فضل الرحمان مرد کے بچے ہیں تو 5 علما کے نام بتا دیں: ملیحہ ہاشمی

fazal-and-maleeh-ass.jpg


معروف اینکر، یوٹیوبر اور انفلوئنسر ملیحہ ہاشمی نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو ان کے ایک دعوے پر خوب آڑے ہاتھوں لیا، کیونکہ فضل الرحمان نے کہا تھا کہ وہ 5 لاکھ علما ان کے ساتھ ملکر عمران خان سے متعلق فتوی جاری کر رہے ہیں کہ وہ اسلام سے انکاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امیر جے یو آئی (ف) نے کہا تھا کہ پانچ لاکھ جید اور مستند علماء کے فتوے کے مطابق کہتا ہوں کہ عمران خان کی حکومت " منکر " ہے جس کا خاتمہ قوم پہ واجب ہے۔ اس بیان کے بعد مولانا کو سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

اسی بیان کے تناظر میں معروف صحافی و اینکر ملیحہ ہاشمی نے کہا پانچ لاکھ تو بہت زیادہ ہیں، فضل الرحمان مرد کے بچے ہیں تو صرف پانچ علماء کا نام بتا دیں۔

اس کے ساتھ ملیحہ ہاشمی نے سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 61 بھی شیئر کی جس کا ترجمہ ہے "پس جھوٹوں پر اللہ کی لعنت"

https://twitter.com/x/status/1508170309903343617
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
ملیحہ کو ایسے چیلنج کرنے سے پہلے اسکے اپنے ساتھی علماء کی تعداد پتا کر لینی چاہیے تھی ، کیوں کے پانچ سے زیادہ تو ہر وقت اسکے ساتھ رہتے ہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ملیحہ کو ایسے چیلنج کرنے سے پہلے اسکے اپنے ساتھی علماء کی تعداد پتا کر لینی چاہیے تھی ، کیوں کے پانچ سے زیادہ تو ہر وقت اسکے ساتھ رہتے ہیں
اسکی حرام خوریوں کے بعد بھی جو اسکے ساتھ ہیں وہ عالم نہیں۔​
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ منڈے باز ممیسیا اور نطفہ حرام
کھرک اور گا ۔۔ؤ فضلہ بد بودار اپنے پانچ ان مفتیوں کے نام بتادے گا تو منڈے بازی کرتے ہوئے اور بچوں کے ساتھ بد فعلی میں پکڑے گئے تھے اسلام فروش منافق مفتی مردود کے مردودی اینڈ کمپنی
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Farz karo agar yeh molvi hukumat bana lay to phir yeh sab kay khilaf fatway dey gaa.Sab ko kafir kahay gaa.Is munafiq nay kaha thaa aurat ki hukmrani jaiz nahain.Benazir ko blackmail kar kay diesel permit lanay kay baad aurat ki hukumrani jaiz ho gai thee.
He should stop using molana as a title.This is an insult to all decent molanas.He should be called maal-la-na.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فضلہ مالنا خنزیر الشیطان نطفہ حرام مودی کا پالتو کتا پاکستان کئ تشکیل کو گناہ بھونکنے والا خنزیر بلڈاگ منافق اسلام فروش فراڈیا منڈے باز اور ممیسیا روزانہ اپنے ساتھ بد فعلی کرا کے اپنی کھر ک مٹوانے والا بلو جاب ماسٹر در لعنت منڈے باز فراڈئے اسکا فتوئی اس کے پچھواڑے میں ڈالنے کی ضرورت ہے مفتی مردود منڈے باز اور ممیسئے کی باقیات