عمران یہی وقت ہے! اگرضد پر اڑے رہےتو خوداور پاکستان دونوںکو لے ڈوبو گے

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
عمران یہی وقت ہے

دنیا میں جو قیامت برپا ہو چکی ہے اور جو طوفان پاکستان کی جانب آرہا ہے، پاکستان کی موجودہ سیاسی قیادت و انتشار اس کی تباہ کاریوں سے پاکستان کو نہیں بچا سکیں گے۔ عمران خان اگر اپنی ضد پر اڑا رہا تو خود بھی ڈوبے گا اور پاکستان کو بھی ڈبوئے گا۔ہمیں ایک مضبوط حکومت کی ضرورت ہے۔

‏عمران اس ملک اور قوم کا صحیح معنوں میں ہیرو بن سکتا ہے اگر موجودہ غلیظ سیاسی نظام کو تحلیل کرکے ایک مضبوط عبوری حکومت قائم کر دے جو بغیر کسی سیاسی مجبوریوں کے پاکستان میں سخت ترین احتساب کر کے ملک کو سنبھالے، سیاسی مافیا توڑے، اور اسے صدارتی نظام کی جانب لے کر جائے.

‏صرف ایک ذہنی معذور شخص ہی یہ سمجھ سکتا ہے کہ موجودہ غلیظ سیاسی نظام سے پاکستان اس عالمی جنگ کا مقابلہ کر سکے گا۔ پاکستان کے اہل اقتدار اور اشرافیہ کے مفادات اس غلاظت سے وابستہ ہیں‌ ۔ میں عمران کو نصیحت کروں گا کہ جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس غلیظ سیاسی نظام کو تبدیل کر دے۔‏پاکستان میں مزید الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔۔۔ موجودہ حکومتی نظام سواے انتشار اور فساد کے کچھ نہیں ہے۔سیاسی قیادت اور سیاسی جماعتیں صرف ننگ ملت ننگ قوم ہیں۔ ذہنی معذور ڈاکو-ان میں خطرات کو سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے کجا یہ کہ حالات کو سنبھال سکیں۔عمران! یہی وقت ہے

https://twitter.com/x/status/1346194821615149057
مسٹر غرناطہ، اور قسطنطنیہ ھر سال کم از کم ایک دفعہ تو
غزوہ ہند کرا تا ہے،، اور دو تین دفعہ دھلی کے لال قلعے پر پاکستانی جھنڈا لہراتا ہے
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
عمران یہی وقت ہے

دنیا میں جو قیامت برپا ہو چکی ہے اور جو طوفان پاکستان کی جانب آرہا ہے، پاکستان کی موجودہ سیاسی قیادت و انتشار اس کی تباہ کاریوں سے پاکستان کو نہیں بچا سکیں گے۔ عمران خان اگر اپنی ضد پر اڑا رہا تو خود بھی ڈوبے گا اور پاکستان کو بھی ڈبوئے گا۔ہمیں ایک مضبوط حکومت کی ضرورت ہے۔

‏عمران اس ملک اور قوم کا صحیح معنوں میں ہیرو بن سکتا ہے اگر موجودہ غلیظ سیاسی نظام کو تحلیل کرکے ایک مضبوط عبوری حکومت قائم کر دے جو بغیر کسی سیاسی مجبوریوں کے پاکستان میں سخت ترین احتساب کر کے ملک کو سنبھالے، سیاسی مافیا توڑے، اور اسے صدارتی نظام کی جانب لے کر جائے.

‏صرف ایک ذہنی معذور شخص ہی یہ سمجھ سکتا ہے کہ موجودہ غلیظ سیاسی نظام سے پاکستان اس عالمی جنگ کا مقابلہ کر سکے گا۔ پاکستان کے اہل اقتدار اور اشرافیہ کے مفادات اس غلاظت سے وابستہ ہیں‌ ۔ میں عمران کو نصیحت کروں گا کہ جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس غلیظ سیاسی نظام کو تبدیل کر دے۔‏پاکستان میں مزید الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔۔۔ موجودہ حکومتی نظام سواے انتشار اور فساد کے کچھ نہیں ہے۔سیاسی قیادت اور سیاسی جماعتیں صرف ننگ ملت ننگ قوم ہیں۔ ذہنی معذور ڈاکو-ان میں خطرات کو سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے کجا یہ کہ حالات کو سنبھال سکیں۔عمران! یہی وقت ہے

https://twitter.com/x/status/1346194821615149057
Zaid sab.

Nawaz sharif ko kis ne bahar bheja?

Kis ne jaili reports tayar krwaeen?

Logon ko phuddo laganey aap jesey namooney chorey hoey hain.

Awam ko sach btao . Hamam me sab nangey hain.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Sh rasheeed has inducted 10000 new employees in railway
See this is the problem when you fall victim to lifafa media, Sh Rasheed said he will create 10,000 new jobs in railways when he first became railway minister. Now that news has been twisted into that he inducted 10,000 new employees and unfortunately people like you with 0 verification have fallen victim to such news.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
عمران یہی وقت ہے

دنیا میں جو قیامت برپا ہو چکی ہے اور جو طوفان پاکستان کی جانب آرہا ہے، پاکستان کی موجودہ سیاسی قیادت و انتشار اس کی تباہ کاریوں سے پاکستان کو نہیں بچا سکیں گے۔ عمران خان اگر اپنی ضد پر اڑا رہا تو خود بھی ڈوبے گا اور پاکستان کو بھی ڈبوئے گا۔ہمیں ایک مضبوط حکومت کی ضرورت ہے۔

‏عمران اس ملک اور قوم کا صحیح معنوں میں ہیرو بن سکتا ہے اگر موجودہ غلیظ سیاسی نظام کو تحلیل کرکے ایک مضبوط عبوری حکومت قائم کر دے جو بغیر کسی سیاسی مجبوریوں کے پاکستان میں سخت ترین احتساب کر کے ملک کو سنبھالے، سیاسی مافیا توڑے، اور اسے صدارتی نظام کی جانب لے کر جائے.

‏صرف ایک ذہنی معذور شخص ہی یہ سمجھ سکتا ہے کہ موجودہ غلیظ سیاسی نظام سے پاکستان اس عالمی جنگ کا مقابلہ کر سکے گا۔ پاکستان کے اہل اقتدار اور اشرافیہ کے مفادات اس غلاظت سے وابستہ ہیں‌ ۔ میں عمران کو نصیحت کروں گا کہ جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس غلیظ سیاسی نظام کو تبدیل کر دے۔‏پاکستان میں مزید الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔۔۔ موجودہ حکومتی نظام سواے انتشار اور فساد کے کچھ نہیں ہے۔سیاسی قیادت اور سیاسی جماعتیں صرف ننگ ملت ننگ قوم ہیں۔ ذہنی معذور ڈاکو-ان میں خطرات کو سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے کجا یہ کہ حالات کو سنبھال سکیں۔عمران! یہی وقت ہے

https://twitter.com/x/status/1346194821615149057
How bout this lal topi baandar contest the elections next time and become PM and then let him do what ever he can.
 
back to the future

Just don’t play dumb enquire from someone in railways
You are on a 24 hour duty get paid?
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
And you continue hoodwinking
WECHEcZ0kxkZyLPvwnwrkGTk60yYNsG-duaoQcrfGzMH96cTLOmAuDJSnUyKwWiTMN9LJZUA7LluZN4CErqqj0PwZAHgv23l8Iu6fwLp6vF7G_9qBJmU_Zgxu3CgZlUliUoRuQsU1BgQ8hPZWp1M_Q
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Just don’t play dumb enquire from someone in railways
You are on a 24 hour duty get paid?
Can you give me any credible source to back up your claims. Unlike you I just don't fall for fake news. Before replying I looked into it and all I could find was Sh Rasheed making this statement he will created 10,000 jobs when he took over his previous position. No where can I find any actual evidence of this?
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Can you give me any credible source to back up your claims. Unlike you I just don't fall for fake news. Before replying I looked into it and all I could find was Sh Rasheed making this statement he will created 10,000 jobs when he took over his previous position. No where can I find any actual evidence of this?
Unlike you
Oh enquire from some railway employee
And I don’t have time to waste don’t quote me again
 
Citizen X

President (40k+ posts)
enquire from some railway employee
This ^^^^^ does not constitute as "credible evidence" I can give you 10 railway employees with 10 different stories and versions. Learn the difference between credible and anecdotal evidence.

Unless of course you like to stay this ignorant and butthurt on purpose. In that case carry on in your delusion but expect to be called out when you present figures pulled out straight from you behind as fact

This is Auditor Generals report for Pakistan Railways. Please point me to the section where it says 10,000 extra employees were hired.

I had asked you not to quote me again as I have no time to waste on paid trols
Do you think every audit report by AG is credible the fact is that you are paid to defend the undefendable and why the report will mention hiring?
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Translation : Don't try to have a logical debate with me with facts and figures because my mind is already made up with fake news and what "some railway employee" told me.

Doesn't take much to convince you eh!
What you have blah blah

it is your job not mine keep on