- Featured Thumbs
- https://en.baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/06/3-8.jpg
ہم تو دیکھتے رہ جانے کے بہت عرصے سے عادی ہو چکے ہیں
Lazim hai k hum bhi dikhain gay!ہم تو دیکھتے رہ جانے کے بہت عرصے سے عادی ہو چکے ہیں
ایک بار اور دیکھتے رہ جاہیں گے تو اب اس میں کیا .
میں تو اس وقت بھی دیکھتا رہ گیا جب
بانی پاکستان قائد اعظم کو امبولینس میں مرنے دیا گیا
لیاقت علی خان کو بھرے مجمع میں گولی مار دی گئ
فاطمہ جناح کو کتیا بنا کر سڑکوں پر گھمایا گیا
پاکستان کو جان بوجھ کر دو ٹکڑے ہونے دیا گیا
بھٹو کو مرنے کے باوجود زندہ رہنے دیا گیا
نواز شریف کو ایک سزا یافتہ مجرم ہونے کے باوجود
لندن جانے دیا گیا
مریم نواز کو بھی سزا یافتہ ہونے کے باوجود آزاد کر دیا گیا
اس لیے کہ وہ ایک عورت ہے جبکہ ہزاروں عورتیں جیلوں میں
سڑ رہی ہیں
ماڈل ٹاؤن میں چودہ نہتھے لوگوں کو گلیوں سے چھلنی کر دیا گیا
بلدیہ ٹاؤن میں دو سو لوگوں کو زندہ جلا دیا گیا
مجید اورکزئی کو سارے واضح ثبوت ہونے کے باوجود با عزت بری کر دیا گیا
ہم یہ سب دیکھتے رہ گئے اور کچھ بھی تو نہ کر سکے؟ ملیحہ بی بی ! کرلو اور بھی جو کرنا ہے ؟ ہم نے تو دیکھتے ہی رہ جانا ہے…….اب اس میں کیا
Dejection is not an option anymore .......ہم تو دیکھتے رہ جانے کے بہت عرصے سے عادی ہو چکے ہیں
ایک بار اور دیکھتے رہ جاہیں گے تو اب اس میں کیا .
میں تو اس وقت بھی دیکھتا رہ گیا جب
بانی پاکستان قائد اعظم کو امبولینس میں مرنے دیا گیا
لیاقت علی خان کو بھرے مجمع میں گولی مار دی گئ
فاطمہ جناح کو کتیا بنا کر سڑکوں پر گھمایا گیا
پاکستان کو جان بوجھ کر دو ٹکڑے ہونے دیا گیا
بھٹو کو مرنے کے باوجود زندہ رہنے دیا گیا
نواز شریف کو ایک سزا یافتہ مجرم ہونے کے باوجود
لندن جانے دیا گیا
مریم نواز کو بھی سزا یافتہ ہونے کے باوجود آزاد کر دیا گیا
اس لیے کہ وہ ایک عورت ہے جبکہ ہزاروں عورتیں جیلوں میں
سڑ رہی ہیں
ماڈل ٹاؤن میں چودہ نہتھے لوگوں کو گلیوں سے چھلنی کر دیا گیا
بلدیہ ٹاؤن میں دو سو لوگوں کو زندہ جلا دیا گیا
مجید اورکزئی کو سارے واضح ثبوت ہونے کے باوجود با عزت بری کر دیا گیا
ہم یہ سب دیکھتے رہ گئے اور کچھ بھی تو نہ کر سکے؟ ملیحہ بی بی ! کرلو اور بھی جو کرنا ہے ؟ ہم نے تو دیکھتے ہی رہ جانا ہے…….اب اس میں کیا
So what, in your opinion, is the option?Dejection is not an option anymore .......
ہاہاہا..یہی تو میں رو رہا تھا؟ ہم وہ قوم ہیں جو فلحال ستو پی کر سو رہی ہے…Lazim hai k hum bhi dikhain gay!
I guess all that happened and what did we/you do about it other than sigh and complain??
What did people do against the tyranny of Altaf Hussain in Karachi? for that matter what are the people doing against the bogus corrupt and impotent government of Sindh?
We are a nation that likes to complain and expect but when it comes to doing well! why me?after all, there are s many of us! We would rather wait and narrate the painful story 20,000 times then do something courageous Once.
Standing Upto nepotism and status quo...... Anytime , Everytime and Everywhere.......So what, in your opinion, is the option?
Wisely said.Standing Upto nepotism and status quo...... Anytime , Everytime and Everywhere.......