patwari_sab
Chief Minister (5k+ posts)
khan sab ap jang jeet choke hein. jis tara aj apne in neutrals ko lalkara hai Is ko ta qayamat yad raka jaye ga..
khan sab ap jang jeet choke hein. jis tara aj apne in neutrals ko lalkara hai Is ko ta qayamat yad raka jaye ga..
LOL ! Understanding ka nateeja hai jo aaj ki videos check karo jis main us ne in haramion ki gand mari hai bagair thook ke. DG NAB or ISPR ki. Yeh hai understanding ...خان کی رہائی اس ڈانگ کا نتیجہ ہے جو اس قوم نے بہتر گھنٹے زانیوں کے چوتڑوں میں دیے رکھی
عمران خان صاحب کی تقریر سے یہ تو واضح ہو گیا کہ عمران خان کی رہائی کسی انڈرسٹینڈنگ کا نتیجہ نہیں تھی۔ تو پھر رہائی ہوئی کیسے ؟ اس ضمن مین تب ایک اطلاع ملی تھی جسے اہمیت نہ دی گی لیکن اب درست معلوم ہوتی ہے۔ بقول راوی عمران کی گرفتاری پہ احتجاج پنجاب میں بھی شدید تھا لیکن کے پی میں شدید تر تھا۔ سوات کے علاقہ شائد بٹ خیلہ میں ایف سی سے دُوبدُو فائرنگ میں انیس سویلین کی شہادت ہوئی ایف سی کا نقصان پتہ نہیں لیکن انکا ہیڈکوارٹر ضرور جلا دیا گیا۔ اگلے ہی دن کے پی میں وسیع پیمانہ پہ اسلحہ کی خریداری ہوئی اسکا دعویٰ دو ارب تک بتایا جاتا ہے۔ اس پہ اسٹیبلشمنٹ کے اندر خوف پھیل گیا کہ یہ سب پنڈی کا رخ کریں گے تو مقامی لوگ بھی مل جائیں گے اور صورت حال کنٹرول سے باہر ہو جائے گی۔ اعصاب پہ مزید بوجھ لاہور کی اطلاع نے دیا جہاں کور کمانڈر سمیت فیلڈ آفیسرز نے عوام پہ فائرنگ سے انکار کردیا تھا۔ تو فوری فیصلہ ہوا کہ ماحول کو ٹھنڈا کیا جائے اور عمران کو رہا کر کے لوگوں کو پرامن رہنے کی اپیل کی جائے شائد سپریم کورٹ سے مدد مانگی گئی جان چھڑانے کے لیے لیکن یہ سب جان چھڑانے کا وقتی پروگرام تھا نیت اب بھی خراب ہی ہے۔ آج کل میں پی ٹی آئی پہ مکمل کریک ڈاؤن کیا جائے گا تاکہ فرقہ لوطیہ ڈیزلیہ سپریم کورٹ کے سامنے اودھم مچا کے اسے پریشر میں لا سکے۔ ان پہ کوئی روک ٹوک نہ ہوگی نہ دفعہ 144کا نفاذ اور نہ کوئی اور بہانہ بلکہ پولیس لوطیوں کی مدد کرے گی۔ اس چیلنج سے نمٹنا پی ٹی آئی کی سٹریٹیجی پہ منحصر ہے۔ اگر مناسب شو آف پاور ہوا تو سپریم کورٹ کھل کر قانون کے مطابق فیصلہ دے سکے گی جس میں سب کی خیر ہے۔ ورنہ یہ بات تو طے ہے کہ پانچ کا ٹولہ جس میں جنرل عاصم منیر، جنرل ندیم انجم، چیف آف جنرل سٹاف جنرل سعید( اگر چہ اب وہ پاؤں کھینچنا چاہتا ہے لیکن دوسرے اب اجازت نہیں دے رہے ) میجر جنرل فیصل نصیر اور سیالکوٹ کا میجر جنرل ہوش و حواس کو فارغ خطی لکھ چکے بلکہ پاگل ہوچکے ہیں۔ انکو دھیان ہی نہیں کہ یکم جون کو بجٹ پیش کرنا ہے اور اس سے قبل آئی ایم ایف کو چار ارب ڈالر بھی ادا کرنے ہیں جو خزانہ میں موجود ہی نہیں تب ڈیفالٹ لازمی ہے اور جولائی سے فوج کو تنخواہ ملنا بھی مشکوک ہوجائے گی تب کیا ہوگا ؟ باقی کورکمانڈرز چپ چاپ تماشہ دیکھ رہے ہیں سوائے لاہور کے کور کمانڈر کے ، کسی کا بھی حوصلہ نہیں کہ اس پاگل پن کا انکار کریں الخاموشی نیم رضاعی ، جب یہ بجلی سر پہ کڑکے گی تو وہ جرم سے پاک نہ ہونگے نیک و بد حضور کو سمجھائے دیتے ہیں اگرچہ ماننا آپ نے ہے نہیں۔ بس آنے والے کل پہ کسی سے شکوہ مت کریں اور نہ سازش کی کہانی دہرائیں اگر سازش ہے تو آپ خود ہی کر رہے ہیں۔
جی آپ سیاست سکھانے کا سکول کھول لیں!! ، آپ کی جو رائے ہو کسے پروا مگر خدا نا خواسطہ آپ کے رتی برابر مشورے کی حاجت تھیSiasat Tu Naam Hai
“Sabar Ka Tahammul Ka”
One was Musharraf who was trailed for Treason by Pakistan.
No one in Pakistan ever has so many secrets of Pakistan.
Not a single day or second , he uttered anything wrong for Pakistan.
He was living with “ Pakistan First”
Died as
“ Pakistan Last”
Woh Bhi Eik Insaan Tha- Usskey Bhi Jazbat the.
But
Never against Pakistan.
چند دنون میں جو خطرہ لاحق تھا کہ نہ تو سری نگر ہائی وے کوکھول رکھنے کے قابل ہوتے نہ آبپارہ کا دفتر بچا پاتے ، افواہ یہی ہے کہ افسران نے اسلام آباد آ کر گولی چلانے سے معذرت کر لی ۔ اس سب میں خوف کے پی والوں کا ہی تھا
عادل: آپکے تھریڈ کا جو حصہ میں نے سیاہ کیا ہے وہاں تک تو میں نے بھی کریڈیبل لوگوں سے سنا ہے کہ اسی وجہ سے کور کمانڈرز میں حافظ مخالف دھڑے نے انتہائی گھمبیر صورتحال کا ادراک کیا کہ اب خاموش رہنے کا وقت نہیں اور انہوں نے چیئرمین جے سی ایس کے ذریعے چیف جسٹس صاحب کو پیغام بھجوایا کہ آپ دھڑلے سے فیصلہ کریں اور کسی (حافظ گروپ) نے بدمعاشی کی کوشش کی تو ہم سنبھال لیں گے . بادی النظر میں سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے اتنے مظبوط فیصلے اسی تناظر میں آئے ہیں اسی لیے ٹھگوں کے تندور اور انکے سہولت کاروں میں بلا کی آگ دھک رہی ہے
میرا اب بھی ماننا ہے کہ ائیر اور نیول چیفس اوپنلی اگر چیئرمین جے سی ایس، صدر اور چیف جسٹس کے پیچھے کھڑے ہو جائیں تو اس مسلے کو بغیر کسی خون خرابے کے حل کرنے میں کوئی وقت نہیں لگے گا . سپریم کورٹ خود کوئی قانونی راستہ نکال لے گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|