وہ خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
جس نے کارگل محاذ پر پاکستانی فوجیوں کی پیٹھ پر چھڑا گھونپا وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی اور تو جس باپ کی اولاد ہے کون نہیں جانتا وہ قائد کی بہن کو کتیا سے تشبیح دیتا تھا اب اس دور میں تمھاری یہ مکاریاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
جب پاکستانی کی فوج نے ٹیک اوور کیا تو ہاٹ لائن پر جس کے گنگلو کے منہ والے بیٹے نے ہندوستانی وزیر اعظم واجپائی کو کہا انکل ابو کو اتار دیا آپ پاکستان پر حملہ کر دیں
وہ خبیث اولاد سمیت خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
جو پاکستان سے بھاگ گیا اور سعودی عرب میں فیکٹریاں بنائی اور ایک پاکستانی وہاں بھرتی نہیں کیا سب لیبر یا بنگالی تھی یا ہندوستانی
وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
جو مبئی حملوں میں پاکستان کو قصور وار ٹھرا رہا تھا اور انٹر نیشنل میڈیا میں ہندوستانیوں کی حمایت کر رہا تھا
بد بخت منحوس مارا وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
کشمیر کا سودا انہوں نے کیاجس نے ہزاروں مسلمانوں کے قاتل قصائی مودی کو گھر بغیر ویزا شادی پر بلایا
اور اس کے ساتھ پگڑیاں تبدیل کیں دنیا نے دیکھا وہ خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
اپنی فوج کو گالیاں لیکن لیکن گلبوشن کا نام لینے میں کسے شرم آتی تھی وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
لعنت اسی سوچ پر تم اور ہم ایک ہی ہیں ہم ایک رب کو پوجتے ہیں بس بیچ میں ایک لکیر آگئی ہے جس لعنتی نے کہا وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
آج تک اس اپوزیشن نے کشمیر کے لیے کوئی جامع بات کی ہو تو بتائے
میتل ہندوستانی سے جس کی کارباری رشتہ داری ہے جو آج بھی لندن میں بیٹھ کر ہندوساتنی جاسوسوں سے مل رہا وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
جس کی فیکٹریوں سے ہندوستانی جاسوس پکڑے جاتے تھے وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
جس نے مودی کی ماں کو ساڑھی بھیجی وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
نواز شریف نے ہندوستان کیخلاف بیانات نہ دینے کی ہدایت کی، سابق ترجمان دفتر خارجہ جس کی یہ سوچ تھی تمھارے لیڈر کی وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
جو فخریاں اپنی بیٹی سوارج سے ملواتا تھا وہ خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
جو چھپ چھپ کر مودی سے سری لنکا میں ملاقاتیں کرتا تھا یہ انکشاف کسی پاکستانی نے نہیں ہندوستانی صحافی نے کیا وہ خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
فوج کے خلاف بات کرنے جس کی ہندو میڈیا تعریف کرتے نہیں تھکتا وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
آج کل بے باک ہوکر جس کی بیٹی ذلیل عورت اور وہ بلوچسان پر ہندو سوچ کی حمایت کر رہیں ہیں وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
جس نے ہندوستان جا کر ان کشمیری رہنماؤ سے ملنے سے انکار کیا مودی کوخوش کرنے کے لیے یہ وہ کشمیری ہیں جن کی عیدیں شبراتیں آج بھی پاکستانی عوام کے ساتھ ہوتی ہے آج بھی کسی کشمیری کی گھڑی میں دیکھو تو ٹائم پاکستان کا ہوگا آج بھی جب پاکستانی میچ جیتتے ہیں تو یہ کشمیری پاکستانیوں کی طرح جشن مناتے ہیں اور تمھارے رہنما نے ان سے ملنے سے انکار کیا وہ
خوشنودی کرتا تھا ہندوستان کی
وہ بے شرم کوئی اور نہیں تمھارا لیڈر بھگوڑا نااہل سزا یافتہ نواز شریف ہے