عمران ریاض کے بیان پر شاہد آفریدی شدید غصے میں،گیلاتیتر کہہ دیا

iah1i1h21.jpg

عمران ریاض نے کہا تھا کہ صرف آپ شاہد آفریدی کو ٹیم سے دور کردیں، 2 تین اور بندے ہیں جیسے ہی ٹیم کے قریب آئیں انہیں اٹھاکر باہر پھینک دیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی شاندار باؤلر ہے، اسکی بیٹنگ کی بھی سکلز ہیں، یہ اگر اسکے کھیل کے قریب رہیں گے تو اسکاکیرئیر تباہ کردینگے

عمران ریاض کا مزید کہنا تھا کہ تجزیہ کار شاہد آفریدی سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈرتے ہیں کیونکہ اسکی لابنگ بہت زیادہ ہے، اسکے بڑے بڑے لوگوں سے تعلقات ہیں، میں نہیں ڈرتا میں صاف بات کرتا ہوں کہ شاہد آفریدی کی گندی سیاست شاہین آفریدی کو لے ڈوبے گی۔

عمران ریاض کے اس کلپ پر ردعمل دیتے ہوئے شاہد آفریدی ے کہا کہ ایسے ہی گیلے تیتروں اور مشیروں کی وجہ سے سیاسی رہنما آج جیل میں اُن کے آس پاس بہتر لوگ ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔ موجودہ حالات میں یوٹیوب کانٹینٹ بنانے میں یقیناً مشکل پیش آرہی ہونگی لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جائے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری طرف سے جھوٹے پراپوگینڈہ کا یہ آخری جواب ہے کیونکہ آپ کو جھوٹ بول کر اور بار بار میرا نام لے کر یو ٹیوب پر ڈالر کمانے ہیں جبکہ مجھے اپنی فاونڈیشن سے کیے جانے والے فلاحی کاموں کی دیکھ بال کرنی ہے ۔ اتنا وقت نہیں کہ ہر ٹرول کو جواب دیتا رہوں

https://twitter.com/x/status/1802926302309076998
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نورے کے کپورے ان پڑھ جاہل اور کرپٹ لوگوں کو اپنی ماں کا خصم بنا کر انکی دلا گیری کرنے والے اس دلے کی اوقات کیا ہے اور اسکا پاگل کتے کی طرح بھونکنا بھی جسٹیفائڈ ہے ہڈی راتب اور نسوار کا سوال ہے اس جاہل ہڈی راتب خور اور کرپٹ لوگوں کے دلے کا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
I just wrote somewhere in one of the thread that this Afridi guy has a pea like brain.... and there he is proving my comment righ
رمیز راجہ کی بی سی سی پی چیئرمین شپ کے دوران ٹیم پاکستان ہر ڈیپارٹمینٹ میں اپنے عروج پر تھی . لیکن چیئرمین شپ کا عہدہ رمیز سے زبردستی چھینے جانے کے بعد اس بہترین ٹیم کا زوال شروع ہوا جو اب اپنے عروج پر ہے . اس بات میں ذرہ برابر شک نہیں کہ پوسٹ رمیز راجہ دور میں نواز/شہباز پٹواریوں سے قربت کی بنا پر کرکٹ پاکستان میں بی سی سی پی چیئرمین شپ کا خواب دیکھنے کے بعد شاہد آفریدی کی ریشہ دوانیوں کی ابتداء ہوئی جو بڑھتے بڑھتے اس مقام پر پہنچ گئیں کہ وہ ساری ٹیم کو لے ڈوبیں . اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ شاہد آفریدی ایک سازشی ذہن کا مالک ہے اور اسکی سوچ ایک پانچویں چھٹی کلاس کے بچے سے زیادہ نہیں . دو دہائیوں پر محیط کرکٹ کریئر میں تین چار میچوں میں ٹُلّے بازی کرکے ٹیم کو جتوانے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کرکٹ کے افلاطون ہو گئے اور چیئرمین شپ کا خواب دیکھنے لگیں
پاکستان کی اکثریت کی طرح راقم اس بات سے اتفاق کرتا ہے اوروں کے ساتھ ساتھ اسوقت ٹیم کی تباہی کا ایک بڑا ذمہ دار شاہد آفریدی ہے
This one?
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
شاہد آفریدی ے کہا کہ ایسے ہی گیلے تیتروں اور مشیروں کی وجہ سے سیاسی رہنما آج جیل میں اُن کے آس پاس بہتر لوگ ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے

Patwari Afridi bahot bara Chootiya hai. usay ye bhi nahi maloom ki us nay Imran Khan sahab par bhi tanqeed kardi hai.
Matlab Khan Sahab ko ye Chamcha keh raha hai ki aap ko aadmi ki pehchan nahi hai.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جن کو ڈالرز رشوت میں ملتے ہیں ان کو ڈالروں کی بہت تکلیف ہے وہ جرنیل ہوں فایز عیسی یا نون لیگ اور پیپلز پارٹی ۔جبکہ عمران ریاض نے اپنی بات ہی لوگوں تک پہنچانی ہے اس کے لئے وہ جان پر کھیلا اور اپنا سب کچھ داو پر لگایا۔شاہد آفریدی کھول لے چینل اور کمالے ڈالر اگر وہ اصول کی بنیاد پر کما سکتا ہے ۔عمران خان اسے شریفوں نے بنا سکنا ہوتا تو وہ خود کرکٹ کھیل کر نہ بن جاتے جق اٹا سیدھا سب کچھ کر کے بھی اس کے مقابلے پر نہیں ٹک پاتے
 
Last edited:

Azpir

MPA (400+ posts)
iah1i1h21.jpg

عمران ریاض نے کہا تھا کہ صرف آپ شاہد آفریدی کو ٹیم سے دور کردیں، 2 تین اور بندے ہیں جیسے ہی ٹیم کے قریب آئیں انہیں اٹھاکر باہر پھینک دیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی شاندار باؤلر ہے، اسکی بیٹنگ کی بھی سکلز ہیں، یہ اگر اسکے کھیل کے قریب رہیں گے تو اسکاکیرئیر تباہ کردینگے

عمران ریاض کا مزید کہنا تھا کہ تجزیہ کار شاہد آفریدی سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈرتے ہیں کیونکہ اسکی لابنگ بہت زیادہ ہے، اسکے بڑے بڑے لوگوں سے تعلقات ہیں، میں نہیں ڈرتا میں صاف بات کرتا ہوں کہ شاہد آفریدی کی گندی سیاست شاہین آفریدی کو لے ڈوبے گی۔

عمران ریاض کے اس کلپ پر ردعمل دیتے ہوئے شاہد آفریدی ے کہا کہ ایسے ہی گیلے تیتروں اور مشیروں کی وجہ سے سیاسی رہنما آج جیل میں اُن کے آس پاس بہتر لوگ ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔ موجودہ حالات میں یوٹیوب کانٹینٹ بنانے میں یقیناً مشکل پیش آرہی ہونگی لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جائے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری طرف سے جھوٹے پراپوگینڈہ کا یہ آخری جواب ہے کیونکہ آپ کو جھوٹ بول کر اور بار بار میرا نام لے کر یو ٹیوب پر ڈالر کمانے ہیں جبکہ مجھے اپنی فاونڈیشن سے کیے جانے والے فلاحی کاموں کی دیکھ بال کرنی ہے ۔ اتنا وقت نہیں کہ ہر ٹرول کو جواب دیتا رہوں

https://twitter.com/x/status/1802926302309076998
Afridi noon league se Le k muktadaron ka londa ha jiski G pe be likha ha... "Ap meri le saktay han". He's indeed a mole and conspirator in the team. Khud to kisi Kari ka tha nahi ab damad ka be career kharab Kar Raha ha madrchod.