھے بتایا کہ میری حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہیں لیکن مجھے ان کی بات پر یقین نہیں آیا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟‘
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت گرانے کی سازش امریکہ سے نہیں بلکہ ملک سے ہی شروع ہوئی تھی جب حسین حقانی کو ’ہائر‘ کیا گیا کہ وہ یہ پروپیگنڈہ کر سکے کہ میں امریکہ کے مخالف جبکہ جنرل قمر جاوید باجوہ امریکہ حامی ہیں۔‘
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں مشکل حالات میں حکومت ملی تھی اور حکومت کے ایک سال بعد ہی ملک میں کورونا آ گیا اور دو سال لگے کورونا میں۔ ہم نے کورونا میں بہتر حکمت عملی اپنائی کیونکہ دنیا کی معیشت منفی ہو گئی تھی۔
دنیا بھر کے اداروں نے کورونا پر ہماری حکمت عملی کی تعریف کی۔ حکومت کے آخری برس ملکی معیشت اوپر گئی۔
عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر کورونا میں یہ حکومت ہوتی تو لوگ بھوکے مر جاتے۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے سمارٹ لاک ڈاؤن پر ان کی تنقید برداشت کی لیکن عوام کو بھوکا نہیں مرنے دیا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کے بعد دنیا بھر کی معیشتوں کو مہنگائی کا سامنا تھا، ہمیں مہنگا پیٹرول مل رہا تھا، ہم نے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا اور انھیں کسی بحران کا سامنا نہیں رہا۔
Oye baandar tujhay detail pata hain?