عمران خان کو ملک پر مسلط کرنے والے مجرم اور سزا کے مستحق ہیں،مریم

7maryamanawaztttt.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے ثاقب نثار کےبیٹے کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے نشے میں فرعون بنے بیٹھے لوگ کیسے اپنی طاقت کا غلط استعمال کررہے ہوں گے۔

تفصیلات کےمطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف خاموش ہے مگراللہ تعالیٰ کی قدرت کہ اس کے خلاف سازش کرنے والے سازشیوں کا گھناؤنا چہرہ اور گٹھ جوڑ ہر روز رسوا ہو رہا ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ جن کے ریٹائر ہوکر یہ حالات ہیں ، سوچیں جب وہ طاقت کے نشے میں اپنی کرسیوں پر وقت کے فرعون بنے بیٹھے تھے تو کس طرح اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کررہے ہوں گے، انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھنے والے ریاست کی تقدیر کے فیصلے ساسوں، دامادوں اور بچوں کو خوش کرنے کی خاطر یا ان کے مالی مفادات کی خاطر کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1652260550854729732
رہنما ن لیگ نے اپنے بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی تنقید کی زد میں لپیٹتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو ملک پر مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم اور قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں، ریاست انصاف کی منتظر ہے، آج تک دنیا کی تاریخ میں کسی ریاست کے ساتھ ایسا گھناؤنا عدالتی مذاق نہیں ہوا ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1652258213578899457
خیال رہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کےبیٹے نجم ثاقب کی ایک مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی ہے جس میں وہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملنے والے امیدوار کو مبارکباد دیتے ہوئے سنائی دیتے ہیں، آڈیو لیک میں نجم ثاقب اس ٹکٹ ہولڈر سے "ایک بیس" دلوانے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھی واضح طور پر سنے جاسکتے ہیں۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لندن فلیٹس کی بے شرم مالکہ۔ابھی تک کسی مالی جرم کا جواب نہیں د.ے سکی کس دھڑلے سے جھوٹ بولتی ہے ایسے خاندان کو ملک پر مسلطکرنے والے سب عبرتناک سزا پاکر مرے۔اب باجوہ کا عبرتناک انجام دنیا دیکھے گی اور حافظ کا تو سب سے عبرتناک ہو گا قوم کی ماوں بہنوں کی عزت چوروں کے لئے رل رہی ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے گشتی سپلائر کے پورے کنجر خاندان اور گشتیوں کو اس قوم پر مسلط کرنے والے جنرل جیلانی اور جنرل ضیا اس قوم کے مجرم ہیں جنہوں نے اس حرام کے نطفے چور فراڈئے گشتی کے بچے دوٹکے کے کنجر فراڈئے منی لانڈر چور حرام خور نواز شریف بٹ فورجر پرجر جاہل گامے ماجھے کنجر کو اس قوم پر اپنا کتا بنا کر لوٹ مار کے لئے چھوڑ دیا جنرل ضیا اور جیلانی نے اس حرامی فراڈئے کو اپنے پچھواڑے سے نکال کر اپنا گوں کھلا کر اس منی لانڈر چور فراڈئے کو اپنے گٹر میں پال کر لوٹ مار کے لئے اپنا کتا بنا لر چھوڑ کر اس دوٹکے کے کنجر کو لوٹ مار سے ڈالرز میں ارب پتی بنا دیا اصل مجرم تو وہ جرنیل ہیں جنہوں نے اس حرامی چور فراڈئے دوٹکے کے کنجر کو کھرب پتی بنایا انکو قبروں سے نکال کر پھانسی دینے کی ضرورت ہے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
عربی بھی کے کیا کمال کے خوش قسمت لوگ ہیں ۔ ۔ ۔
لگ بھگ سبھی نے مریم کے گرم "تندور" میں کُہنی، کُہنی تک ہاتھ پھیرا،اور
اپنے اپنے سائز کی روٹیاں لگائیں ۔ ۔ ۔

 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
https://www.siasat.pk/threads/چائنہ-نے-نیازی-پر-ٹک-ٹاک-بنا-دی.861203/

do it if you are sincere​

 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
عربی بھی کے کیا کمال کے خوش قسمت لوگ ہیں ۔ ۔ ۔
لگ بھگ سبھی نے مریم کے گرم "تندور" میں کُہنی، کُہنی تک ہاتھ پھیرا،اور
اپنے اپنے سائز کی روٹیاں لگائیں ۔ ۔ ۔


343462594_920775105811129_7915090181864835493_n.jpg
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM Beggars and their shameless handlers are great clowns. Their Performance is zero but bakwaas full time.
 

Back
Top