Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah dou shair kay beeh may
shalwar qameez per tie laga kar
kutta kiyon baytha hay
shalwar qameez per tie laga kar

kutta kiyon baytha hay
تیرا مشرک بھی قبروں کے بابوں کو سجدے کر چکا ہے پتر جیAaho yaar meryam khalifa ve PPP day taraaniyaan tay Thumkay la chuki a... balkay ohnaan diaan qabraan tay hazri ve day chuki a...
Dona da murshad same a... Hafiz Seyyad Badshah
Acha ammi ji... kee hun pmln tay ppp vergoon Hafiz nu ve sajdaa ker lavay?تیرا مشرک بھی قبروں کے بابوں کو سجدے کر چکا ہے پتر جی
![]()
Pakistani Cricketer and Politician, Imran Khan Performs Sajda On A Grave
A video shows Imran Khan and his wife Bushra Maneka is visiting some shrine and before entering, both of them performs a Sajda towards the grave.theislamicinformation.com
![]()
پہلے یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہیے کہ موجودہ حالات میں سیاسی جماعتیں اور سیاستدان بہت کمزور ہوچکے ہیں اور اس کی بڑی وجہ 9 مئی ہے۔
جب عمران خان کی گرفتاری پر ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے ووٹرز، سپورٹرز کی طرف سے ایک تسلسل کے ساتھ فوج پر حملے کیے گئے۔ فوج، حکومت، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مطابق یہ حملے سوچی سمجھی سازش کا نتیجہ تھے جس کی باقاعدہ پلاننگ کی گئی اور اس سازش کے ماسٹر مائنڈ عمران خان تھے۔
عمران خان کہتے ہیں کہ 9 مئی تو تحریک انصاف کے خلاف سازش تھی۔ سازش کے بارے میں فیصلہ تو عدالتیں کریں گی لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ 9 مئی والے دن تحریک انصاف کے احتجاجیوں نے شرپسندوں کی طرح فوج پر مختلف شہروں میں حملے کیے، جلاؤ گھیراؤ کیا، توڑ پھوڑ کی، شہیدوں کے یادگاروں کی بے حرمتی کی۔
یہ بات بھی طے ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاجیوں کو کہا گیا تھا کہ احتجاج فوج کے خلاف کرنا ہے اور اس کیلئے عمران خان کے ایک سال سے زیادہ فوج مخالف بیانیہ کا بہت اہم کردار تھا۔
پہلے جنرل باجوہ کو نشانہ بنایا اور جب نئے آرمی چیف جنرل عاصم آ گئے تو عمران خان نے اُن کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ ہر قسم کے جھوٹے سچے الزامات لگائے اور 9 مئی کے واقعات پر شرمندگی اور مذمت کی بجائے دوسرے تیسرے دن موجودہ آرمی چیف کا نام لے کر اُن کو ہی ان حالات کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ آئی ایس آئی چیف، آئی ایس آئی کے ڈی جی سی اور کچھ دوسرے جرنیلوں کا نام لے لے کر اُنہیں بھی نشانہ بناتے رہے۔
عمران خان کے لیے یہ سب سیاست تھی اور 9 مئی ایک ’’جمہوری‘‘ احتجاج لیکن 9 مئی اگر ایک طرف پاکستان کے لیے بلیک ڈے تھا تو فوج کے سینے پر اس کی مثال ایک خنجر کی سی تھی۔
9 مئی کا زخم فوج کیلئے بہت گہرا ہے جسے بھلایا نہیں جا سکتا۔ ایسے میں عمران خان کیلئے سیاست کے رستوں کا کھلنا کتنا ممکن ہے؟؟
یہ بات تو کی جا سکتی ہے کہ سب پاکستان کی خاطر ماضی کو بھلا کر ایک نیا سفر شروع کریں، معافی تلافی کر لیں، دل بڑے کریں۔ نواز شریف کو بھی یہی مشورہ دیا جا رہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ہاتھ ملا لیں اور اُنہیں انتخابی سیاست میں واپس لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اس بارے میں بحث یہ کی جاتی ہے کہ عمران خان آج بھی پاکستان کے مقبول ترین رہنما اور تحریک انصاف مقبول ترین سیاسی جماعت ہے جنہیں انتخابات سے باہر رکھا گیا تو پاکستان کیلئے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔
زمینی حقائق کی روشنی میں کیا ایسا ممکن ہے اور اگر ایسا ہوگیا تو اس کے نتائج کیا ہوں گے؟
سب سے پہلے کیا عمران خان 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں گے؟ کیا وہ فوج مخالف اپنے اور تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے بیانیے کو مٹانے کیلئے اقدامات کریں گے؟ فوج اور سیاسی مخالفوں کے خلاف تحریک انصاف کے اندر پیدا کی گئی نفرت کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے؟
اگر عمران خان ایسا نہیں کرتے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا فوج عمران خان کو معاف کر سکتی ہے؟ کیا فوج کیلئے 9 مئی کے واقعات کو عمران خان کی سیاست کی خاطر بھلانا ممکن ہوگا؟
اگر یہ معافی تلافی نہیں ہوتی اور عمران خان اور تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے کا پورا موقع دیا جاتا ہے تو پھر ممکنہ طور پر عمران خان اور تحریک انصاف آئندہ انتخابات جیتیں گے۔
انتخابات کا مقصد ملک میں سیاسی استحکام لانا ہے۔ لیکن موجودہ صورتحال میں اگر بغیر معافی تلافی عمران خان اور تحریک انصاف حکومت بنا لیتے ہیں تو پھر پہلے دن سے نئی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ایک ایسا تناؤ پیدا ہوگا جو ملک میں بدترین سیاسی عدم استحکام کو جنم دے گا۔
عمران خان، آرمی چیف سمیت، متعدد حاضر سروس جرنیلوں کے خلاف بار بار بولتے رہے اور فوج کے ساتھ ڈائریکٹ لڑائی مول لے لی، اس صورتحال میں عمران خان یا تحریک انصاف کی نئی حکومت کی شروعات ہی، حکومت
اور فوج کے درمیان ،ایک بڑی لڑائی سے ہوگی جس کا پاکستان متحمل نہیں ہو سکتا۔
فوری طور پر عمران خان اور تحریک انصاف کیلئے سب سے بہتر حکمت عملی یہ ہوگی کہ وہ اور اُن کا سوشل میڈیا فوج مخالفت اور فوج دشمنی کے تاثر کو رد کرنےکیلئے فوکس ہو کر کام کریں، نفرت اور گالم گلوچ کی سیاست سے باز رہیں۔
اگر ایسا ہوا تو مستقبل میں کوئی بہتری آنے کی توقع ہے۔ ورنہ مجھے تو عمران خان اور تحریک انصاف کیلئے مشکلات ہی نظر آ رہی ہیں۔
Source

او نہیں نہیں -- نہ کرنا -- حافظ نے پچھوں رخ کے لت کڈ مارنی اےAcha ammi ji... kee hun pmln tay ppp vergoon Hafiz nu ve sajdaa ker lavay?
عمران خان پیسے کا بھی لالچی اور کرپٹ انسان ہے -- اس کی کھلی مثال اس کی آمدن میں ظاہر ہے -- پاکستان کیا دنیا کے کسی بھی جمہوری ملک میں کوئی دوسری مثال مجھے لا کر دکھا دو تم ہندو
![]()
اس سے تو کروڑوں درجے ایماندار اور غیرت مند تمہاری ---- مارنے والا مودی ہے یار
اگر تم واقعی وہ ہو جو اپنے آپ کو کہتے ہو - ایک بزدل بہروپیے نہیں ہو
کوئی بات نہیں جو چاہے کرو مگر وہ جوان اپنا کام کر گیا ہے تمہاری الہڑ مٹیار اسٹبلشمنٹ کے کنوار پن کی سیل توڑ گیا ہےعمران خان کبھی ہوا کرتا تھا - مجھے تو یہ اب باقی کی زندگی بنی گالا سب جیل کی بارہ بارہ فٹ اونچی دیواروں کے پیچھے سکون سے گزارتا نظر آ رہا ہے
تم سارے ناچے اب بلو رانی کے لئے ناچنے کی تیاری پکڑو
ایسٹینلشمنٹ کی اگلی ٢٠٢٩ کی لانچنگ اسی کی ہے
arifkarim
اچھا تو جو گیراج میں سیل بند کتاب کھلی تھی اسکی بھی ایک مثال ہو جائے ، مثال ذرا قران و حدیث کی روشنی میں ہونی چاہئے ، یہاں پین چوڑائی والا پارٹ نہ کر دیناعمران خان اپنے ملک کا وفادار ہے -- بلکل ہے - اس ملک کا ہر سیاستداں جس نے وزارت عظمیٰ تک رسائی حاصل کی - ہر ایک کی زندگی میں اس سے وفاداری کی مثالیں ہیں --- اس بات میں میں تمھارے گندے متعصب ذہن کے ساتھ بحث نہیں کروں گا - تم نے جس جس کو غیر وفادار کہنا ہے کہتے رہو
عمران خان ایک جھوٹا اور دھوکہ باز شخص ہے اس کی زندگی قول اور فیل میں تضاد سے بھری پڑی ہے - چاہتے ہو تو کتاب کی طرح کھلی مثالیں دے سکتا ہوں
عمران خان اقتدار کی حوس میں مبتلاء شخص ہے جو اقتدار کے لئے ہے گھٹیا سے گھٹیا حرکت کر سکتا ہے - چاہتے ہو تو اس کی بھی کتاب کی طرح کھلی مثالیں دے سکتا ہوں
عمران خان پیسے کا بھی لالچی اور کرپٹ انسان ہے -- اس کی کھلی مثال اس کی آمدن میں ظاہر ہے -- پاکستان کیا دنیا کے کسی بھی جمہوری ملک میں کوئی دوسری مثال مجھے لا کر دکھا دو تم ہندو
![]()
اس سے تو کروڑوں درجے ایماندار اور غیرت مند تمہاری ---- مارنے والا مودی ہے یار
اگر تم واقعی وہ ہو جو اپنے آپ کو کہتے ہو - ایک بزدل بہروپیے نہیں ہو
پا جی اس گراف میں اعداد و شمار ١٠٠ فیصد درست ہیں -- یہ بات یاد رکھیں کہ میں اور اپ کوئی خفیہ دستاویزات نہیں دیکھ سکتے - ہم صرف پبلشڈ ڈاکیونمنٹ ہی دیکھ سکتے ہیں -- میں جتنی جتیاں یہاں کھاتا ہوں اگر میں کوئی ایسی چیز پوسٹ کر دوں جس پر میں کھڑا نہ ہوا سکھوں تو عمرانی مجھے کچا چبا جایں - اپ کیا سمجھتے ہیں میرا کس طرح کا ٹاکرا ہوا ہے اس فورم کے ان دو سب سے بڑے منافقین سےیہ والی مثال کچھ سمجھ نہیں آئی۔ یہ اعداد و شمار کہاں سے حاصِل کیئے ہیں؟ اگر یہ ایف بی آر سے معلومات لی گئی ہیں تو اسکا مطلب تو یہ ہے کہ یہ تمام آمدن ٹھیک ہے اور ایف بی آر کے کھاتے میں موجود ہے۔
کرپشن کا پیسہ کون ایف بی آر کے کھاتے میں بتاتا ہے؟
او جو مرضی کر جپانی - بس ہاتھ پر تیل ویل ڈال لیا کر جب ایسے خیالات ایںکوئی بات نہیں جو چاہے کرو مگر وہ جوان اپنا کام کر گیا ہے تمہاری الہڑ مٹیار اسٹبلشمنٹ کے کنوار پن کی سیل توڑ گیا ہےاب اسکی ٹوی کوٹنا ہمارا کام ہے بس رولا نہیں
ڈالنا
مزہ نہ آئے تو پیسے واپس مگر شلوار واپس نہیں ہوگی جیسے ڈھاکہ میں ہو گئی تھیاو جو مرضی کر جپانی - بس ہاتھ پر تیل ویل ڈال لیا کر جب ایسے خیالات ایں
اچھی رونک لگا کر رکھتے ہو اپنی چھوڑا چھاڑی سے -- مزہ آتا ہے تمہارے سہانے سپنے سن کر
![]()
نہیں پیسے اپنے کول ہی رکھنا -مزہ نہ آئے تو پیسے واپس مگر شلوار واپس نہیں ہوگی جیسے ڈھاکہ میں ہو گئی تھی
اے آلو کدھرے غلطی نال تساں دی موری دے وچ وڑ کے تے نئیں بیٹھ گیا ؟ تین دن سے منہ میں زبان نہیں ڈال رہےنہیں پیسے اپنے کول ہی رکھنا -سلنسر وچوں آلو نکلیا نا تے بہت خراشاں اور درد ہوسی
کافی ساری برنال لینی پسی -- آج کل مینگپای ہوئی ہے
ایسٹبلشمنٹ میں ممکنہ بغاوت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ شاید اسی کے زریعے پاکستان میں کوئی تبدیلی آئے گی۔
وہ تمہارا شیر نما کتا آگیا ہے ، جلسے ولسے کتھے وڑ گئے ؟اب آخری امید یحی بچی ھے جی
سنا ہے دس نومبر سے جلسے ولسے نکلیں گے جیوہ تمہارا شیر نما کتا آگیا ہے ، جلسے ولسے کتھے وڑ گئے ؟
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|