Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خبر کی بنیاد پر آپ کو بتا دوں عمران خان باہر نہیں جائیں گے نہ وہ جانا چاہتے ہیں اور نہ ہی پاکستانی اسٹیبلشمنٹ ان کو باہر بھیجنا چاہتی ہے۔جب تک عمران خان نومئی کا کلوزر نہیں کروائیں گے اپنی سلیٹ صاف نہیں کریں گے آج کی خبر ہے کوئی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔منیب فاروق
بات پہلے دن سے ایک ہی ہے یہ روزانہ دھمکیاں بھی وہ ہی لگاتے ہیں عمران خان نومئی کی معافی مانگے ورنہ نقصان ہوگا۔اور اسکا بھی روزانہ جواب ہوتا جو ہوتا کر لو معافی نہیں مانگوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1873675470731903264