Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/5S5ibf8.jpg
Tareen , Malik Riaz l, Majeed, Mian Mansha, Aziz Dhedi Karim are icons of corruption.ہوسکتا ہے جو آفر کی گئی وہ توقع سے کافی کم ہو لہذا اس کا ٹھکرانا بنتا تھا آخر زرداری کی وزیر ہو اور اتنی تھوڑی آفر؟
سارے ہی براے فروخت ہیں اب آگے بات کرو ایک ہی بات کو چالیس سال گھساتے جانا ہماری قوم کی بری عادت ہے جب پتا ہے کہ ایک نہیں ساری قوم کرپٹ ہیں اور جیسی قوم ویسے حکمران
کیا پورے پاکستان میں کوی ملاوٹ کے بغیر دودھ خرید سکتا ہے؟
جواب ہے نہیں
ترین پچاس لاکھ ماہانہ بنی گالہ پر خرچ کرتا تھا کیا وہ کرپشن نہیں تھی؟ یہاں کرپٹ سب ہی ہیں کوی تھوڑا اور کوی زیادہ اور کوی میگا کرپٹ ہے بس کرپشن کی یہی تین قسمیں ہیں
رشوت ہر محمکہ میں لی جاتی ہے اور ملاوٹ ہر چیز میں کی جاتی ہے پھر یہ کیوں سوال کیا جاتا ہے کہ فلاں پاک و صاف تھا مگر اسے اتنی آفر کی گئی؟
کرپشن پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے اور یہ خدانخواستہ ایک دن پاکستان کو گرا بھی سکتی ہے ۔ اسی لیے ہم کرپٹ لوگوں اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتے ہیںہوسکتا ہے جو آفر کی گئی وہ توقع سے کافی کم ہو لہذا اس کا ٹھکرانا بنتا تھا آخر زرداری کی وزیر ہو اور اتنی تھوڑی آفر؟
سارے ہی براے فروخت ہیں اب آگے بات کرو ایک ہی بات کو چالیس سال گھساتے جانا ہماری قوم کی بری عادت ہے جب پتا ہے کہ ایک نہیں ساری قوم کرپٹ ہیں اور جیسی قوم ویسے حکمران
کیا پورے پاکستان میں کوی ملاوٹ کے بغیر دودھ خرید سکتا ہے؟
جواب ہے نہیں
ترین پچاس لاکھ ماہانہ بنی گالہ پر خرچ کرتا تھا کیا وہ کرپشن نہیں تھی؟ یہاں کرپٹ سب ہی ہیں کوی تھوڑا اور کوی زیادہ اور کوی میگا کرپٹ ہے بس کرپشن کی یہی تین قسمیں ہیں
رشوت ہر محمکہ میں لی جاتی ہے اور ملاوٹ ہر چیز میں کی جاتی ہے پھر یہ کیوں سوال کیا جاتا ہے کہ فلاں پاک و صاف تھا مگر اسے اتنی آفر کی گئی؟
کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے میں میرا کردار سب کے سامنے ہے بس میں کرپٹ بندے کو دوسرے کرپٹ پر ٹچکریں کرتا نہیں دیکھ سکتا اور ایسے منافق کو گھر پنہچا کر آتا ہوں مثلا گجراتی چور مونس الہی بہت ٹچکریں کرتا تھا مگر اب اندر کھاتے اور اس کا باپ میڈیا میں فوج کی تعریفیں کرنے لگ گیا ہےکرپشن پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے اور یہ خدانخواستہ ایک دن پاکستان کو گرا بھی سکتی ہے ۔ اسی لیے ہم کرپٹ لوگوں اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں