عمران خان کیلئے بڑاچیلنج ،سعودی عرب،یواےای،اسرائیل ،بھارت ایک ہوگئے؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کا حال بھی فردوس عاشق اعوان والا نہ ہو،،،ہربات کا دفاع کرنا اور ہر قافیے کا ردیف ڈھوندھنا
?


ویسے میں نے اپنی اس پوسٹ میں جو لکھا ہے ..اس پر میرا یقین بھی ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میں نے اپنی اس پوسٹ میں جو لکھا ہے ..اس پر میرا یقین بھی ہے
آپ کا وہی حال ہے،،،،روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا
ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے،خوفناک سیچویشن اور اوپر سے ایسی نالائق انتظامیہ کے سو ڈیرھ سو ارب تو یوں پھینک دیتے ہیں جیسے ریوڑھیاں ہوں
اس حکومت کا انجام قریب ہے اب بھاگنا نہیں، ویسے آپ کس ملک میں رہتی ہیں؟