عمران خان کے غلط فیصلے اور ویسٹرن سٹائل

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے غلط فیصلوں نے اس کو اور پارٹی کو جو اس حال میں پہنچایا ہے . جیسے ہی اسکی کی حکومت گئی . اس نے پارٹی کی اسمبلی سے باھر کر دیا . سب مستعفی ہو گنے . کیوں ؟
پتہ نہیں اس کے دماغ کیا گھس گیا جو قومی اسمبلی سے باھر نکل گئے .یہ ایک انتہائی غلط فیصلہ تھا . پھر عمران خان کے دماغ ویسٹرن سٹائل بیٹھا ہوا ہے . بھائی یہ پاکستان ہیں . جیسے بزدار کو وزیراعلیٰ بنا دیا حالانکہ سب پارٹی ورکر ناراض تھے اتنا بڑا صوبہ اور تم نے ایک ایسے آدمی کی وزیراعلیٰ بنا دیا جو پارٹی میں نیا تھا اور حکومت چلانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا جس سے پارٹی ورکر ناراض ہوا .ہر پارٹی ورکر چیخا لیکن خان نے نہ سنی . جنہوں نے پارٹی کیلئے کام کیا وہ پیچھے رہ گئے . ایسے ہی اس نے کشمیر میں کیا . پھر پنجاب اور کے پی کی کی اسمبلی توڑ دی . عمران خان کو چاہیے تھا اپنی باری کا انتظار کرتا . کیونکہ جو پیرا شوٹر تھے وہ قریب تھے جو ورکر تھا وہ پس گیا . اب ساری پارٹی کو امتحان میں ڈال دیا .
i dont understand some time khan brain fort and he do it with out thinking
 
Last edited by a moderator:

Kam

Minister (2k+ posts)

Do not mind but opposition parties will try their best to prove you wrong. This is what we are seeing and observing now.
To prove Khan wrong, constitution, human rights, journalism, right to speak, right to freedom are being curbed and crushed in Pakistan.

Now what you have written is past. We see the today and future and we should stand behind Khan.
 
Last edited:

khan0786

Senator (1k+ posts)
عمران خان کے غلط فیصلوں نے اس کو اور پارٹی کو جو اس حال میں پہنچایا ہے . جیسے ہی اسکی کی حکومت گئی . اس نے پارٹی کی اسمبلی سے باھر کر دیا . سب مستعفی ہو گنے . کیوں ؟
پتہ نہیں اس کے دماغ کیا گھس گیا جو قومی اسمبلی سے باھر نکل گئے .یہ ایک انتہائی غلط فیصلہ تھا . پھر عمران خان کے دماغ ویسٹرن سٹائل بیٹھا ہوا ہے . بھائی یہ پاکستان ہیں . جیسے بزدار کو وزیراعلیٰ بنا دیا حالانکہ سب پارٹی ورکر ناراض تھے اتنا بڑا صوبہ اور تم نے ایک ایسے آدمی کی وزیراعلیٰ بنا دیا جو پارٹی میں نیا تھا اور حکومت چلانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا جس سے پارٹی ورکر ناراض ہوا .ہر پارٹی ورکر چیخا لیکن خان نے نہ سنی . جنہوں نے پارٹی کیلئے کام کیا وہ پیچھے رہ گئے . ایسے ہی اس نے کشمیر میں کیا . پھر پنجاب اور کے پی کی کی اسمبلی توڑ دی . عمران خان کو چاہیے تھا اپنی باری کا انتظار کرتا . کیونکہ جو پیرا شوٹر تھے وہ قریب تھے جو ورکر تھا وہ پس گیا . اب ساری پارٹی کو امتحان میں ڈال دیا .
i dont understand some time khan brain fort and he do it with out thinking
Bus Janab nay prime minister rehna tha wo niklay to baqi jayen bhaar main,,, begum ka hukam tha buzdaar rahay ga,,,, main hee main Hoon bus ISS BAAT nay AAJ ISS Haal per pooncha diya
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
It is very easy to comment and criticise.

I trust khan and I am with him and I support him in his each and every decision.

It is all because of him that all corrupt are fully exposed. Not only that, the corrupts are now openly disobeying the orders of the Supreme Court.

The backlash we see now is due to the fact that the corrupt mafia has nothing to lose.

Only because IK took extreme measures we knew that our history to be rewritten with the latest available facts. This would have never happened, had IK simply kept ruling without ever challenging the power of the handlers.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے بے شک غلطیاں تو کیں ہیں۔ لیکن عمران خان کا یہ بھی تو حوصلہ ہے کہ وہ کُھل کر غلطی کا اقرار بھی کرتا ہے اسد عمر کو ہٹانے اور حفیظ شیخ کو لانے کا فیصلہ سو فیصد غلط تھا لیکن اس نے مانا کہ یہ فیصلہ اس سے باجوہ نے کروایا۔ اسی طرح باجوہ پنجاب میں علیم خان کو لانا چاہتے تھے جس کی عمران نے اس لیے مخالفت کی کہ اس پر کرپشن کے الزامات تھے (بعد میں بزدار بھی کچھ کم ثابت نہیں ہوئی ان کی کرپشن کی کہانیاں بھی صحافی سناتے ہیں) لیکن اسمبلیوں سے نکلنا میرے نذدیک ایک غلط فیصلہ تھا اگر پی ٹی آئی اسمبلی میں ہوتی تو بہت فرق پڑتا۔ صوبائی اسمبلیاں توڑا ایک اچھا فیصلہ تھا لیکن حکومت کی ہٹ دھرمی اور آئینی حرکتوں کی وجہ سے بحران پیدا ہوا۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے غلط فیصلوں نے اس کو اور پارٹی کو جو اس حال میں پہنچایا ہے . جیسے ہی اسکی کی حکومت گئی . اس نے پارٹی کی اسمبلی سے باھر کر دیا . سب مستعفی ہو گنے . کیوں ؟
پتہ نہیں اس کے دماغ کیا گھس گیا جو قومی اسمبلی سے باھر نکل گئے .یہ ایک انتہائی غلط فیصلہ تھا . پھر عمران خان کے دماغ ویسٹرن سٹائل بیٹھا ہوا ہے . بھائی یہ پاکستان ہیں . جیسے بزدار کو وزیراعلیٰ بنا دیا حالانکہ سب پارٹی ورکر ناراض تھے اتنا بڑا صوبہ اور تم نے ایک ایسے آدمی کی وزیراعلیٰ بنا دیا جو پارٹی میں نیا تھا اور حکومت چلانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا جس سے پارٹی ورکر ناراض ہوا .ہر پارٹی ورکر چیخا لیکن خان نے نہ سنی . جنہوں نے پارٹی کیلئے کام کیا وہ پیچھے رہ گئے . ایسے ہی اس نے کشمیر میں کیا . پھر پنجاب اور کے پی کی کی اسمبلی توڑ دی . عمران خان کو چاہیے تھا اپنی باری کا انتظار کرتا . کیونکہ جو پیرا شوٹر تھے وہ قریب تھے جو ورکر تھا وہ پس گیا . اب ساری پارٹی کو امتحان میں ڈال دیا .
i dont understand some time khan brain fort and he do it with out thinking

کپتان کی تمام مصیبتوں کی وجہ اُنکی برطانیہ والی سوچ ہے
اس بندے میں اتنی عقل نہیں،، کہ پاکستان کی مثال جہنّم، اور برطانیہ کی مثال جنّت جیسی ہے،،، بھلا
جہنّم، اور جنّت ایک جیسے کیسے بن سکتے ہیں
اسمبلیوں کو توڑنے کی سوچ بھی برطانوی تربیّت کے زیرِ اثر ہونے کی وجہ سے آئی،،بھولا سوچ رہا تھا کہ جمہوریّت کے دباؤ کے تحت الیکشن ہر حال میں کرانے پڑیں گے
یہ بھولا یہ سمجھنے سے قاصر رہا، کہ جس ملک کی فوج سیاست میں ملوث رہی ہو،،دنیا کے بڑے بڑے پراپرٹی ڈیلر ز ، سمگلرز، ڈرگ پیڈلرز ، اور تاجر بن چکے ہوں اورا سی وجہ سے اپنی ساری جنگیں ھارچکے ہوں، ،، ، اور جس ملک کی عدلیہ 130 ویں نمبر پر ہو،،اور جس کے شہری، اور جانور ایک ہی جوھڑ سے پانی پیتے ہوں،، وہاں
برطانیہ جیسی کونسی، اور کیسی مماثلت، اور اخلاقی قدریں ؟؟

پھوجیوں کی یہ پہلی واردات ہوتی، تو شاید معاملہ کسی حل کی طرف چل بھی پڑتا،،لیکن
مسئلہ یہ ہے کہ یہ قبیلہ گزشتہ 75 سالوں سے ایسی وارداتیں کرتے چلے آرہے ہیں

،، سیاسی حکومتوں کے پیچھے بیٹھ کر ایک "انڈر کور" سلطنت چلاتے آ رہے ہیں
وردی والے شروع دن سے نواز-زرداری جیسے کرپٹ ترین لوگوں کو سپورٹ فراہم کرتے چلے آرہے ہیں،بس
جھگڑا گاہے بگاہے مال کے "بٹوارے" پر ہوتا رہا ہے

لیکن ان ساری غلطیوں کے باوجود،ووٹ کل بھی کپتان کا، آج بھی،، اور انشاء اللہ کل بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں ترانوں کے پیچھے لگائے رکھا،،اور خود پراپرٹی ڈیلرز بن گئے ۔ ۔ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پتہ نہیں اس کے دماغ کیا گھس گیا جو قومی اسمبلی سے باھر نکل گئے .یہ ایک انتہائی غلط فیصلہ تھا . پھر عمران خان کے دماغ ویسٹرن سٹائل بیٹھا ہوا ہے . بھائی یہ پاکستان ہیں . جیسے بزدار کو وزیراعلیٰ بنا دیا حالانکہ سب پارٹی ورکر ناراض تھے اتنا بڑا صوبہ اور تم نے ایک ایسے آدمی کی وزیراعلیٰ بنا دیا جو پارٹی میں نیا تھا اور حکومت چلانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا جس سے پارٹی ورکر ناراض ہوا .ہر پارٹی ورکر چیخا لیکن خان نے نہ سنی . جنہوں نے پارٹی کیلئے کام کیا وہ پیچھے رہ گئے . ایسے ہی اس نے کشمیر میں کیا . پھر پنجاب اور کے پی کی کی اسمبلی توڑ دی . عمران خان کو چاہیے تھا اپنی باری کا انتظار کرتا . کیونکہ جو پیرا شوٹر تھے وہ قریب تھے جو ورکر تھا وہ پس گیا . اب ساری پارٹی کو امتحان میں ڈال دیا .
i dont understand some time khan brain fort and he do it with out thinking
Kaptaan has learnt tons of lessons from these blunders.... He will be more sober, serene, and mature politician, if he gets government again I can assure you 1000 %
 
OneManArmy

Politcal Worker (100+ posts)
History has proven cruel to those who never learn from their mistakes. When a Leader has a support of the workers who consider him/her as " Akel E Kul" then the leader doesn't think that he /she is doing anything wrong .
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
عمران خان کے مخالفین اس کی بیوی کو فلور آف دا ہاؤس پہ کھڑے ہو کر ٹارگٹ کیا کرتے تھے کہ وہ جادوگرنی کے زیر اثر ہے۔ اس نے جادو ٹونے کر کے خان کو وزیرِ اعظم بنوایا۔
کوئی پوچھے کہ اب کیوں نہیں اس کا جادو ٹونا کام کر رہا ۔ اور عقل والوں کو وجہ صاف نظر آئے گی کہ اب "گلاس والی مکار جادوگرنی" کا جادو چل رہا ہے۔
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan ne jo kuch kiya thek kiya. Agar assembly mai wapas jate tou Iss ka matlab hota kay aap ne imported illegal Hukumat ko accept kar liya aur un kay handlers kay illegal actions ko legitimise kar liya.
Punjab mai Hukumat hone kay bawajood Imran khan par hamla ho gaya aur FIR tak daraj na kar sake.
Imran khan ye sab kuch na karta tou aaj un ki popularity 80% tak na hoti, na loago mai itna shaoor aata aur na Generals itne nange hote.
Ab poori qoam ko pata lag gaya hai kay Pakistan ka asal dushman Pakistan army kay corrupt, criminal aur dehshatgard Generals hai. Dhoodh ka dhoodh aur pani ka pani ho gaya, so Thankyou Imran Khan 🙏