Muskerahat
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے غلط فیصلوں نے اس کو اور پارٹی کو جو اس حال میں پہنچایا ہے . جیسے ہی اسکی کی حکومت گئی . اس نے پارٹی کی اسمبلی سے باھر کر دیا . سب مستعفی ہو گنے . کیوں ؟
پتہ نہیں اس کے دماغ کیا گھس گیا جو قومی اسمبلی سے باھر نکل گئے .یہ ایک انتہائی غلط فیصلہ تھا . پھر عمران خان کے دماغ ویسٹرن سٹائل بیٹھا ہوا ہے . بھائی یہ پاکستان ہیں . جیسے بزدار کو وزیراعلیٰ بنا دیا حالانکہ سب پارٹی ورکر ناراض تھے اتنا بڑا صوبہ اور تم نے ایک ایسے آدمی کی وزیراعلیٰ بنا دیا جو پارٹی میں نیا تھا اور حکومت چلانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا جس سے پارٹی ورکر ناراض ہوا .ہر پارٹی ورکر چیخا لیکن خان نے نہ سنی . جنہوں نے پارٹی کیلئے کام کیا وہ پیچھے رہ گئے . ایسے ہی اس نے کشمیر میں کیا . پھر پنجاب اور کے پی کی کی اسمبلی توڑ دی . عمران خان کو چاہیے تھا اپنی باری کا انتظار کرتا . کیونکہ جو پیرا شوٹر تھے وہ قریب تھے جو ورکر تھا وہ پس گیا . اب ساری پارٹی کو امتحان میں ڈال دیا .
i dont understand some time khan brain fort and he do it with out thinking

Last edited by a moderator: