عمران خان کا رہائی کے بعد عوام سے اہم خطاب

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
 

Masud Rajaa

Siasat member
ڈی جے والے بابو ہور چوپو
Whats-App-Image-2023-05-13-at-1-18-54-PM.jpg
uff sahi dhulai ki hai rogue army ki

we love you khan sb
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Pic is 🤣 🤣 🤣
او چھڈو جی کیڑی ہار؟؟؟
ہم نہیں اتریں گے . ہم لاتوں کے بھوت ہیں اسلیے باتوں سے نہیں مانتے . ہم انتظار میں ہیں کہ ہمیں جوتے اور ٹھڈے مار مار کر نکالا جائے
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
جس دن نئی حکومت آئی اس دن سٹاک ایکسچینج اوپر گئی اور ڈالر کا ریٹ کم ہوا
اس کے بعد اس ڈی جی نے بھول کر بھی ڈالر اور اسٹاک ایکسچینج کا دوبارہ نام نہ لیا
یہ ڈی اگر اپنی پوسٹ پر قائم رہا تو دوبارہ بھول کر بھی اب خان صاحب کے بارے میں نہیں بولے گا
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
عمران خان صاحب کی تقریر سے یہ تو واضح ہو گیا کہ عمران خان کی رہائی کسی انڈرسٹینڈنگ کا نتیجہ نہیں تھی۔ تو پھر رہائی ہوئی کیسے ؟ اس ضمن مین تب ایک اطلاع ملی تھی جسے اہمیت نہ دی گی لیکن اب درست معلوم ہوتی ہے۔ بقول راوی عمران کی گرفتاری پہ احتجاج پنجاب میں بھی شدید تھا لیکن کے پی میں شدید تر تھا۔ سوات کے علاقہ شائد بٹ خیلہ میں ایف سی سے دُوبدُو فائرنگ میں انیس سویلین کی شہادت ہوئی ایف سی کا نقصان پتہ نہیں لیکن انکا ہیڈکوارٹر ضرور جلا دیا گیا۔ اگلے ہی دن کے پی میں وسیع پیمانہ پہ اسلحہ کی خریداری ہوئی اسکا دعویٰ دو ارب تک بتایا جاتا ہے۔ اس پہ اسٹیبلشمنٹ کے اندر خوف پھیل گیا کہ یہ سب پنڈی کا رخ کریں گے تو مقامی لوگ بھی مل جائیں گے اور صورت حال کنٹرول سے باہر ہو جائے گی۔ اعصاب پہ مزید بوجھ لاہور کی اطلاع نے دیا جہاں کور کمانڈر سمیت فیلڈ آفیسرز نے عوام پہ فائرنگ سے انکار کردیا تھا۔ تو فوری فیصلہ ہوا کہ ماحول کو ٹھنڈا کیا جائے اور عمران کو رہا کر کے لوگوں کو پرامن رہنے کی اپیل کی جائے شائد سپریم کورٹ سے مدد مانگی گئی جان چھڑانے کے لیے لیکن یہ سب جان چھڑانے کا وقتی پروگرام تھا نیت اب بھی خراب ہی ہے۔ آج کل میں پی ٹی آئی پہ مکمل کریک ڈاؤن کیا جائے گا تاکہ فرقہ لوطیہ ڈیزلیہ سپریم کورٹ کے سامنے اودھم مچا کے اسے پریشر میں لا سکے۔ ان پہ کوئی روک ٹوک نہ ہوگی نہ دفعہ 144کا نفاذ اور نہ کوئی اور بہانہ بلکہ پولیس لوطیوں کی مدد کرے گی۔ اس چیلنج سے نمٹنا پی ٹی آئی کی سٹریٹیجی پہ منحصر ہے۔ اگر مناسب شو آف پاور ہوا تو سپریم کورٹ کھل کر قانون کے مطابق فیصلہ دے سکے گی جس میں سب کی خیر ہے۔ ورنہ یہ بات تو طے ہے کہ پانچ کا ٹولہ جس میں جنرل عاصم منیر، جنرل ندیم انجم، چیف آف جنرل سٹاف جنرل سعید( اگر چہ اب وہ پاؤں کھینچنا چاہتا ہے لیکن دوسرے اب اجازت نہیں دے رہے ) میجر جنرل فیصل نصیر اور سیالکوٹ کا میجر جنرل ہوش و حواس کو فارغ خطی لکھ چکے بلکہ پاگل ہوچکے ہیں۔ انکو دھیان ہی نہیں کہ یکم جون کو بجٹ پیش کرنا ہے اور اس سے قبل آئی ایم ایف کو چار ارب ڈالر بھی ادا کرنے ہیں جو خزانہ میں موجود ہی نہیں تب ڈیفالٹ لازمی ہے اور جولائی سے فوج کو تنخواہ ملنا بھی مشکوک ہوجائے گی تب کیا ہوگا ؟ باقی کورکمانڈرز چپ چاپ تماشہ دیکھ رہے ہیں سوائے لاہور کے کور کمانڈر کے ، کسی کا بھی حوصلہ نہیں کہ اس پاگل پن کا انکار کریں الخاموشی نیم رضاعی ، جب یہ بجلی سر پہ کڑکے گی تو وہ جرم سے پاک نہ ہونگے نیک و بد حضور کو سمجھائے دیتے ہیں اگرچہ ماننا آپ نے ہے نہیں۔ بس آنے والے کل پہ کسی سے شکوہ مت کریں اور نہ سازش کی کہانی دہرائیں اگر سازش ہے تو آپ خود ہی کر رہے ہیں۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پھر بھی یہ کہتے ہوئے کچھ عزت رکھ لی کہ میں اسوقت سے پاکستان کی خدمت کر رہا ہوں جب تم پیدا بھی نہیں ہوئے تھے ۔۔

حالانکہ خان یہ بھی کہہ سکتا تھا کہ میں اسوقت سے پاکستان کی خدمت کر رہا ہوں جب تم نیپی پہنتے تھے
یا
اسوقت سے پاکستان کی خدمت کر رہا ہوں جب تم بغیر شلوار کے پھرا کرتے تھے
یا

اسوقت سے پاکستان کی خدمت کر رہا ہوں جب تم آستین سے ناک صاف کرتے تھے وغیرہ وغیرہ 😜