Wholesome food now out of 68pc Pakistanis reach: WB
https://www.thenews.com.pk/print/886136-wholesome-food-now-out-of-68pc-pakistanis-reach-wbورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق اڑسٹھ فیصد پاکستان عمران نیازی کے تین سال میں خوراک کی کمی کا شکار ہو چکے ہیں . عمران نیازی کے وزیر اعظم بننے سے پہلے ایک تہائی لوگ خوراک کی کمی کا شکار تھے . عمران نیازی نے تین سال میں تباہی کی وہ داستان رقم کی کہ خوراک کی کمی کا شکار لوگوں کی تعداد دوگنا ہو گئی .عمران نیازی ایک کرکٹر پلے بواۓ جب اقتدار میں آیا تو اس کی سمجھ میں نہ آیا کہ وہ کیا کرے وہ صرف و صرف خواتین کے ساتھ تعلقات بنانے میں مہارت رکھتا تھا اسے کیا پتا تھا گھر چلانا ، بچوں کی پرورش کرنا اور پیسے کمانا کیا ہوتا ہے .عمران نیازی نے بھیک مانگنے کا پیشہ اختیار کر رکھا تھا وہ شوکت خانم ہسپتال کے نام پر عوام سے زکات اور صدقات اکٹھے کر کے گزارا کرتا تھا . ابتدا میں عمران نیازی کی بھیک مانگنے کی مہارت کامیاب ہوئی اور سعودی عرب اور دبئی نے پاکستان کو بہت زیادہ بھیک دی . لیکن آخر کب تک ملک بھیک پر چلتا اور ملکی معیشت تباہ ہو گئی
عمران نیازی بلا شبہ پاکستان کی تاریخ کا بد ترین حکمران ہے . غریب کے منہ سے نوالہ ، مریض سے دوا اور مزدور سے مزدوری چھیننے کا جو ریکارڈ عمران نیازی نے بنایا ہے اس کی مثال نہیں ملتی . ایک طرف آٹے کی قیمت ڈبل تو دوسری طرف چینی کی قیمت بھی ڈبل اس طرح ہر چیز دوگنی قیمت پر لیکن مزدور کی مزدوری وہیں پر جہاں تین سال پہلے تھی . عمران نیازی نے قرضوں کا بھی ورلڈ ریکارڈ بنا لیا تین سال میں پندرہ ہزار ارب کا قرضہ لے کر پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے . عمران نیازی کی تباہ کن حکومت کا نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان اب دیوالیہ ہو چکا ہے . جس طرح ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے اس کے نتیجے میں تیل اور گھی کی قیمتوں کو وہ عروج ملنا ہے جس کے بعد ملک کا نظام زندگی درہم برہم ہو جانا ہے . دیکھنے کی بات ہے افغانستان جیسے ملک کی کرنسی خانہ جنگی کے بعد بھی نہیں گری لیکن پاکستان کی کرنسی دن بدن گرتی جا رہی ہے . عمران نیازی نے سعودی ، دبئی اور چینی بھیک سے کرنسی کے ریزرو کھڑے کیے ہیں عمران نیازی ابھی بھی جعلسازی سے کام چلا رہا ہے اور حقیقت میں پاکستان اس قدر قرض میں جکڑا جا چکا ہے کہ اس کے پاس سود اتارنے کے ڈالر موجود نہیں .
ایک کرکٹر نے پاکستان تباہ کر دیا . عوام تباہ ہو گئی . دو تہائی عوام کو دو وقت کی روٹی حاصل نہیں . ڈالر گردی ، ٹیکس اور بجلی اور تیل کی قیمت میں اضافے نے کاروبار تباہ کر دئیے . ایک کروڑ لوگ بیرزو گار ہو گۓ . پکی فصلوں کو بارشوں نے تباہ کر دیا . ملک میں آٹے کا بحران پیدا ہو گیا . ایک پلے بواۓ کھلاڑی نے ملک تباہ کر دیا . آے روز خواتین کی عصمت دری ہونے لگی ، ڈکیتیوں میں اضافہ ہو گیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیاسی بنیادوں پر چلایا جانے لگا وہ عوام کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو گۓ . ایک پلے بواۓ کھلاڑی نے ملک تباہ کر دیا. معیشت تباہ ، فارن پالیسی تباہ اور داخلہ امن تباہ دہشت گردی کی واپسی ...... عمران نیازی نے پاکستان تباہ کر دیا