بریکنگ نیوز ، عمران خان کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں بڑی پیش رفت ، شکایت کنندہ محمد حنیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے کیس واپس لینے کی درخواست منظور کر لی
https://twitter.com/x/status/1727987746910949814
https://twitter.com/x/status/1727987746910949814
Last edited by a moderator: