فتح مکہ کے بعد کتنا قران نازل ہوا؟ سنئے فلمی کتابی کا ٥٠٠ گنا بڑا جھوٹ

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھوکو ٹھوکو ...فلمی کتابی ٹھوکو
Brother, please do not consume your energies creating differences among non-Shia Muslim. let's be untied against Shirk and Bid'at which has established deep roots among Muslims.

Whether Hazrat Mawiah (رضي الله عنه) did some errors or not , it is not part of our Iman. But not to make partners beside Allah (SHIRK) is the basic requirement to achieve success in hereafter as there is no forgiveness from SHIRK. By criticizing Engineer on petty issues you are unknowingly giving chance to Shia to bark against Sahabah (رضي الله عنه).

My sincere advise to you would be to consume your energies towards creating awareness in our Muslim brothers about SHIRK. I think Engineer Ali Mirza is doing good in creating awareness about dangers in blind following of the Baba's and Shirkia aqaeed referred to these Babas. Furthermore, Engineer most of the time uses authentic Hadeeths in favour of his arguments; that is why, these bid'ati and Qabar parast has nothing concrete against him so they try to find petty issues to defame him. I wish Engineer Ali Mirza had not consumed his energies in highlighting errors and weakness in Sahaba (رضي الله عنه), as Allah knows best, and would do the Justice with them.

The more you defame Engineer Ali Mirza more you are being accomplice (شراکت) with Mushriks, Qabar Parasts, Blind followers of Babas; and Shias who are among the most deviated sects in Muslims. At the same time, I am in favour of Engineer in trying to minimize the hatred against Shia, which may result in violence against this minority.

کاش انجنیئر نے اپنا وقت صحابہ کرام میں غلطیاں نکالنے کے بجایے سارا وقت شرک اور بدعت کے خلاف لگایا ہوتا​
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
LAAN TAAN Karnay ke Bajaey Correct References se please jwab Deejeeay ga Is Clip Ka.
Engineer to his credit always uses authentic references and our main focus is to Curse him, call him names and prove him a lier instead countering his arguments with proof and not our opinions.

many times his references are not correct as he twists the words and gives his own interpretation which is not something that every person can understand. what mirza is doing is telling everyone you can do your own father's open heart surgery and you do not need a surgeon for that. would people be happy why would we need a doctor. all doctors give you is bullshit and big bills. now try to use same words for an alim and your vision changes immediately. hope you get my drift
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
many times his references are not correct as he twists the words and gives his own interpretation which is not something that every person can understand. what mirza is doing is telling everyone you can do your own father's open heart surgery and you do not need a surgeon for that. would people be happy why would we need a doctor. all doctors give you is bullshit and big bills. now try to use same words for an alim and your vision changes immediately. hope you get my drift
Do you need a Ph.D. to read that Ashraf Ali Thanvi and Khuwaja Moin uddin Chishti both made their mureed read the Kalima, Asraf Rasool Allah (Istaghfirullah) and Chisti Rasool Allah (Istaghfirullah). Very few people knew about these Shirkia Kalamat in these Baba's books. Credit goes to Engineer who exposed these Baba's / publisher of their books.





 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
many times his references are not correct as he twists the words and gives his own interpretation which is not something that every person can understand. what mirza is doing is telling everyone you can do your own father's open heart surgery and you do not need a surgeon for that. would people be happy why would we need a doctor. all doctors give you is bullshit and big bills. now try to use same words for an alim and your vision changes immediately. hope you get my drift
What a dumb and an utterly ridiculous analogy. When references are given anyone can look them up if they have a doubt. When I say it says in the Quran Hold on firmly to the Rope of Allah and do not get divided into sects Surah Imran Verse 103.

If you doubt what I am saying then you can easily check it yourself, now if you are too dumb to even do this, then there is nothing to say for you.

I almost never agree with Mirza when he starts preaching religion, because he is still very a rigid traditionalist salafi andhas some very archaic views. But when he is exposing babas and bazurgs he is spot on, hence I support him in that. Just like I support Zakir Naik in comparative religion and dawah but almost never agree with him on his teachings of religion for the same exact reason.

In academic circles its perfectly alright to have disagreements, but no one goes around on a cheap character assasination a campaign just because of a disagreement thats just petty and childish and usually means the other person is seriously butthurt.
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)

امیر معاویہ سے متعلق کوئی ایک صحیح حدیث و روایت سے ثابت کردو کہ انہوں نے لعن طعن کی ہو یا حکم دیا ہو
آپکو چیلنج ہے

انکے دور میں یہ ہوتا تھا وہ ہوتا تھا
تو میرے بھائی حضرت علی کی فوج کے لوگوں نے صحابہ کی گردنیں اڑائیں ہیں، اور یہی فعل امیر معاویہ کی فوج سے بھی سرزد ہوا ہے
مگر ہم اسکو اپنے ایمان کے خلاف سمجھتے ہیں کہ ہم اسکا الزام حضرت علی رضی الله عنہ پر یا امیر معاویہ رضی الله عنہ پر ڈالیں
الله اس دن سے پہلے ہمیں اٹھا لے

اور حضرت علی پر اتنا ہی لعن طعن ہوتا تھا تو حضرت حسن رضی الله عنہ نے امیر معاویہ رضی الله عنہ کے حق میں دستبردار کیوں ہووے؟؟
کیوں خلافت چھوڑی؟؟
کیوں اہل بیت سے بیعت کروائی؟؟
کیوں تمام صحابہ نے اجماعی طور پر امیر معاویہ کی بیعت کی؟؟
کیوں امیر معاویہ کے پورے دور میں ایک اہل بیت بھی انکے خلاف نہیں اٹھا بشمول حضرت حسین رضی الله عنہ کے؟؟

کیا آپ لوگ سوچتے اور سمجھتے نہیں؟؟

آپکو جہلمی اور جھالوی رافضیوں نے جو جھوٹ پلایا ہے اسکو بغیر چوں چراں کے پی لیا؟
And who took the allegiance of for Yazid under duress against the principles of Islam.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
What a dumb and an utterly ridiculous analogy. When references are given anyone can look them up if they have a doubt. When I say it says in the Quran Hold on firmly to the Rope of Allah and do not get divided into sects Surah Imran Verse 103.

If you doubt what I am saying then you can easily check it yourself, now if you are too dumb to even do this, then there is nothing to say for you.

I almost never agree with Mirza when he starts preaching religion, because he is still very a rigid traditionalist salafi andhas some very archaic views. But when he is exposing babas and bazurgs he is spot on, hence I support him in that. Just like I support Zakir Naik in comparative religion and dawah but almost never agree with him on his teachings of religion for the same exact reason.

In academic circles its perfectly alright to have disagreements, but no one goes around on a cheap character assasination a campaign just because of a disagreement thats just petty and childish and usually means the other person is seriously butthurt.

its a good idea to see in real time how good is he at reciting Quran where he proclaims to be a better Qari than Imam Kaba.

after this I do not want to discuss anything with you on the subject. Thanks

 

Citizen X

President (40k+ posts)
its a good idea to see in real time how good is he at reciting Quran where he proclaims to be a better Qari than Imam Kaba.

after this I do not want to discuss anything with you on the subject. Thanks

Once again these are just petty things in a childish character assassination attempt, which are meaningless. I've seen hafiz e quran fumble so whats the big deal, and even the best Qari when he is just reading parts of ayats in just a dars like this doesn't go into Qari mode and just reads it in normal unstylized Arabic.

And again this is not why I at least support Eng Mirza, I don't consider him to be any great Aalim. But his research and arguments on babas and bazurgs is what his field is and what I and majority of the people support him on and TILL date no one has been able to refute those.

Just petty videos of like this, oh he said this wrong and he prounced that wrong, he counted this wrong blah blah blah.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Once again these are just petty things in a childish character assassination attempt, which are meaningless. I've seen hafiz e quran fumble so whats the big deal, and even the best Qari when he is just reading parts of ayats in just a dars like this doesn't go into Qari mode and just reads it in normal unstylized Arabic.

And again this is not why I at least support Eng Mirza, I don't consider him to be any great Aalim. But his research and arguments on babas and bazurgs is what his field is and what I and majority of the people support him on and TILL date no one has been able to refute those.

Just petty videos of like this, oh he said this wrong and he prounced that wrong, he counted this wrong blah blah blah.
of course when mirza says these things you believe him because he is your baba or peer or moulvi?
 

Citizen X

President (40k+ posts)
of course when mirza says these things you believe him because he is your baba or peer or moulvi?
I just gave you a long list of things things I disagree with him on infact beside from his babas and bazurgs expose' I don't think I agree with him on anything and yet this is the only reply you could come up with. ? ? ? ? ? ? ?

Apni aqal per jaa ker matam karo, thats all I can say for you.
 

منتظر

Minister (2k+ posts)

امیر معاویہ سے متعلق کوئی ایک صحیح حدیث و روایت سے ثابت کردو کہ انہوں نے لعن طعن کی ہو یا حکم دیا ہو
آپکو چیلنج ہے

انکے دور میں یہ ہوتا تھا وہ ہوتا تھا
تو میرے بھائی حضرت علی کی فوج کے لوگوں نے صحابہ کی گردنیں اڑائیں ہیں، اور یہی فعل امیر معاویہ کی فوج سے بھی سرزد ہوا ہے
مگر ہم اسکو اپنے ایمان کے خلاف سمجھتے ہیں کہ ہم اسکا الزام حضرت علی رضی الله عنہ پر یا امیر معاویہ رضی الله عنہ پر ڈالیں
الله اس دن سے پہلے ہمیں اٹھا لے

اور حضرت علی پر اتنا ہی لعن طعن ہوتا تھا تو حضرت حسن رضی الله عنہ نے امیر معاویہ رضی الله عنہ کے حق میں دستبردار کیوں ہووے؟؟
کیوں خلافت چھوڑی؟؟
کیوں اہل بیت سے بیعت کروائی؟؟
کیوں تمام صحابہ نے اجماعی طور پر امیر معاویہ کی بیعت کی؟؟
کیوں امیر معاویہ کے پورے دور میں ایک اہل بیت بھی انکے خلاف نہیں اٹھا بشمول حضرت حسین رضی الله عنہ کے؟؟

کیا آپ لوگ سوچتے اور سمجھتے نہیں؟؟

آپکو جہلمی اور جھالوی رافضیوں نے جو جھوٹ پلایا ہے اسکو بغیر چوں چراں کے پی لیا؟
امیر معاویہ سے متعلق کوئی ایک صحیح حدیث و روایت سے ثابت کردو کہ انہوں نے لعن طعن کی ہو یا حکم دیا ہو
آپکو چیلنج ہے


یہ اوپر تم نے چیلنج دیا ہےکے صحیح روایت سے ثابت کرو اور خود تم ضعییف روایات لگاتے ہو یار تم کس مٹی سے بنے ہو تم کو کچھ خیال نہیں کے تم ان سے عداوت رکھ رہی ہو جنت کے سردار ہیں جن کے نانا سے شفاعت ملنی ہے تمارے دوسرے تھریڈ پر میں نے تماری لگائی ہوئی ضعییف حدیث کا رد کر دیا ہے اور ادھر یہ روایت لگا رہا ہوں یہ بالکل صحیح الاسناد روایت ہے اور سلفیوں / وہابیوں کے امام ناصرالدین البانی نے اسے کتاب ‘سلسلہ الاحادیث الصحیحہ’ ج 1 ص 58 میں ذکر کیا ہے اور صحیح قرار دیا هے۔





حدثنا علي بن محمد حدثنا أبو معاویة حدثنا موسى بن مسلم عن ابن سابط وھو عبد الرحمن عن سعد بن أبي وقاص قال قدم معاویة في بعض حجاته فدخل علیه سعد فذكروا علیا فنال منه فغضب سعد وقال تقول ھذا لرجل سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیه و سلم یقول من كنت مولاہ فعلي مولاہ وسمعته یقول أنت مني بمنزلة ھارون من موسى إلا أنه لا نبي بعدي وسمعته یقول لأعطین الرایة الیوم رجلا یحب اللہ ورسوله
حج پر جاتے ہوئے سعد بن ابی وقاص کی ملاقات معاویہ سے ہوئی اور جب کچھ لوگوں نے علی کا ذکر کیا تو اس پر معاویہ نے علی کی بدگوئی کی۔ اس پر سعد بن ابی وقاص غضب ناک ہو گئے اور کہا کہ تم علی کے متعلق ایسی بات کیوں کہتے ہو۔ میں نے رسول اللہ ص کو کہتے سنا ہے کہ جس جس کا میں مولا، اُس اُس کا یہ علی مولا، اور یہ کہ اے علی آپکو مجھ سے وہی نسبت ہے جو کہ ہارون ع کو موسی ع سے تھی سوائے ایک چیز کہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا، اور میں نے [رسول اللہ ص] سے یہ بھی سنا ہے کہ کل میں علم ایسے شخص کو دوں گا جو اللہ اور اسکے رسول سے محبت کرتا
ہے۔ یہ بالکل صحیح الاسناد روایت ہے اور سلفیوں / وہابیوں کے امام ناصرالدین البانی نے اسے کتاب ‘سلسلہ الاحادیث الصحیحہ’ ج 1 ص 58 میں ذکر کیا ہے اور صحیح قرار دیا هے۔


rETWETK.png


9hqxX6Q.png
 

منتظر

Minister (2k+ posts)

میں یزید کو مسلمان حکمرانوں میں سے ایک حکمران سمجھتا ہوں


باقی یہ حقیقت ہے کہ یزید ایک صحابی کا بیٹا تھا
بہت سے صحابہ نے اسکی بیعت کی
حضرت علی رضی الله عنہ کے بیٹے محمد بن حنفیہ یزید پر لگائے گئے الزامات کا انکار کرتے تھے
حضرت حسین رضی الله عنہ بھی کوفی شیعوں کی غداری دیکھ کر یزید کی بیعت کرنا چاہتے تھے...مگر کوفیوں نے انکو نا کرنے دی ...کچھ یہی حال حضرت حسن کا تھا جواد نقوی تو باقائدہ قبول کرچکا کہ وہ ایک روایت چھپاتا تھا مگر اب نہیں چھپاتا جس میں حضرت حسن نے شیعوں کی غداری اور حضرت حسن کے مال اور اسباب لوٹنے کا ذکر کیا ہے...بولو گے تو وہ روایت شیعہ کتب سے پیش کردونگا

یہ میں تمھیں وہ تاریخی حقائق بتا رہا ہوں جو تمھیں مرزا جہلمی، بابا اسحاق رافضی اور لڈن میاں عرف ضمیر نقوی نیپال والے نہیں بتائیں گے

حضرت حسین رضی الله عنہ کا یزید کی بیعت پر رضامند ہونا


امام ابن جرير الطبري رحمه الله (المتوفى310)نے کہا
حدثنا محمد بن عمار الرازي قال حدثنا سعيد بن سليمان قال حدثنا عباد بن العوام قال حدثنا حصين ۔۔۔قال حصين فحدثني هلال بن يساف أن ابن زياد أمر بأخذ ما بين واقصة إلى طريق الشأم إلى طريق البصرة فلا يدعون أحدا يلج ولا أحدا يخرج فأقبل الحسين ولا يشعر بشيء حتى لقي الأعراب فسألهم فقالوا لا والله ما ندري غير أنا لا نستطيع أن نلج ولا نخرج قال فانطلق يسير نحو طريق الشأم نحو يزيد فلقيته الخيول بكربلاء فنزل يناشدهم الله والإسلام قال وكان بعث إليه عمر بن سعد وشمر بن ذي الجوشن وحصين بن نميم فناشدهم الحسين الله
والإسلام أن يسيروه إلى أمير المؤمنين فيضع يده في يده

ہلال بن یساف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ : عبیداللہ بن زیاد نے حکم دیا کہ واقصہ اورشام وبصرہ کے بیچ پہرہ لگادیا جائے اورکسی کو بھی آنے جانے سے روک دیا جائے، چنانچہ حسین رضی اللہ عنہ ان باتوں سے بے خبر آگے بڑھے یہاں تک بعض اعرابیوں سے آپ کی ملاقات ہوئی تو آپ نے سے پوچھ تاچھ کی تو انہوں نے کہا : نہیں اللہ کی قسم ہمیں کچھ نہیں معلوم سوائے اس کی کہ ہم نہ وہاں جاسکتے ہیں اورنہ وہاں سے نکل سکتے ہیں۔پھرحسین رضی اللہ عنہ شام کے راستہ پر یزیدبن معاویہ کی طرف چل پڑے ، ، پھر راستہ میں گھوڑسواروں نے انہیں کربلا کے مقام پر روک لیا اوروہ رک گئے ، اورانہیں اللہ اوراسلام کا واسطہ دینے لگے ،عبیداللہ بن زیاد نے عمربن سعدبن بی وقاص ، شمربن ذی الجوشن اورحصین بن نمیرکو ان کی جانب بھیجاتھا حسین رضی اللہ عنہ نے ان سے اللہ اوراسلام کا واسطہ دے کرکہا : وہ انہیں امیرالمؤمنین یزیدبن معاویہ کے پاس لے چلیں تاکہ وہ یزید کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے دیں

ہ[تاريخ الأمم والرسل والملوك- الطبري 3/ 299 واسنادہ صحیح]۔
الله اکبر نجس العین یذید پلید کی بیعت اور وہ بھی مولا حسین کریں گے یار تیری مت ماری گئی ہے ویسے تو تحریری بھی اس کا رد کردیتا لیکن مولانا اسحاق مرحوم کس طرح اس کو رد کر رہے ہیں وہ سب دیکھیں ان شاءاللہ تمارا حشر روز محشر یذید لعین اور اس کے باپ معاویہ کے ساتھ ہو گا


محترم ممبرز آپ دیکھیں کس طرح یہ وہابی نجدی یذید کو امیر المومنین کہ رہا ہے اس فورم کا یزیدی سچ بولو جس نے لکھا کے
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
If you want to check reality must read Khilafat wah Malukiat by Maulana Madudi in which facts are fully backed by authentic reference then you will realize what are facts and this book is precise too.

Maulana Taqi Usmani nay moudoudi ki kitab ko UTHA KAR US KAY MUNH PER MARA HAI , zara woh bhi parh lain
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
مرزا محمد علی صاحب تو ایک عام انسان ہیں بنو امیہ کے غنڈوں نےجو کے خارجی تھے امام نسائی تک کو نہیں چھوڑا جب انہوں نے معاویہ کے فضائل بیان کرنے سے انکار کیا تو انہوں نے ان کو زدکوب کیا اور وہ بیچارےشھید ہو گئے اب دیکھتے ہیں مرزا صاحب کے ساتھ کیا ہو گا

QhZxNZO.png
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
معاویہ بن ابی سفیان ----؛؛؛؛----

قارئین کرام معاویہ بن ابی سفیان کو میں ذاتی طور پر تاریخ انسانی کا سب سے ذلیل اور برا کردار مانتا ھوں کیونکہ صرف اس ایک شخص کی وجہ سے اسلام ٹکڑوں میں تقسیم ھوا اور اسی کی بدولت خاندان ے رسالت ص کے متقی افراد کو چن چن کر شہید کیا گیا اور بنو امیہ کے گماشتوں نے بنو ھاشم سے بدر و احد کے بدلے چکانے کی کوشش کی.

معاویہ بن ابی سفیان اور اس کے بھائ "حنطلہ" کے نام بھی تاریخ انسانی کے برے ترین نام ھیں اور جامعہ بنوریہ ٹاون کے لکھے ھوئے فتوئ کے مطابق بھی معاویہ کا مطلب " بھونکتا ھوا کتا" اور حنطلہ کے نام کا مطلب "جہنم کا درخت" کے ھیں.

خود کو شمع رسالت کے پروانے کہنے والے نجانے کس بغض کی وجہ سے خاندان رسالت کے بدترین دشمنوں کو اپنا ھیرو قرار دیتے ھیں حالانکہ اھلسنت اور شیعہ اکابر نے کبھی بھی بنو امیہ کے گماشتوں کو اھمیت نھی دی اور نا ھی ان کی کسی بھی قسم کی فضیلت ھے.

اھلسنت کے مذھب کی ان کے مطابق صحیح ترین کتاب "صحیح بخاری" میں بھی رسول اللہ ص کی متعدد حدیثیں موجود ھیں جن میں رسول اللہ ص نے یہ تک فرمایا کہ "کاش بنو امیہ" خلق ھی نا ھوتے.
صحیح بخاری
کتاب المناقب
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ يُهْلِكُ النَّاسَ هَذَا الْحَىُّ مِنْ قُرَيْشٍ ‏"‏‏.‏ قَالُوا فَمَا تَأْمُرُنَا قَالَ ‏"‏ لَوْ أَنَّ النَّاسَ اعْتَزَلُوهُمْ ‏"‏‏.‏ قَالَ مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ
مجھ سے محمد بن عبدالرحیم نے بیان کیا کہا ہم کو ابو معمر اسمٰعیل بن ابراہیم نے کہا ہم سے ابواسامہ نے کہا ہم سے شعبہ نے،انہوں نے ابوالتیاح سے،انہوں نے ابو زرعہ سے،انہوں نے ابوہریرہؓ سے،انہوں نے کہا رسول اللہﷺ نے فرمایا یہ قبیلہ یعنی بنی امیہ لوگوں کو تباہ کرے گا۔صحابہ نے عرض کیا پھر آپؐ ہم کو کیا حکم دیتے ہیں؟آپؐ نے فرمایا کاش لوگ اس سےالگ رہیں۔محمود بن غیلان نے کہا ہم سے ابو داؤد طیالسی نے بیان کیا کہاہم کو شعبہ نے خبر دی،انہوں نے ابوتیاح سے کہا میں نے ابوزرعہ سے سنا۔....

بنو امیہ شجرہ ملعونہ کے بارے اھلسنت اکابر کی رائے سنی مصادر سے ----؛؛؛؛----

الحدیث الشریف
رسول اللہ ص کی صحیح حدیث کہ معاویہ خارجی تھا ----؛؛؛؛----
عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " يَا عَلِيُّ سَتُقَاتِلُكَ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ ، وَأَنْتَ عَلَى الْحَقِّ ، فَمَنْ لَمْ يَنْصُرْكَ يَوْمَئِذٍ فَلَيْسَ مِنِّي۔
ترجمہ:حضرۃ عمار بن یاسرؓ سے مروی ہےکہ رسول ﷺ سے سنا وہ فرما رہے تھےاے علی!عنقریب تجھ سے باغی فرقہ قتال کرے گا جب کہ تو حق پرہوگا اس زمانہ میں جو تیری مدد نہ کرے اس کامجھ سے میرا کوئی تعلق نہیں۔

تاريخ دمشق» حرف الضاد فارغ » علي بْن أبي طالب واسمه عَبْد مناف بْن عَبْد المطلب ...»رقم الحدیث ۴۴۸۶۲
حضرۃأبو القاسم علي بن الحسن بن هبة الله بن عساكر الدمشقيؒ المتوفی۵۷۱؁ ہجری

وقاص علی القلندریؔ القادری الحجروی نقیب السجادۃ القادریۃ القلندریۃ الحجرویۃ فی مدینۃالاولیاء لاھور بالباکستان
۵ذیقعد۱۴۳۵ ؁ہجری بمطابق۱ستمبر؁۲۰۱۴ عیسوی

حضرت علی علیہ السلام کا معاویہ اور اس کے گروہ کے لئے قنوت میں بدعا کرنا ( صحیح سند )

قنوت میں کافروں اور اسلام کے بدترین دشمنوں کو بدعا کرنا سروکونین حضرت محمد ﷺ کی سنت ہے۔--؛؛؛؛؛؛؛؛--------
یہ بات صحیح سند کے ساتھ ثابت ہے۔ اس بات کا تو آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ قنوت میں بدعا کس کے لئے کی جاتی ہے اور حضرت علی علیہ السلام نے جن کے لئے قنوت میں بدعا کی ان کو کیا سمجھتے تھے۔ اب آتے ہیں اس روایت کی جس کے بارے یہ تحریر ہے
روایت کے الفاظ کچھ اس طرح ہیں

حدثنا حدثنا هشيم ، قال : أخبرنا حصين ، قال : حدثنا عبد الرحمن بن معقل ، قال : " صليت مع علي صلاة الغداة ، قال : فقنت ، فقال في قنوته : " اللهم عليك بمعاوية وأشياعه ، وعمرو بن العاص ، وأشياعه ، وأبي السلمي ، وعبد الله بن قيس وأشياعه "

عبد الحمٰن بن معقل کہتے ہیں کہ میں نے صبح کی نماز حضرت علیہ السلام کے ساتھ پڑھی اور آپ علیہ السلام نے قنوت کیا اور قتوت میں یہ الفاظ کہے " اے اللہ معاویہ اور اس کے گروہ ، عمرو بن العاص اور اس کے گروہ ، ابو السلمی اور عبداللہ بن قیس اور اس کے گروہ کو پکڑ لے ان کو برباد کر دے"
مصنف ابن أبي شيبة (ت: أسامة) ج 3 ح 7124 ص 245
المصنف (مصنف ابن أبي شيبة) (ط. الرشد) ج 3 ح 7116 ص 273
مصنف ابن أبي شيبة (ت: عوامة) ج 5 ح 7123 ص 43
شاملہ میں حدیث نمبر 7050 ہے
روایت کی سند کی تحقیق:
الاسم : عبد الرحمن بن معقل بن مقرن المزنى ، أبو عاصم الكوفى ( أخو عبد الله بن معقل )
روى له : د (أبو داود )
رتبته عند ابن حجر : ثقةتكلموا فى روايته عن أبيه لصغره
رتبته عند الذهبي : وثق

الاسم : حصين بن عبد الرحمن السلمى ، أبو الهذيل الكوفى ( ابن عم منصور بن المعتمر)
روى له : خ م د ت س ق (البخاري - مسلم - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : ثقةتغير حفظه فى الآخر
رتبته عند الذهبي : ثقة حجة

الاسم : هشيم بن بشير بن القاسم بن دينار السلمى أبو معاوية بن أبى خازم ، و قيل أبو معاوية بن بشير بن أبى خازم ، الواسطى
روى له : خ م د ت س ق (البخاري - مسلم - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : ثقة ثبت كثير التدليس و الإرسال الخفى
رتبته عند الذهبي : حافظ بغداد ، إمام ثقة ، مدلس

الاسم : عبد الله بن محمد بن إبراهيم بن عثمان بن خواستى العبسى مولاهم ، أبو بكر بن أبى شيبة الكوفى ( الواسطى الأصل )
روى له : خ م د س ق (البخاري - مسلم - أبو داود - النسائي - ابن ماجه)
رتبته عند ابن حجر : ثقة حافظ صاحب تصانيف
رتبته عند الذهبي : الحافظ ، . . ، قال الفلاس : ما رأيت أحفظ منه . و قال صالح جزرة : هو أحفظ من أدركنا عند المذاكرة

تبصرہ : اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو جو حضرت محمد ﷺ اور حضرت علی علیہ السلام سے سچی عقیدت رکھتے ہیں ان کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے--------- آمین

معاویہ کافر تھا ----؛؛؛؛----
معاویہ کافر تھا اور فتح مکہ کے موقع پر خوف کی وجہ سے اسلام قبول کرنے کا بہانہ لگایا----؛؛؛؛----
سنن النسائي
3006 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ مَيْسَرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ، بِعَرَفَاتٍ، فَقَالَ: «مَا لِي لَا أَسْمَعُ النَّاسَ يُلَبُّونَ؟» قُلْتُ: يَخَافُونَ مِنْ مُعَاوِيَةَ، فَخَرَجَ ابْنُ عَبَّاسٍ، مِنْ فُسْطَاطِهِ، فَقَالَ: «لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ فَإِنَّهُمْ قَدْ تَرَكُوا السُّنَّةَ مِنْ بُغْضِ عَلِيٍّ»
__________
[حكم الألباني] صحيح الإسناد
سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ میں عبداللہ بن عباس ؓ کے ساتھ عرفات میں تھا کہ وہ کہنے لگے: کیا بات ہے، میں لوگوں کو تلبیہ پکارتے ہوئے نہیں سنتا۔ میں نے کہا: لوگ معاویہ سے ڈر رہے ہیں (انہوں نے لبیک کہنے سے منع کر رکھا ہے)۔ تو ابن عباس ؓ (یہ سن کر) اپنے خیمے سے باہر نکلے، اور پکارا: « لبيك اللہم لبيك لبيك»، (افسوس) انہوں نے بغضِ علی میں سنت کو چھوڑ دیا کافر ھوا.
ہندوستانی نسخوں میں سنن نسائی کی اِس روایت کا نمبر 3009 ہے۔

معاویہ نے ام المومنین حضرت عائشہ رض کو قتل کروایا ----؛؛؛؛----

معاویہ ھی امی عائشہ حمیرہ رض کا قاتل ھے
سب سے معتبر تاریخی حوالوں کے ساتھ امی عائشہ حمیرہ کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کی ایک کوشش ماھیر کے قلم سے.
منابع اسلامی کے مطابق ام المومنین حضرت عائشہ کو یزید کے باپ معاویہ نے قتل کروایا ہے۔
سید بن طاؤس نے اس سلسلہ میں کتاب“ اوائل الاشتباہ” تالیف ابو عروبہ ﴿ وفات ۳١۸ھ﴾[2] سے دوروایتیں نقل کی ہیں۔
ابو عروبہ نے اپنی پہلی روایت میں یوں لکھا ہےکہ: “ معاویہ مدینہ میں پیغمبر ﴿ص﴾ کے منبر پر یزید کے لئے بیعت لینے میں مشغول تھا، کہ جناب عائشہ نے اپنے کمرے سے آواز بلند کی:“ خاموش ھو جاؤ! خاموش ھوجاؤ! کیا یہی رسم ہے کہ بزرگ افراد اپنے بیٹے کے حق میں بیعت لینے کے لئے لوگوں کو دعوت دیں؟ معاویہ نے جواب میں کہا: نہیں۔ جناب عائشہ نے کہا: پس اس کام میں تم نے کس کی اقتداء کی ہے اور کس کی سنت کی پیروی کرتے ھو؟ معاویہ شرم کے مارے شرمندہ ھوکر منبر سے نیچے اترا اور بعد ازاں اس نے ایک کنواں کھدوایا اور ایک دن مکر و فریب سے جناب عائشہ کومہمانی کی دعوت دے کر اس کنویں میں گرا دیا اور اسی وجہ سے جناب عائشہ کی موت واقع ھوئی۔
لیکن ایک دوسری روایت میں آیا ہے کہ:“ جناب عائشہ ایک گدھے پر سوار ھوکر معاویہ کے گھر گئیں۔ جناب عائشہ نے معاویہ کا احترام نہیں کیا اور گدھے پر سوار حالت میں فرش پر چلیں اور گدھے نے فرش پر پیشاب کیا۔ معاویہ نے جناب عائشہ کے اس کام کے سلسلہ میں مروان کے پاس شکایت کی اور کہا: میں اس عورت کو برداشت نہیں کرسکتا ھوں۔ معاویہ کی اجازت سے مروان نے اس مشکل کو حل کرنے کی ذمہ داری لے لی۔ اس نے ایک کنواں کھدوایا اور ایسی چال چلی کہ جناب عائشہ اس کنواں میں گرگئیں، یہ حادثہ ذی الحجہ کی آخری تاریخ کو پیش آیا۔”[3]
کتاب “ الصرط المستقیم” کے مولف نے، پہلی روایت کو نقل کرنے کے بعد، ابی العاص سے بھی ایک روایت نقل کی ہے۔[4] اس کتاب کا مولف اس داستان کو جاری رکھتے ھوئے اعمش سے نقل کرتا ہے کہ: جب معاویہ کوفہ آگیا تو اس نے کوفیوں سے مخاطب ھوکر کہا کہ“ میں نے تم لوگوں سے اس لئے جنگ نہیں کی ہے کہ تم نماز پڑھوگے یا روزہ رکھو گے، بلکہ میں نے اس لئے جنگ کی ہے کہ تم لوگوں پر حکومت کروں“۔ اس کے بعد اعمش کہتا ہے : کیا آپ نے اس ﴿ معاویہ﴾ سے بے حیا تر کسی کو دیکھا ہے اس نے ستر ہزار افراد کو قتل کیا، جن میں عمار، خزیمہ، حجر، عمرو بن حمق، محمد بن ابو بکر، مالک اشتر، اویس قرنی، ابن صوحان، ابن تیہان، عائشہ اور ابن حسان بھی شامل تھے۔“[5]

[1] ۔ ذهبى، محمد بن احمد‏، تاریخ اسلام، تحقیق: تدمرى، عمر عبد السلام، ج 4، ص 164، دار الكتاب العربى، بيروت، طبع دوم، 1413ق؛ ابن اثیر، علی بن محمد، الکامل فی التاریخ، ج 3، ص 520، دار صادر، بیروت، 1385ق.
[2] ۔ ابو عروبہ ، حسین بن محمد، بن ابی معشر مودود ابن حماد السلمی الحرانی ملا حظہ ھو: امین عاملی‏، سیدمحسن، اعیانالشیعة، ج 6، ص 166 – 167، دارالتعارفللمطبوعات‏، بیروت، 1406ق.
[3] ۔ سید بن طاوس، الطرائف فی معرفة مذاهب الطوائف، ج 2، ص 503، الخیام، قم، طبع اول، 1399ق.
[4]۔ عاملی نباطی، علی من محمد، الصراط المستقیم إلی مستحقی التقدیم، محقق و مصحح: رمضان، میخائیل، ج 3، ص 45، المکتبة الحیدریة، نجف، طبع اول، 1384ق.
[5]۴۸۔ ۔ ایضا، ص ....

امام نسائی رح کا واقعہ شہادت ۔

معاویہ لعین کے حامیوں نے امام نسائ کو گدھے کی کھال میں سلوا کر قتل کیا ----؛؛؛؛----
محدثین میں سے ایک جلیل القدر محدث امام نسائی بھی ہیں جنکی سنن نسائی صحاح ستہ میں بھی شامل ھےاور یہی کتاب امام کی حدیث میں انکی جلالت و علمی منزلت اوران کے عظیم المرتبہ مقام کا اندازہ لگانے کیلیئے کافی ھے امام نسائی کو بھی مناقب علی [ع] بیان کرنے کے جرم میں سر عام تشدد کا نشانہ بنایاگیا یہاں تک کہ آپ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے امام نسائی کے واقعہ شہادت کی تفصیل کتب تراجم میں یوں ملتی ھے کہ آپ زندگی کے آخری ایام میں حج کے لیے روانہ ہوئے اور دمشق پہنچے۔آپ نے دمشق میں رہ کر فضائل علی ع پر ایک کتاب لکھی جو "خصائص علی" کے نام سے معروف و مشہور ھے۔

اس کتاب میں انہوں نے اکثر روایات امام احمد بن حنبل سے نقل کیں ہیں ۔اہل شام کو ان کی یہ کتاب پسند نا آئی اس کتاب کے متعلق امام نسائی خود لکھتے ہیں:

میں جب دمشق میں داخل ہوا تو وہاں حضرت علی [ع] سے انحراف کرنے والوں کی تعداد زیادہ تھی۔اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے یہ کتاب لکھی اور امید کرتا ہوں کہ خدا اس کتاب کے ذریعہ انکو ہدایت دے گا۔

امام نسائی نے دمشق میں خطبہ دیا،جس میں انہوں نے حضرت علی ع کے فضائل میں احادیث بیان کیں اہل شام فضائل علی ع کو برداشت نہ کر سکے اور امام نسائی سے کہا:

"کیا تم فضائل معاویہ کی احادیث بیان نہیں کرو گے"؟

امام نسائی نے جواب دیا:

میں معاویہ کی فضیلت میں کون سی حدیث بیان کروں؟ کیا میں یہ حدیث بیان کروں:

لا اشبع اللہ بطنھ "اللہ! معاویہ کے پیٹ کو کبھی نہ بھرے۔"

امام نسائی کا یہ جواب سن کر سوال کرنے والے خاموش ہوگئے ۔پھر انہوں نے کہاں۔کیا معاویہ کے فضائل میں کوئی اور حدیث مروی نہیں؟

امام نسائی نے فرمایا۔اگر معاویہ برابر میں ھی چھوٹ جائے [یعنی فقط اسکو نجات ہی مل جائے] تو یہی اس کے لیے کافی ہے اسکی فضیلت کا تو کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔

لوگوں نے یہ سن کر امام نسائی پر حملہ کردیا اور ان کے خصیتین پر شدید چوٹیں آئیں امام نسائی بے ہوش ہوگئے اور انہیں اٹھا کر مسجد سے باہر پھینک دیا گیا۔
امام نسائی کو وہاں سے "رملہ" لے جایا گیا۔جہاں وہ چوٹوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

حافظ ابونعیم کہتے ہیں: انہیں چوٹوں کی وجہ سے امام نسائی کی وفات ہوئی۔

دارقطنی کہتے ہیں :امام نسائی کی دمشق میں آزمائش ہوئی اور انہوں نے شہادت پائی اور یہ واقعہ 303ھ میں پیش آیا۔۔
اسلام دشمنی اور اسلام کی بیخ کنی کے لئے معاویہ کے کئے گئے اقدامات کی ھلکی سی جھلک پیش کی ھے اور اگر تفصیل لکھوں تو باقاعدہ کتابیں تحریر ھو جائیں.......
دعا ھے کہ اللہ کریم بنو امیہ کے گماشتوں کے پیروکارو کا حشر بنو امیہ کے ھمراہ کرے --------آمین