فائز عیسی نے کمرہ عدالت میں صدیق جان کا مذہب پوچھ لیا

Waqitos

Senator (1k+ posts)
اگر فائیز عیسی نے اس رپوٹر یہ پوچھ لیا کہ تمُ مسلمان ہو یا میرے ہمُ مزہب ؟ تو اس میں برا کیا ہے اور
اس میں کونسی آفت آگئی

Chutiye, kisi ko kisi ka mazhab poochnay ka koi haq nahi.
 

AZ1

Minister (2k+ posts)
Do you guys actually think that there was a corruption cover up carried out by 6 sitting SC judges ?

Just admit it, pro military/establishment narrative lost, Faiz Esa won, and move on.
Continuously maligning judiciary with these worthless YouTube videos who no body watches is not going to bring any good to our country.

Start thinking about holy cows accountability now.
so youtuber are worthless who hace big following and ppl start following your reply. who are you?
 

Haha

Minister (2k+ posts)
Chutiye, kisi ko kisi ka mazhab poochnay ka koi haq nahi.
So sad no sense of humour
یہی تو کہا ہے کہ قاضی فائز پوچھ رہا ہے تک مسلمان ہو یا میرے ہمُ مزہب یعنی خود مسلمان نہیں
ویسے ہیومر تھا نہ میں نہ قاضی عیسئ کسی کو سرٹفیکیٹ دے سکتا ہے مسلمانی کا
ارے بھائی humour samjha kro
 

786.ng

MPA (400+ posts)
need big assasination campaign in the country 50 peoples from judiaciary 50 from opposition 50 from goverment and 4 from army
 

Haha

Minister (2k+ posts)
اس میں ایک ہزار وکیل بشمول تمام بار ز کے تمام عہدے دار شامل کر لیں اور پچاس سیاسی مولوی بھی
مگر پاکستان جیسے ملک میں جہاں کسی حرام خور چور فراڈیئے ثابت شدہ منی لانڈر جج کو کوئی کچھ نہیں کہ سکتا وہاں
یہ سب کرے گا کون
بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا
اس لئے انا للہ۔۔۔۔۔
 

Constable

MPA (400+ posts)

بھائی سقراط ایسا نہیں ہے
ہزاروں سال پہلے اپنے نظریات کی سچائی ثابت کرنے کے لیے زہر کا پیالہ اس فانی دنیا میں آپ کے ہم نام صرف ایک شخص نے پیا تھا جو آج تک امرہے اور جب تک یہ دنیا قائم ہے امر رہے گا . صدیق جان تو بے چارہ ایک غریب ناتواں بچہ ہے، اس سے اتنی بہادری کی توقع رکھنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو گا
میں صدیق جان کی وکالت نہیں کر رہا، اس بچے میں لاکھ کمزوریاں سہی لیکن ایک سیلف پروکلیمنڈ مسٹر رائٹ جو ایف بی آر کی تحقیقات کی روشنی میں در حقیقت جھوٹا، چور اور منی لانڈرر ہے اگر بڑی رعونت سے ایک پنج وقتہ نمازی مسلمان بچے کو لوگوں کے سامنے اس کے ایمان کو چیلنج کرتے ہوئے یہ پوچھے گا کہ اوئے تو مسلمان ہے؟؟؟ تو اس بچے کا ری ایکشن کیا ہو گا؟ اور کیا ہونا چاہیے؟؟ آپ اپنے آپ کو صدیق جان کی جگہ رکھیں اور سوچیں کہ آپ کے ایمان کو اگر کوئی چور اس طرح رعونت سے چیلنج کرتا تو آپ کیا کرتے؟؟؟
میں اپنے رب کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ صدیق جان کی جگہ میں ہوتا تو میں قاضی فائز سے زیادہ اونچی آواز میں کلمہء پڑھ کر اسے بتاتا کہ الحمد للّہ آپ سے زیادہ مسلمان ہوں چونکہ میں انصاف نہیں بیچتا اور حاصل ہونے والی حرام کی رقم کو دوسرے ملک منی لانڈر کر کے جائیدادیں نہیں بناتا . صدیق جان تو کل کا بچہ ہے ڈر گیا لیکن میں کسی چیز کی پرواہ کیے بغیر اسی بھری عدالت میں لوگوں کے سامنے اس فائز عیسی کی پتلون اتار دیتا . ہذیان کے مرض کا مارا یہ چور آدمی اپنے آپ کو سمجھتا کیا ہے؟؟؟ کسی کے ایمان پر سوال اٹھانا کیا کوئی چھوٹی بات ہے ؟؟؟
اوئے ریہن دے، ایڈا توں ٹیپو سلطان۔
توُ ہمارا سامنا نہیں کر سکتا، قاضی فائز عیسی کو لائیو دیکھ کر تو تیرے مقبوضہ پیٹ اور پتھریلے مثانے میں جمع سارا مواد آناً فاناً اور بیک وقت خارج ہو جانا ہے۔

کسی جج شج کا سامنا تیرے سے نہیں ہونا بلکہ تونے "پیچھا" ہی دکھانا ہے لہذا قاضی فائز عیسیٰ کو بھی اگنور لسٹ میں ڈال دے
جیسے مبینہ طور پر ہمیں ڈال رکھا ہے ?۔
 
Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)
عدالتوں میں چوروں کے ہوتے ہوئے اگر فرشتوں کی بھی کابینہ بن جائے یے ملک ٹھیک ہو ہی نہیں سکتا ، لکھ کے رکھ لو
لکھ کے رکھ دی ہے

نیکسٹ ٹائم جب لیٹرین کرن جاؤ تو بتی نکال کے کسی خشک جگہ رکھ دینا ورنہ لبڑ جائے گی۔
 

Constable

MPA (400+ posts)
???

ڈھنگ سے پڑھ لکھ کر مغربی ملک میں قبولیت حاصل کرنا!!!!۔۔

آپ تو سنجیدہ گفتگو کے دوران لطیفے بھی چھوڑتے ہیں۔۔۔

یقینناً آپ نے غور کیا ہوگا لیکن قندِ مکرر کے طور پر پیش ہے کہ ڈاکٹر ڈونکی صاحب بقلم خود "مغربی ملک کے اپر ١٠ پرسنٹ ٹیکس پیئرز میں سے ہوتے ہیں" اور ایک بہت بڑے گروپ آپ کمنیز کے مالک بھی ہیں
احساس کمتری اگر انسانی بھیس میں نمودار ہو تو ڈاکٹر غلام ایڈم کے روپ میں آئے۔

پوسٹ 58
 
Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
تو یہ ان ججز کا ہی کام ہے نا کہ ہر کرپٹ کو لٹکائے ..چاہے اس کا تعلق کسی بھی ادارے سے ہو ..جی آپ نے ٹھیک پڑھا ..کسی بھی ادارے سے ...ایک ایماندار عدلیہ ہی ہے جو کرپٹ ججز سے لے کر کرپٹ جرنیل کو لٹکا سکتی ہے ..لیکن اگر جج کا اپنا دامن صاف نہ ہو تو کون کسی کو لٹکائے گا سوائے بچانے کے ...اس لئے میرا زور اب صرف عدلیہ پر ہے ..یہاں جو سب ٹھیک چلتا ہے وہ اسی وجہ سے کہ یہاں عدلتیں کام کرتی ہیں ..مال نہیں بناتیں ..
انصاف کی کرسی پر بیٹھنے والا ہی کرپٹ ہو گا تو پھر صرف انا للہ ہی پڑھا جا سکتا ہے
How can judges punish Generals if Government doesn’t file case against any General and doesn’t prosecute any General? Do courts in USA register and investigate the case against the accused? A high-powered bench comprising of High Court judges awarded death sentence to General Mush in December 2019? What happened then? Army intervened fully in this case and gave a strong statement in Mush’s favour even though Mush had retired 12 years ago from military service. Military then his sentence reversed from LHC in January 2020 immediately after the retirement of CJP Khosa. Federal government, as prosecutor in this case, connived with Mush’ lawyers in LHC and didn’t defend the verdict of trial court. Federal government didn’t appeal in SC against the verdict of LHC. Military never wants that an example be set against any General; otherwise, they wouldn’t remain the most powerful organization in the country.

Ab mein kis kis cheez ka rona rauoon. Aap log to mazay say North America aur Europe mein baithay hain aur wahan say baith kar Pakistani politicians aur Judiciary ko curse kartay rehtay hain jaisya keh Pakistan kay tamam problems ki jarr yeh log hain.
Constable Islamabadiya
 
Last edited: