عمران خان کی حکومت میں صرف ایک چیز سستی ہوئی، وہ ہے موت - سراج الحق

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
موت سستی ہوتے ہوئے بھی اب تک یہ ترچھی ٹوپی والا زندہ ھے پی ٹی آئی سے سینٹ کی سیٹ لے کر بیھک میں مانگ کر اور جماعت اسلامی کی سیاست کو تباہ کرنے والا اب تک زندہ ھے اس کو تو اب تک کہں ڈوب کر مر جانا چاہیے تھا لیکن یہ ڈھیٹ بیشرم اب تک زندہ ھے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ہر چیز پر زبان ، نسل ، فرقہ اور فوج سے محبت پر الیکشن لڑے جا سکتے ہیں تو اسلام پر کیوں نہیں - آخر میں یہ لوگوں کو جوڑ رہے ہیں تقسیم تو نہیں کر رہے - جماعت اسلامی پاکستان کی سب سے منظم جماعت ہے - یہ بات قابل بحث ہے کہ اسے پارلیمانی پارٹی بن کر الیکشن لڑنا چاہئے یا نہیں - ڈاکٹر اسرار احمد اس بات پر جماعت کو چھوڑ گئے کہ ہمیں الیکشن نہیں لڑنا چاہئے - اب جماعت کو سوائے اپر اور لوئر دیر کے ڈسٹرکٹ کے کہیں اتنا ووٹ نہیں پڑ رہا کہ وہ جیت سکے -جماعت کو سوچنا چاہئے آگے انہوں نے پارلیمانی سیاست کرنی ہے یا نہیں - اس جماعت نے بہترین سلجھے ہوئے سیاستدان پیدا کئے جن کی لمبی فہرست ہے - میں بطور سیاسی پارٹی اسے سپورٹ نہیں کرتا نہ ان کی ذیلی جمیعت کو اچھا سمجھتا ہوں مگر ان کا سسٹم ایک بہترین تربیت گاہ ہے جہاں سے آپ ایک نظم و ظببد اور مقرر کی تربیت لے سکتے ہیں - میں سمجھتا ہوں لیاقت بلوچ ایک بہترین سلجھا ہوا سیاست دان اور بہترین مقرر ہے -

انکے ہاں انفرادی مثاليں تو بہت ہيں ، مياں طفيل اُن سے ايک بار ملنے کا بھی اتفاق ہوا ۔ليا قت بلوچ کی مثال آپ نے دی اور قاضی حُسين احمد نوجوانوں ميں بہت مقبول تھے۔
منظم جماعت تھی اب نہيں ورنہ کراچی ميں انکو ۲۰۱۳ ميں اور پچھلے اليکشن ميں ووٹ پڑتے پر يہ کراچی ميں سیاسی خلا بھی نہ پُر کر سکے۔
آڑے ترچھے بيان آجاتے ہيں اور بس۔​
 
Awan S

تمام مذہبی جماھتیں بشمول جماعت اسلامی پنجاب میں اپنا ووٹ بینک کھو چکی ہیں اس میں ان کا قصور نہیں پنجاب میں اب سیاسی بصیرت ہے وہ بہت مذہبی بھی ہوں تو سیاست اور مذهب کو الگ رکھتے ہیں - ووٹ وہ زیادہ تر کارکردگی پر دیتے ہیں - دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن البتہ اس معیار پر پورا نہیں اترتا - ایک مذہبی پارٹی کو لانچ کیا گیا (لبیک یا رسول الله ) جس کا مقصد نون لیگ کے مذہبی ووٹ کو کاٹنا تھا جو بیس لاکھ ووٹ لے کر انہوں نے بخوبی کیا - اسی طرح کارکردگی کی بنیاد پر بھی نون کو ووٹ پڑا مگر جب الیکشن سے تین ہفتے پہلے نواز کو جیل بھیج کر یہ واضح پیغام دے دیا گیا کہ اس پارٹی کو کسی صورت نہیں آنے دیا جائیگا تو پنجاب کی چڑھتے سورج کی پوجا اور مستقبل میں اپنے کام کروانے کی وجہ سے تحریک انصاف کو بہت زیادہ پڑھا اور کارکردگی والی بات پیچھے رہ گئی - جماعت اسلامی بطور پارلیمانی پارٹی ناکام ہے مگر اس کا دوسرا رول جس میں وہ اجتماہی طور پر مذہبی لوگوں کو جوڑتی اور ان کی تربیت کرتی ہے وہ باقی ہے - مذہبی سیاست ویسے بھی اب دم توڑ رہی ہے پنجاب اور سندھ سے تو تقریبا ختم ہے کے پی کے میں بھی جماعت اسلامی اور فضل الرحمان کی پارٹی کی کافی کم کامیابی سے وہاں بھی مذہبی سیاست کو کافی دھچکا لگا ہے - بلوچستان میں کافی حد تک ابھی بھی مذہبی سیاست زندہ ہے مگر طویل عرصہ رہنے کا امکان نہیں ہے - ائستہ ائستہ سب پنجاب والی سیاست یهنی کارکردگی پر آ جائیگے - اسٹیبلشمنٹ بھی اگلے الیکشن میں ویسی مداخلت نہیں کر پاۓ گی جو پچھلی بار ہوئی اور کرے بھی تو اتنی اثر انداز نہیں ہو گی - میڈیا اور خاص کر سوشل میڈیا نے لوگوں میں شھور بیدار کر دیا ہے کہ فوج کا سیاست میں کوئی کام نہیں اور جو کام کرے گا ووٹ اسی کو ملے گا - یہ بات خوش آئیند ہے اور میں نے ہمیشہ اسی کی سپورٹ کی - جماعت اسلامی کے مودودی صاحب کی دینی خدمات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ، ڈاکٹر اسرار احمد بھی جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے آئے اور بہت بڑے عالم ، مفکر اور دین کے مبلغ سمجھے جاتے ہیں اور اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے کہ وہ تھے - جماعت اسلامی کی پاکستان کے چوٹی کے کافی سیاست دانوں کی بنیادی تربیت میں کافی حصہ ہے - میرا خیال ہے اب جماعت اسلامی کو پارلیمانی سیاست چھوڑ کر اپنے سارے دینی پروگرامز پر توجو ع دینی چاہئے لیکن ظاہر ہے یہ جماعت کی قیادت کا فیصلہ ہے وہ کیسے جماعت کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں -
 
3rd_Umpire

مطبل'جب جنرل پھینجا سنگھ بندروال کو باؤ جی جیسا "کُگو" مل گیا
تو پھر جماعتِ اسلامی جیسے منافقوں کی جرورت نہیں رہی

کیونکہ رام گلی کے دلوں جیسے بیغرتوں سے بڑھ کر سنتریوں کے بُوٹ چاٹنے والوں
میں اُن کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا تھا

لیکن جیسے ہی گاؤ موتر سرکار نے یہ
شرط رکھی کہ وہ بھارت میں لوھاری کا کاروبار تب کر سکے گا، کہ وہ سنتریوں کو گالیاں دے، اور اُن سے لڑائی کرے، تو تب سے رام گلی کے وڈے دلے کی سنتریوں سے لڑائی ہونے لگی
 
Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
تمام مذہبی جماھتیں بشمول جماعت اسلامی پنجاب میں اپنا ووٹ بینک کھو چکی ہیں اس میں ان کا قصور نہیں پنجاب میں اب سیاسی بصیرت ہے وہ بہت مذہبی بھی ہوں تو سیاست اور مذهب کو الگ رکھتے ہیں - ووٹ وہ زیادہ تر کارکردگی پر دیتے ہیں - دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن البتہ اس معیار پر پورا نہیں اترتا - ایک مذہبی پارٹی کو لانچ کیا گیا (لبیک یا رسول الله ) جس کا مقصد نون لیگ کے مذہبی ووٹ کو کاٹنا تھا جو بیس لاکھ ووٹ لے کر انہوں نے بخوبی کیا - اسی طرح کارکردگی کی بنیاد پر بھی نون کو ووٹ پڑا مگر جب الیکشن سے تین ہفتے پہلے نواز کو جیل بھیج کر یہ واضح پیغام دے دیا گیا کہ اس پارٹی کو کسی صورت نہیں آنے دیا جائیگا تو پنجاب کی چڑھتے سورج کی پوجا اور مستقبل میں اپنے کام کروانے کی وجہ سے تحریک انصاف کو بہت زیادہ پڑھا اور کارکردگی والی بات پیچھے رہ گئی - جماعت اسلامی بطور پارلیمانی پارٹی ناکام ہے مگر اس کا دوسرا رول جس میں وہ اجتماہی طور پر مذہبی لوگوں کو جوڑتی اور ان کی تربیت کرتی ہے وہ باقی ہے - مذہبی سیاست ویسے بھی اب دم توڑ رہی ہے پنجاب اور سندھ سے تو تقریبا ختم ہے کے پی کے میں بھی جماعت اسلامی اور فضل الرحمان کی پارٹی کی کافی کم کامیابی سے وہاں بھی مذہبی سیاست کو کافی دھچکا لگا ہے - بلوچستان میں کافی حد تک ابھی بھی مذہبی سیاست زندہ ہے مگر طویل عرصہ رہنے کا امکان نہیں ہے - ائستہ ائستہ سب پنجاب والی سیاست یهنی کارکردگی پر آ جائیگے - اسٹیبلشمنٹ بھی اگلے الیکشن میں ویسی مداخلت نہیں کر پاۓ گی جو پچھلی بار ہوئی اور کرے بھی تو اتنی اثر انداز نہیں ہو گی - میڈیا اور خاص کر سوشل میڈیا نے لوگوں میں شھور بیدار کر دیا ہے کہ فوج کا سیاست میں کوئی کام نہیں اور جو کام کرے گا ووٹ اسی کو ملے گا - یہ بات خوش آئیند ہے اور میں نے ہمیشہ اسی کی سپورٹ کی - جماعت اسلامی کے مودودی صاحب کی دینی خدمات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ، ڈاکٹر اسرار احمد بھی جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے آئے اور بہت بڑے عالم ، مفکر اور دین کے مبلغ سمجھے جاتے ہیں اور اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے کہ وہ تھے - جماعت اسلامی کی پاکستان کے چوٹی کے کافی سیاست دانوں کی بنیادی تربیت میں کافی حصہ ہے - میرا خیال ہے اب جماعت اسلامی کو پارلیمانی سیاست چھوڑ کر اپنے سارے دینی پروگرامز پر توجو ع دینی چاہئے لیکن ظاہر ہے یہ جماعت کی قیادت کا فیصلہ ہے وہ کیسے جماعت کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں -
نواز اگر وہ زرائع دکھا ديتا جو وہ اسمبلی ميں اُچھل اُچھل کر اسپيکر اياز صادق کو دکھا رھا تھا اگر عدالت کو رسيدے دکھا ديتا تو کيا تھا جتنا رليف اس حرام خور شريف کو ملا عدالتوں سے يہ پورا مُلک جانتا ہے۔
اسٹيبلشمنٹ کی آنکھ کا تار ا بھی رہا ہے کينونکہ اس حرام خور نے ضيا الحق سے سياسی پرورش پائی ، جونئیجو کی حکومت کو ھٹانےکاسلسلہ بينظير اور گيلانی تک جاتا ہے جس ميں مياں حرام خور کا بھر پور ہاتھ رہا ہے يہاں تک کے کالا کوٹ بھی پھين ليا اب عوام اتنی بھولی نہی کے وہ دينی جماعتوں اور نواز کی پارٹی سے دھوکہ کھائے ۔ يہ بھگوڑاتو ماں کی مَيت کو کاندھا دينے بھی نہی آئے گا۔
اس حرام خور کو سپورٹ کرنے کا جواز آپ اسٹېلشمبٹ کو قصور وار بتا کر کب تک کرتے رہو گے۔​
 
نواز رسیدیں نہ دکھانے پر نا اہل نہیں ہوا - اسے ایک اقامے پر نا اہل کیا گیا - وہ اقامہ جو اس نے ڈکلئیر کر رکھا تھا لیکن چونکے تنخواہ نہیں لی تو ڈکلئیر نہیں کی - فوجیوں کی کنٹروللڈ عدالت نے بلیک ڈکشنری سے دیکھا کہ چونکے تنخواہ لے سکتا تھا تو کیوں ڈکلئیر کیوں نہیں کی - نواز کے فوج سے اختلافات اتنے بڑھ چکے تھے کہ وہ کتنی ہی رسیدیں پیش کر دیتا اسے کسی نہ کسی طرح نکالا جانا تھا -اس کا اگلے الیکشن جیتنے کے لئے مظبوط ہونا بھی قصور تھا ، ایک طاقتور سویلین جو ان کے آگے نہ جھکے فوج کو قابل قبول نہیں ہے - یہ ہماری تاریخ میں پہلی بار نہیں ہوا نہ پہلی بار کسی منتخب وزیر اعظم کو کرپشن کے الزمامات پر نکالا گیا - آج خان اگر عاصم باجوہ کے خلاف
کرپشن کیس کھول دے اور فوج سے اپنے اختیارات کا مطالبہ کرے تو چند دن میں اس کی حکومت ختم ہو جائے گی پھر انصافی فوج کے خلاف پوسٹیں لگاتے پھریں گے -
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
نواز رسیدیں نہ دکھانے پر نا اہل نہیں ہوا - اسے ایک اقامے پر نا اہل کیا گیا - وہ اقامہ جو اس نے ڈکلئیر کر رکھا تھا لیکن چونکے تنخواہ نہیں لی تو ڈکلئیر نہیں کی - فوجیوں کی کنٹروللڈ عدالت نے بلیک ڈکشنری سے دیکھا کہ چونکے تنخواہ لے سکتا تھا تو کیوں ڈکلئیر کیوں نہیں کی - نواز کے فوج سے اختلافات اتنے بڑھ چکے تھے کہ وہ کتنی ہی رسیدیں پیش کر دیتا اسے کسی نہ کسی طرح نکالا جانا تھا -اس کا اگلے الیکشن جیتنے کے لئے مظبوط ہونا بھی قصور تھا ، ایک طاقتور سویلین جو ان کے آگے نہ جھکے فوج کو قابل قبول نہیں ہے - یہ ہماری تاریخ میں پہلی بار نہیں ہوا نہ پہلی بار کسی منتخب وزیر اعظم کو کرپشن کے الزمامات پر نکالا گیا - آج خان اگر عاصم باجوہ کے خلاف​
کرپشن کیس کھول دے اور فوج سے اپنے اختیارات کا مطالبہ کرے تو چند دن میں اس کی حکومت ختم ہو جائے گی پھر انصافی فوج کے خلاف پوسٹیں لگاتے پھریں گے -
ويسے آپ صيح نمک حلالی کر رہے ہو، نواز کے کيس ميں کتنے جج تھے اور سب کی ابزرويشن پڑھ لو صرف اقامہ تو ايک وجہ ہے ، ان سارے ججوں نے جو نواز اور اس خاندان کی خصوصيات بيان کی ہيں وہ کسی ليڈر کی نہيں گينگسٹر کی ہوتيں ہيں۔ جھوٹا بديانت اور بد ديانتی کيا ہوتی ہے۔
اور جناب يہ انکوائری اور جی آئی ٹی کی فرمائش نواز حرام خور کی تھی مُلک کا وزير اعظم ہوتے ہوئے ۔
آپ کے خيال ميں تو پنامہ اسکينڈل بھی راحېل شريف نے سازش کے تحت نواز کيخلاف کروايا ہو گا۔
چھوڑو يہ بتاؤ کے تمھارے باؤ جی امّی جان کے جنازے ميں کيوں نہيں آرہے ؟ بچے ماں کے جنازے ميں نہيں آئے اتنی دولت کے ہوتے ہوئے،
بھائی جان يہ حرام کی دولت کے ثمرات ہيں جو نوا ز اور اُس کے بچے کھا رہے ہيں ، الّلہ سب کو حرام سے بچائے۔
کيا زلت کی زندگی جی رہا ہے لندن ميں جب ہوا خوری کے لئے نکلتا ہے تو لوگ اسکا پيچھے کرتے ہيں اور بھگوڑا حرام خور کی آوازيں کستے ہيں۔
يہ بھگوڑا اب اپنی ماں کے جنازے ميں بھی نہی آئے گا۔​
 
تین ججز نے اقامہ پر نہ اہل کیا اور دو نے کہا انہوں نے جھوٹ بولا - میرا خیال ہے عمران خان سے زیادہ دنیا میں کوئی سیاست دان جھوٹ نہیں بولتا تبھی بار بار یو ٹرن لینا پڑتا ہے - باقی اس بات کو چھوڑیں تیس پینتیس سال پرانا کیس ہے میں تو صرف کارکردگی دیکھتا ہوں ورنہ کرپشن کا الزام ہر ایک پر لگتا ہے اور سیاست دان کرپشن کرتے بھی ہیں - یہ بھی سچ ہے جب بھی کوئی منصوبہ لگتا ہے سب کھاتے ہیں پشاور میٹرو کی مثال ہے ساڑھے سال میں تحریک انصاف کا یہ واحد منصوبہ ہے تیس ارب والی میٹرو سو ارب میں بنی پھر بھی بار بار بسوں کو آگ اور کبھی بسوں کو دھکے لگانے پڑتے ہیں فلحال سب کچھ قالین کے نیچے ڈھک کر عدالت سے سٹے لے رکھا ہے سب کرپٹ تحریک انصاف میں پناہ لئے ہیں ورنہ اپوزیشن میں ہوتے تو جیل میں جاتے - کارکردگی میں بھی تقابلی جائزہ لینا پڑتا ہے پیپلز پارٹی نون لیگ اور تحریک انصاف کا - آپ مہیشت کے نمبرز دیکھ لیں یا بڑے بڑے منصوبے یا سی پیک یا امن و امان کی بحالی یا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کونسا دور بہتر تھا - جنرل باتیں کر کے اپنی بری کارکردگی چھپا لی جاتی ہے کہ وہ سب کھا گئے میں کہتا ہوں حساب کرو انہوں نے کہاں کہاں لگایا اور دو سال میں اپ نے کہاں پیسہ خرچ کیا - دو سال میں پچھلی حکومت کے پانچ سال سے زیادہ آپ قرض لے چکے اور کہیں ایک اینٹ لگی نظر نہیں آتی -
 
آپ تو مکمل پٹواری بن گئے ، بھائی تين ججوں نے اقامے پر نکالا تو اور بھی بہت کچھ لکھا فيصلے ميں صرف ايک لائن نہی تھی
آپ کی کارکردگی والے تو اپنی حکومت ميں ہی فرار ہوگئے تھے اسحاق ڈالر کو پتہ تھا کے وہ ملک کو تباہ کر چکا ہے ۔
سارہ ٹبر چور ہے ، سب فرار ہيں ، بس کچھ پٹواری ہيں باقی جنہوں نے عورتوں کی طرح رونا پيٹنا ماچايا ہوا ہے ۔
اب ديکھ لو ماں مر گئی مشکل پڑی ہوئی ہے کے کون جائے مَيت ليساتھ ۔حرام کی دولت
کھربوں روپيہ ہوتے ہوئے بھی ماں کا جنازہ نصيب نہيں ، دو بيٹے ہيں جو کہتے ہيں ہم پاکستانی نيشنل نہيں ہم پر پاکستان کا قانون نافذ نہی ہوتا ، مگر برٹش پاسپورٹ پر بھی مَيت ميں نہ آئے يہ جانتے ہوئے بھی کے برٹش حکومت اپنے نيشنلز کو بُرے وقت ميں تنہا نہيں چھوڑتی ۔چور کی داڑھی ميں تنکا​
 
بھائی میرے فیصلے میں کیس کی مکمل کاروائی لکھی ہے اور آخر میں لکھا ہے فلاں قانون کے تحت یہ سزا دی جاتی ہے - جیسے ایک قاتل کو دفا تین سو دو کے تحت سزائے موت دی جاتی ہے ایسے ہی دو ججوں نے جھوٹ بولنے پر اور تین نے اقامے سے تنخواہ کی آمدن شو نہ کرنے پر آعین کی ایک ترمیم شدہ شق کے تحت صادق اور آمین نہ ہونے کی بنا پر اسمبلی ممبر اور وزیر اعظم بننے سے نہ اہل کیا - پہلے ججوں نے بال کی کھال اتاری اب آپ اتار رہے ہو - میں نے کہا نا انہوں نے کرپشن کی ہو گی اور ساتھ یہ بھی کہا پاکستان جیسے ملک میں سبھی کرتے ہیں مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے اپنے پانچ سال کے اقتدار کے بھد ملک کے لئے کیا چھوڑ کر گئے اور کتنا قرضہ چڑھا کر گئے - میں نے بتایا موجودہ حکومت دو سال میں پچھلی حکومت کے پانچ سال سے زیادہ قرض لے چکی ہے اور ایک اینٹ نہیں لگی جبکے پچھلی حکومت سینکڑوں منصوبے مکمل کر کے گئی جو صدیوں رہیں گے - بات یہاں تک ہی محدود نہیں جس مہنگائی اور بے روزگاری میں اس موجودہ حکومت نے جھونکا ہے ویسا پچاس سال میں نہیں ہوا اور مہنگائی ٹیکسوں کے بڑھنے سے ہوئی ہے - قرض بھی زیادہ ٹیکس بھی زیادہ اور لگی ایک اینٹ نہیں ہے کیا آپ موجودہ حکومت سے پوچھ سکتے ہیں یہ سارا پیسا کہاں جا رہا ہے ؟
 
ايک وزير اعظم کو اقامہ کی کيا ضرورت وہ بھی چھپا ہوا؟ اُسکے وزيروں کو اقامہ کی کيا ضرورت ؟
آپکی پٹواری لوجک کاندا اے تے لاندا وی اے۔ پاکستان ميں کرپشن ہے تو وزيراعظم نے کر لی تو آپ کے لئے کوئی بڑی بات نہيں ۔
سينکڑوں منصوبوں کے بعد بھی آپکا وزير خزانہ اپنی ہی حکومت ميں فرار ہو گيا ، کيا بات ہے آپ کے کتابی منصوبوں کی ۔
آپ کو پتہ ہے کے أپ کی چہيتی حکومت ۳۱ مئی ۲۰۱۸۷ کو کتنے​
 
آپ پھر چھوٹی چھوٹی چیزوں میں الجھے ہوئے ہیں - میں نے عرض کی ہے جب بھی کوئی منصوبہ لگے گا کرپشن ہو گی اور پشاور میٹرو کو مثال کے طور پر پیش کیا - پچھلے دور میں نواز پر ایک بھی کرپشن کا کیس نیب نے نہیں بنایا سب پیتیس چالیس سال پرانے کیس ہیں پھر بھی میں ان کا دفاع نہیں کر رہا - میرا موقف ہے کہ پچھلوں نے کرپشن کر کے بھی محیشت کیسے بہتر رکھی اور بڑے بڑے منصوبے بھی بھی مکمل کئے ، قرض بھی موجودہ حکومت سے کم لئے اور روزمرہ استعمال کی چیزوں پر کم ٹیکس لے کر مہنگائی کو چار فیصد سے بھی کم تک لے گئے - مجھے بس یہ سمجھا دیں -
 
جی نواز پر ايک بھی کرپشن کا کيس نہیں بنا، اور زرداری بھی
ہر کيس سے با عزت بری ہوا نواز حرام خور کے دور ميں،
بڑے بڑے منصوبے نہی کھانچے فٹ ہوئے ۔ معيشت اتنی بہترين کے ريزرو پاکستان کی تاريخ کے نچلی سطح پر چھوڑ کر فرار ۔
مال دبانے کے لئے انگلستان اور مُردے دبانے کے لئے پاکستان
 
جی عجیب سی بات ہے میں آپ کو موجودہ حکومت کی کارکردگی کی طرف لانے کی کوشش کر رہا ہوں اور آپ بار بار نواز کی کرپشن کی طرف دھکیل رہے ہیں میں نے عرض کیا تھا نواز چار سال رہا اب تک نواز پر تحریک انصاف نے ایک بھی کرپشن کا کیس نہیں بنایا سارے کیس پرانے ہیں پھر بھی میں کہتا ہوں انہوں نے کرپشن کی ہو گی مگر آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا کہ وہ کرپشن بھی کرتے تھے پھر بھی مہنگائی چار فیصد پر تھی روزگار اب سے بہت بہتر تھے -ٹیکس کی وجہ سے روزمرہ کی چیزیں مہنگی نہیں ہوتی تھیں مگر ٹیکس اتنا زیادہ اکٹھا ہوتا کہ پانچ سال میں ڈبل ہوا - بڑے بڑے منصوبے جیسے گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے ، ہزاروں کلومیٹر موٹروے، ائیرپورٹ ، ہسپتال ،یونیورسٹیاں وغیرہ بنیں - امن و امان بھال ہوا سیف سٹی پروجیکٹ لگے سی پیک روڈ اور پورٹ بنا -کبھی آٹے چینی ٹماٹر کا بحران نہیں ہوا - محیشت کے بڑے بڑے اشاریے آپ کے سامنے ہیں - موجودہ حکومت نے ٹیکس بڑھا دیا تین گنا مہنگائی بڑھ گئی قرض دو سال میں پچھلوں کے پانچ سال سے زیادہ لیا کوئی پروجیکٹ نہیں - لاکھوں لوگ بے روزگار ہوئے - گوورناس کا برا حال - جرائم پہلے سے زیادہ - ہر چیز پہلے سے خراب ہوئی - اب ہم کیا صرف یہ دیکھیں کہ خان بہت زبردست لگتا ہے دیکھنے میں اور اس کی انگریزی بہت متاثر کن ہے ؟
 
اور جس طرف ميں آپکو لا رہا ہوں وہ أپ کو سمجھ نہی أرہا أپ کی ہرپوسٹ اسی پر ختم ہے کے پچھلی حکومت جنت نظير حکومت تھی ۔ پچھلی حکومت ميں مہنگائی بھی نہی ہوئی ۔
بھائی جان گالمنڈی سے باہر نکلو پھر تمھيں صحيع اور سارا پاکستان نظر آئے گا۔کچھ پڑھو تھوڑی ريسرچ کرو ۔
ويسے اتنا بھی نہی مانو گے ،،،،،
مال دبانے کے لئے انگلستان اور مُردے دبانے کے لئے پاکستان ۔پورا ٹبر حرام دا ، اتنی دولت کے باوجود ماں کا جنازہ بے يارو مددگار ۔کوئی شرم کوئی حيا ۔
اگر اس حرامی کی حکومت ہوتی تو پی آئ اے کا بڑا جہاز جاتا مَيت لينے مسافروں کو زليل و خوار کر ديتے پوری پی آئ اے کے پاس کل ۲۸ جہاز ہيں اس گولمنڈيلہ سے تو پہ آئی اے نہی چلی ۲۸جہاز صرف ۔ پی آئ اے پر بھی بات ہو چکی ہے آپ سے ميری، پرائم سروس تو ياد ہو گی جو اس باپ بيٹی نے شروع کی اور اربوں کا نُقصان کر کے سال بھر ميں بند کردی۔​
 
اپنے میرے ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا اور جنرل باتیں کر رہے ہیں جب کے میں آپ کو نمبرز دے رہا ہوں اور پروجیکٹس کے نام بتا رہا ہوں - پچھلی حکومت بہترین نہیں تھی مگر موجودہ تحریک انصاف اور سابقہ پیپلز پارٹی کی حکومت سے بہتر تھی - کیڑے آپ ہر چیز میں کروڑوں نکال سکتے ہیں مگر چیزوں کو بہتر کرنا بہت مشکل ہے - خان صاحب کی ساری سیاست دوسروں کی خامیاں دکھانے پر تھی اب اپنی خوبیاں دکھانے کی باری ہے دوسروں کی خامیاں وہ بایئس سال تک دکھاتے رہے - پچھلی حکومت پی آئی اے کو پرائیویٹ کرنا چاہتی تھی مگر ملازمین سڑکوں پر آ گئے اور خان صاحب ملازمین کے ساتھ اعتجاج میں شامل ہو گئے اور حکومت نے اسے چھوڑ دیا - اگر پی آئی اے کو منافے میں لانا ہے تو پرائیویٹ کرنا ہو گا ورنہ ایئر کینیڈا بھی بہتر نہیں ہو سکی - سٹیل مل کو بھی بہتر کرنا ہے تو پرائیویٹ کرنا ہو گا -پاکستان کے اندر خان صاحب کی کارکردگی سے کوئی بھی مطمئن نہیں ہے اور سابقہ حکومت کی کارکردگی کو بہت بہتر سمجھا جا رہا ہے - آپ نے نہیں ماننا تو نہ سہی خان صاحب کے بھی خوشامدی خان صاحب کو کہہ رہے ہیں مہنگائی تو ہے ہی نہیں اپوزیشن پروپیگینڈا کر رہی ہے اور خان صاحب نے یہی بیان داغا - آپ اور خان صاحب کی خیالی دنیا میں پاکستان بہت بہتر کر دیا ہے اس حکومت نے مگر حقیقت دیکھنے کے لئے ایک چکر پاکستان کا لگا آئیں
 
چندا ميں نے بھی اپ کو بڑے فيگرز دئے حقيت بيان کی يہ اب سے نہی کئی مہينوں سے چل رہا ہے آپ کے پاس گھسی پٹی باتوں کے علاوہ کچھ نہی ، خان صاحب کی کارکردگی سے لوگ نہ بھی مطمئن ہوں پر اب لوگوں کو يہ يقين ہے کے اب چور حکومت نہيں کر سکتے اور خان کو ابھی ايک ٹرم بھی پوری نہی ہوئی آپ نے رنڈی رونا ڈالا ہوا ہے صبر کر ميرے بھائی اور بے فکر رہے کے خان کے چاہنے والے پٹواری نہيں ہيں جو ہر چوری اور نہ اہلی پر راضی ہوں ۔
ليکن نواز اور اُسکا خاندان اب کبھی حکومت ميں نہيں آسکتا سو آپ آرام کرو ۔کب تک نواز کو رؤ گے وہ حرامی تو اپنی ماں کا نہيں بچے پہلے ہی ماں کے جنازے ميں نہی آئے کيوں کے وہ برٹش سٹيزن ہيں پاکستان کا قانون اُن پر لاگو نہی ہوتا۔
کب تک عوام کو پھدو بناؤ گے ۔ اب لاہوريے بھی سمجھ رہے ہيں ۔بے فکر رہو اب يہ حرامی خاندان کبھی پاکستان نہيں آئے گا ۔اور جو دودھ اور شہد کی ندياںشريف حرام خور بھا کر گيا ہے وہ پورا پاکستان جانتا ہے آپ کے علاوہ۔​