سابق وزیر اعظم عمران خان

  1. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کی سیاست اور چیئر مین پی ٹی آئی الگ الگ ہوں گے: مولابخش چانڈیو

    سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی مولابخش چانڈیو نے حیدرآباد میں ویمن میڈیا سنٹر کے زیراہتمام ایک ورکشاپ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت چاہتی ہے کہ انتخابات اپنی مقررہ مدت میں ہوں لیکن ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ مردم شمار اور حلقہ بندیوں کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا گیا ہے، ہمیں بھی...
  2. Muhammad Awais Malik

    سائفر عمران خان نے لیک نہیں کیا،امریکی صحافی کا رانا ثنا کو جواب

    رانا ثنا نے کہا سائفر کے معاملے پر کہا کہ سائفر کاپی عمران کے پاس تھی، تحقیقات کرائی جائے، جس پر امریکی صحافی ریام گرم نے لکھا سائفر کو عمران خان یا کسی اور شہری نے لیک نہیں کیا، جیسا کہا جاتا ہے، سائفر کو فوج کے ذریعے لیک کیا گیا تھا، لیکن اگر دستاویز جعلی ہے تو تفتیش کی ضرورت نہیں ہے؟ سب سے...
  3. Muhammad Awais Malik

    توشہ خانہ کیس فیصلہ:نواز شریف سمیت کئی ارکان پارلیمنٹ کا مستقبل خطرے میں ؟

    توشہ خانہ کیس کا فیصلہ، نواز شریف سمیت کئی ارکان پارلیمنٹ کا مستقبل خطرے میں پڑگیا عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد نواز شریف ، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف سمیت کئی اہم ارکان پارلیمنٹ کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اقبال...
  4. Muhammad Awais Malik

    امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیئے

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک مرتبہ پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سائفر سے متعلق سوال کا میں ایک ہی جواب دے سکتا ہوں کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ انھوں نے کہا ہم پاکستان یا کسی...
  5. Muhammad Awais Malik

    پرویزخٹک نے عمران کیخلاف باتیں نہیں کیں؟ بیٹے کا وضاحتی بیان

    پرویز خٹک کا عمران خان کو چیلنج کا بیان، بیٹے کی تردید سابق وزیر پرویز خٹک کی جانب سے پی ٹی آئی چئیرمین کو مبینہ چیلنج کے بیان کو پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک نے بیان کو جھوٹ قرار دے دیا ،جیونیوز سے گفتگو میں اشتیاق خٹک کا کہنا تھاکہ پرویز خٹک عنقریب سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا چہرہ کیوں بلر کیا؟ "شیم آن اے آر وائی " ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    اے آروائی جو کبھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کوریج دیے بغیر نہیں رہتا تھا، اب اس نیوز چینل پر عمران خان کی تصویر بلر کردی گئی، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ ٹوئٹر پر شیم آن اے آر وائی " ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،صارفین نیوز چینل اے آر وائی کو خوب آڑے ہاتھوں لے...
  7. Muhammad Awais Malik

    نیب کے پاس دستیاب عمران خان کی طبی رپورٹس بالکل ٹھیک ہیں: انصار عباسی

    انصار عباسی کے مطابق نیب کے پاس عمران خان کے خون اور پیشاب کے نمونوں کی رپورٹ دستیاب ہیں، جن میں کوکین یا شراب کے استعمال کا کوئی اشارہ موجود نہیں، بیورو ذرائع نے دی نیوز کو بتایا عمران خان کی میڈیکل رپورٹ ان الزامات کی توثیق نہیں کرتی جو وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے چند روز قبل عائد کیے تھے۔...
  8. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی وجہ سے سرمایہ کار پاکستان نہیں آرہے:وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سانحہ نو مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے کہا نو مئی کے واقعات پر ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا اور اب سرمایہ کار پیسہ لگانے کو تیار نہیں ہیں۔ ٹوئٹر بیان پر وزیر اعظم نے عمران خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا عمران نیازی کی معیشت...
  9. Muhammad Awais Malik

    وزیر صحت کیلئے کم از کم پرائمری پاس کا قانون بنانا چاہیے: شہباز گل

    ان کی دلی تمنا ہے کہ عمران خان کو زرداری اور نوازشریف جیسا کرپٹ اور دو نمبر ثابت کر سکیں!: رہنما پی ٹی آئی وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کے میڈیکل رپورٹ کو پبلک کر دیا ہے۔ عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ عمران خان شراب اور کوکین استعمال کرتے ہیں اور ان کا...
  10. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی نیب پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، کیا سوالات ہوئے؟

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج نیب پیشی کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج نیب کے سامنے پیش ہوئے، اس موقع پر نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق پوچھ گچھ کی جو 4 گھنٹے جاری رہی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پوچھ گچھ کے دوران عمران خان نے نیب...
  11. Muhammad Awais Malik

    کسی ٹی وی چینل کو عمران خان کی تقریر نشر کرنے سے نہیں روکا: پیمرا

    عدالت کی پیمرا کے جواب کے بعد عمران خان کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے عدالت کے حکم جاری کرنے کے باوجود اپنی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر نہ کیے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پیمرا کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس پر آج کیس...
  12. Muhammad Awais Malik

    نیب کے مجھ پر عائد کرپشن کے تمام الزام جھوٹے ہیں: عمران خان

    نیب کی طرف سے مجھ پر ضروری دستاویزات مہیا نہ کرنے کا الزام بھی جھوٹا ہے: سابق وزیراعظم کا تحریری جواب القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے نیب کے 19 مئی کو جاری نوٹس کے جواب میں تحریری جواب جمع کروایا گیا ہے۔ عمران خان نے اپنے تحریری جواب میں لکھا کہ 190 ملین پائونڈز...
  13. Muhammad Awais Malik

    بچوں کے نام سے جعلی اکاؤنٹس سیاسی ایجنڈے کے تحت بنائے گئے،جمائما

    چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا میرے بچوں کے نام سے جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں جوکہ ایک سیاسی ایجنڈے کے تحت جعل سازوں نے پاکستان سے بنائے ہیں۔ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ اسمتھ نے جعلی...
  14. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف کے 3 رہنمائوں کی پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید

    میں پہاڑ / پوٹھوہار کا بیٹا ہوں، کبھی اپنے منتخب کرنے والوں، کارکنوں اور سپورٹرز کو دھوکہ نہیں دےسکتا: رہنما پی ٹی آئی 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد سے پولیس آپریشن جاری ہے جبکہ تحریک انصاف کے متعدد رہنمائوں کی طرف سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق مشیر موسمیاتی تبدیلی...
  15. Muhammad Awais Malik

    ایسے انصاف پر عوام سپریم کورٹ کو آگ لگا دیں گے: ایمل ولی خان کی بھی دھمکی

    عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے سپریم کورٹ کے عمران خان سے متعلق فیصلے پر کڑی تنقید کردی، ایمل ولی خان نے کہا ہے انصاف کا سلسلہ اسی طرح رہا تو عوام سپریم کورٹ کو آگ لگا دیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا اگر انصاف کا پیمانہ اسی طرح رہا تو...
  16. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو دوران حراست قتل کیا جاسکتا ہے:زلمے خلیل زاد نے خدشہ ظاہر کردیا

    عمران خان کو دوران حراست قتل کیا جاسکتا ہے، زلمے خلیل زاد نے خدشہ ظاہر کردیا افغانستان کے لیے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے عمران خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے دوران حراست عمران خان کے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، ٹوئٹر پیغام میں زلمے خلیل زاد نے کہا یہ خدشہ بڑھتا جا رہا ہے عمران...
  17. Muhammad Awais Malik

    باجوہ ڈاکٹرائین کی باقیات موجود، سسٹم آج بھی عمران کو سپورٹ کررہا ہے:ابصار

    سینئر صحافی و تجزیہ کار ابصار عالم نے کہا ہے کہ سسٹم آج بھی عمران خان کو سپورٹ فراہم کررہا ہے، باجوہ ڈاکرائین کی باقیات آج بھی موجود ہیں۔ سماء ٹی وی کے پروگرام اسٹریٹ ٹالک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ابصار عالم کا کہنا تھا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا مشن تھا کہ انہوں نے عمران خان...
  18. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں: نیب کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب

    مران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحقیقات کے حوالے سے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کروادیا، نیب نے ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا سابق وزیراعظم عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں ہیں۔ قومی احتساب بیورو نے ہائی...
  19. Muhammad Awais Malik

    عدم اعتماد میں ایجنسیوں کے کردار کے شواہد نہیں ملے:ایچ آر سی چیئرپرسن

    انسانی حقوق کمیشن نے سال 2022 سے متعلق سالانہ رپورٹ میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئینی عمل قرار دے دیا،چیئرپرسن ایچ آر سی پاکستان حنا جیلانی نے سیکریٹری جنرل حارث خلیق و دیگر کی موجودگی میں تقریب کے دوران سالانہ رپورٹ جاری کی۔ انہوں نے کہا عدلیہ کو اس بات کا اختیار نہیں ہے کہ وہ...
  20. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےخلاف جس طرح مذہب کارڈ استعمال ہوااسکی مثال نہیں ملتی:اطہر کاظمی

    تجزیہ کار اطہر کاظمی نےکہا ہے کہ کہا تو جاتا تھا کہ عمران خان سیاست میں مذہب کا استعمال کرتے ہیں لیکن حقائق یہ ہیں کہ عمران خان کے مخالفین نے جیسے مذہب کارڈ استعمال کیا اس کی نظیر نہیں ملتی۔ سنو ٹی وی کے پروگرام "جوائنٹ سیشن" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اس وقت ہمارا ملک کس نہج پر موجود ہے مگر...