عمران خان 12 بجے آفس آتے تھے اور 5 بجے چھٹی کر لیتے تھے:طارق بشیر چیمہ

tariq-cheema-pdm-imran-khan-office.jpg


وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اہم انکشافات کردیئے، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان 12 بجے آفس آتے تھے اور 5 بجے چھٹی کر لیتے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1615373685963239424
انہوں نے کہا کہ میں ساڑھے تین سال کابینہ کا حصہ رہا ہوں مجھے پتا ہے کہ کیا ہوتا رہتا تھا، بارے بجے تو پہلی میٹنگ شروع ہوتی تھی،پرویزالہیٰ نے کہا عمران خان قائداعظم کے بعد بڑے لیڈر ہیں، ایسا نہیں ہے انہیں صرف لیڈر کہا جائے، میں شہباز شریف کا پر تقنید کرتا تھا،لیکن اب میری سوچ بدلی ہے۔

 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
khan sb bhee full of praises tha Bajwa kay liya
نیازی 2018 میں وزیراعظم بنا اور چیمہ نے تعریفیں 2020 میں
دو سال کے بعد کیں

لیکن یہ اب بھی تعریف ہی کررہا ہے کہ اوور ٹائم لگائے بغیر تیسرے اور چوتھے سال کرونا کے باوجود چھ فیصد سے جی ڈی پی بڑھائی