karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
تجھے کہا تھا باسی حلیم کے جو اور گیہوں سے پرھیز کر ۔ ذھن میں بخارات کا اثر ساری رات رھتا ھے اور صبح اس قسم کی اختراح دیکھنے کو ملتی ھے ۔
اچھا تو تو ہی جو بابا فرنگیزی جو جونی کی دوائیاں بیچتا ہے تجھے تیرے بہت سے گاہک ڈھونڈ رہے ہیں۔ بہتر ہے اسی بل میں پڑا رہ جہاں بغیر نہائے پانچ سال گذار دیئے چند اور سال بھی گزار دے۔ جوکر کی حکومت جانے کے بعد لوگ پٹواریوں کو بھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر نہلائیں گے