عمران خان کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں بڑی پیش رفت, کیس واپس لے لیا گیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
‏بریکنگ نیوز ، عمران خان کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں بڑی پیش رفت ، شکایت کنندہ محمد حنیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے کیس واپس لینے کی درخواست منظور کر لی
https://twitter.com/x/status/1727987746910949814
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Khan Sahab kisi aur mulk mein hotey to, jitna inhon ney awaam aur mulk k liay kiya hai, log aur hukumatein Sarr aankhon par bithati.
Lekin Pakistan.......afsos.

https://twitter.com/x/status/1727918056863936999

پاکستان کی بدنصیب تاریخ یہی ہے کہ اسٹبلشمنٹ نے ہمیشہ اس بندے کو مروایا ہے یا سزا دی ہے جس نے پاکستان کیساتھ غلطی سے کوئی بھلائی کی ہے۔ اور یہ سرکس قائد اعظم سے شروع ہو کے عمران تک پہنچا ہے۔
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Stephen Colbert GIF
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
There have to a penalties/jail terms against those who file friviolous lawsuits. They can't clog the system and put others in hardships and then walk away.