Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
پا جی اس گراف میں اعداد و شمار ١٠٠ فیصد درست ہیں -- یہ بات یاد رکھیں کہ میں اور اپ کوئی خفیہ دستاویزات نہیں دیکھ سکتے - ہم صرف پبلشڈ ڈاکیونمنٹ ہی دیکھ سکتے ہیں -- میں جتنی جتیاں یہاں کھاتا ہوں اگر میں کوئی ایسی چیز پوسٹ کر دوں جس پر میں کھڑا نہ ہوا سکھوں تو عمرانی مجھے کچا چبا جایں - اپ کیا سمجھتے ہیں میرا کس طرح کا ٹاکرا ہوا ہے اس فورم کے ان دو سب سے بڑے منافقین سے
Citizen X Will_Bite
بہت سمھجھدار اور پڑھے لکے ہیں یہ دونوں
فیکٹ فوکس کو میں ایک مرتبہ قوت کر کے ایڈمن کے ہاتھوں پورے مہینے کے لئے بین ہو چکا ہوں -- وہ عمرانیوں کی پھوپھی حلیمہ کے متعلق تھا
بہرحال یہ اعداد و شمار پبلشید ہیں اس سے آپ اس وقت ٩٥٠% اضافے سے صرف لالچ اور طمع کا اندازہ لگیں -- دلاور کی عدالت میں موصوف کے سامنے کچھ ثابت کرنے کے لئے رکھا گیا جو موصوف ثابت کرنے کے بجاۓ لاڈلا بچہ بن کر رپھڑ شپھڑ ڈالتے رہے اور اپنے لئے سزا سنوا لی
![]()
دیکھو اب ہائی کورٹ میں کیا کبوتر نکالیں گے
مجھے تو ان فگرز میں ایک لالچی انسان نظر آتا ہے - اس کے تیزی یہ دکھاتی ہیں کہ موصوف کو ڈر تھا کہ یہ موقع ہاتھ سے کسی بھی وقت نکل سکتا ہے
راجے، اتنا ایک تو تُو بھی پڑھا لکھا ہے یار کہ بتا سکے کہ کرپشن ایسے نہیں کی جاتی۔ کرپشن میں کاغذ پر کوئی چیز نہیں آتی، جیسے کہ نواز شریف کے لندن والے فلیٹ یا ان کے لیئے کمایا ہوا پیسہ۔
سیدھی بات یہ ہے کہ جتنے پیسے تو اس ریکارڈ سے بتلا رہا ہے وہ پچیس یا تیس ارب کے ایک چھوٹے سے پراجیکٹ کے کِک بیک کے برابر بھی نہیں۔
اور یہ بات اپنی جگہہ مسلّمہ حقیقت ہے کہ اگر عمران چوری پر لگا ہوتا جیسے کہ جہانگیر ترین، خٹک، علیم خان، پنڈ نوشہری کا خان اور بزدار، تو ابھی تک اس کے تمام ثبوت آچکے ہوتے۔ انھوں نے تو اسکی بارہ سال پرانی خان آف کالا باغ کی پوتی کے ساتھ کی رنگین فون کال نہیں چھوڑی، یہ بھلا کرپشن کا کوئی ثبوت چھوڑتے اسکی سیاسی ساکھ تباہ کرنے کے لیئے؟
خان بے وقوف سہی، جھلّا، ضدّی، بدتمیز اور پاکستانی طرزِ حکومت کے لیئے نا اہل سہی، لیکن کرپشن کے لیئے بے فکر رہ، یہ اسکی ہڈی میں نہیں۔
ہاں، اس کے اپنے اور مسئلے ہیں۔ جن کا کبھی اس نے انکار بھی نہیں کیا۔