عمران خان کی سب سے بڑی حماقت؟

Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران خان نے دو صوبائی اسمبلیاں اس لئے توڑی تھی کہ آئین پاکستان کی ضامن عدلیہ اسے دو صوبوں پنجاب اور کے پی کے میں ۹۰ دن کے اندر اندر انتخابات کا انعقاد کروا کر دے گی۔ اس احمق نے سوچا تھا کہ جیسے ایک سال قبل اس کے خلاف آئینی تحریک عدم اعتماد کے وقت عدلیہ نے آئین پاکستان پر ڈنڈے سے عمل درآمد کروایا، اب بھی ویسے ہی ہوگا۔ کیا اس احمق کو معلوم نہیں تھا کہ عدلیہ کے اندر شریف مافیا اور اسٹیبلشمنٹ کی پنیری لگی ہوئی ہے جو آئین پاکستان ٹوٹنے کو تو حلال قرار دے دیں گے۔ مگر اس کو ۹۰ دن میں آئینی الیکشن نہیں دیں گے؟ اور پھر وہی ہوا۔ چیف جسٹس پاکستان نے حالات کو دیکھتے ہوتے آئین پاکستان پر عمل درآمد کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ ہن آرام اے؟
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 @ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 @cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl

فلاسفر ارسطو اپنی پارٹی بنا اور جو کرنا ہے کر، اور اپنی بکواس بند جر۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
لیکن اس کا فائدہ؟ آئینی الیکشن تو پھر بھی نہیں ملے۔ الٹا پی ٹی آئی کےخلاف کریک ڈاؤن ہو گیا

اگر یہی سوچے نگے تو زندگی کا کوئی کام نہیں کر سکو گے۔۔ انسان کچھ نا کچھ سوچ کے ہی فیصلہ کرتا ہے۔ ضروری نہیں کہ وہ فیصلہ ٹھیک ثابت ہو۔ ایک عام انسان کے ساتھ وحی کی تائید نہیں ہوتی ۔۔۔ لیکن یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی جو تم ہمت ہار کے بیٹھ گئے۔۔

اگر عمران یہ نہ کرتا تو یہ سارے جمہوریت اور قانون اور انسانی حقوق کے علمبردار کیسے ننگے ہوتے ؟ کل کو یہ لوگ کچھ بکواس کرنے سے پہلے سوچے نگے تو صحیح
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے دو صوبائی اسمبلیاں اس لئے توڑی تھی کہ آئین پاکستان کی ضامن عدلیہ اسے دو صوبوں پنجاب اور کے پی کے میں ۹۰ دن کے اندر اندر انتخابات کا انعقاد کروا کر دے گی۔ اس احمق نے سوچا تھا کہ جیسے ایک سال قبل اس کے خلاف آئینی تحریک عدم اعتماد کے وقت عدلیہ نے آئین پاکستان پر ڈنڈے سے عمل درآمد کروایا، اب بھی ویسے ہی ہوگا۔ کیا اس احمق کو معلوم نہیں تھا کہ عدلیہ کے اندر شریف مافیا اور اسٹیبلشمنٹ کی پنیری لگی ہوئی ہے جو آئین پاکستان ٹوٹنے کو تو حلال قرار دے دیں گے۔ مگر اس کو ۹۰ دن میں آئینی الیکشن نہیں دیں گے؟ اور پھر وہی ہوا۔ چیف جسٹس پاکستان نے حالات کو دیکھتے ہوتے آئین پاکستان پر عمل درآمد کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ ہن آرام اے؟
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 @ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 @cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
لیکن اگر نہ توڑتا تب بھی یہی ہونا تھا۔ فرق صرف یہ ہوتا کہ پرویز الہی دوسرے کیمپ میں ہوتا۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Ideally he should have only dissolved Punjab assembly and get elections done before dissolving KPK. To totally lose power made PTI a sitting duck and now we can see PDM abusing them from every direction.
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
عمران خان نے دو صوبائی اسمبلیاں اس لئے توڑی تھی کہ آئین پاکستان کی ضامن عدلیہ اسے دو صوبوں پنجاب اور کے پی کے میں ۹۰ دن کے اندر اندر انتخابات کا انعقاد کروا کر دے گی۔ اس احمق نے سوچا تھا کہ جیسے ایک سال قبل اس کے خلاف آئینی تحریک عدم اعتماد کے وقت عدلیہ نے آئین پاکستان پر ڈنڈے سے عمل درآمد کروایا، اب بھی ویسے ہی ہوگا۔ کیا اس احمق کو معلوم نہیں تھا کہ عدلیہ کے اندر شریف مافیا اور اسٹیبلشمنٹ کی پنیری لگی ہوئی ہے جو آئین پاکستان ٹوٹنے کو تو حلال قرار دے دیں گے۔ مگر اس کو ۹۰ دن میں آئینی الیکشن نہیں دیں گے؟ اور پھر وہی ہوا۔ چیف جسٹس پاکستان نے حالات کو دیکھتے ہوتے آئین پاکستان پر عمل درآمد کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ ہن آرام اے؟
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 @ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 @cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
IK did best. Never in history exposed Army like IK did and it won’t be possible without assembly dissolution