وزیرِ اعظم عمران خان

  1. Rana Asim

    ہمارا مقابلہ پی ڈی ایم، الیکشن کمیشن اور "نامعلوم افراد" سے ہے:عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے ضمنی انتخاب کے حوالے سے عوام کو ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں سے باہر نکلنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ ہمارا مقابلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نامعلوم افراد سے ہے۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ آج جہاں ضمنی انتخابات ہو...
  2. Rana Asim

    کراچی جلسہ : الیکشن کمیشن نے عمران خان کو تنبیہ مراسلہ جاری کردیا

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں ضمنی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تنبیہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کورنگی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 14 اکتوبر کو کراچی میں ہونے والے جلسے کی تیاریوں کے حوالے...
  3. Rana Asim

    عمران خان،سابق وزرا کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے درخواست دینے والے کو جرمانہ

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دینے والے شہری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواستگزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج...
  4. S

    عمران خان کو دوتہائی اکثریت ملےگی،اسلئے اپوزیشن الیکشن نہیں چاہتی:ظفر ہلالی

    وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز کے خطاب کو الوداعی خطاب کہاجارہاہے،اس حوالے سے جی این این کے پروگرام میں میزبان ثمینہ پاشا نے سینیئر تجزیہ کار ظفر ہلالی سے پوچھا کی کیا عمران خان کی یہ اسٹریٹیجی کارآمد ثابت ہوگی۔ ظفر ہلالی نے کہا کہ میں تو بڑا مایوس ہوں، ایک ایماندار شخص کو جس کو آپ کبھی بھی...
  5. Rana Asim

    چودھری اقبال گجر نے فرح خان کو اپنی بہو تسلیم کرنے سے ہی انکار کر دیا؟

    خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان سے متعلق مختلف مالی فوائد حاصل کرنے کے الزامات سامنے آئے تو پتہ چلا کہ فرح خان مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر کی بہو ہیں۔ ان مالی بےضابطگیوں سے متعلق جب لیگی ایم پی اے سے سوال کیا تو انہوں نے فرح کو اپنی بہو تسلیم کرنے سے ہی انکار کر...
  6. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا قد اتنا بڑا نہیں ہے3،4 کرپشن کیسز کافی ہوں گے:حامد میر

    سینئر تجزیہ کار حامدمیر نے کہا ہے کہ عمران خان کاقد اتنا بڑا نہیں ہے کہ اس پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی خصوصی نشریات سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غداری کا الزام کوئی بری چیز نہیں ہے بلکہ سیاستدانوں کیلئے یہ ایک تمغہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ...
  7. Rana Asim

    چوہدری سرور کو ساتھ ملانے پر سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ نے کیا کہا تھا؟

    برطانیہ کے سابق رکن پارلیمنٹ جارج گالووے نے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے تحریک انصاف میں شامل ہونے پر 10 فروری 2015 کو ایک پیشنگوئی کی تھی، انہوں نے اسے عمران خان کی بہت بڑی غلطی قرار دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جارج گالووے نے ایک ٹوئٹ کیا تھا جس کے مطابق ان کا دعویٰ تھا کہ جہاں تک وہ جانتے...
  8. S

    عمران خان دھمکی کےحوالے سے جھوٹ نہیں بول رہے:میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان

    عمران خان دھمکی کے حوالے سے جھوٹ نہیں بول رہے،میجر جنرل اعجاز اعوان ریٹائرڈ سما ٹی وی کے پروگرام آواز میں میزبان بیرسٹر احتشام امیرالدین نے ملکی سیاسی صورتحال پر میجر جنرل اعجاز اعوان ریٹائرڈ سے گفتگو کی، اور سوال کیا کہ ایک طرف قومی سطح پر سیاست ہورہی ہے، دوسری طرف سیاسی جوڑ توڑ اور مذاکرات چل...
  9. Rana Asim

    فضل الرحمان مرد کے بچے ہیں تو 5 علما کے نام بتا دیں: ملیحہ ہاشمی

    معروف اینکر، یوٹیوبر اور انفلوئنسر ملیحہ ہاشمی نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو ان کے ایک دعوے پر خوب آڑے ہاتھوں لیا، کیونکہ فضل الرحمان نے کہا تھا کہ وہ 5 لاکھ علما ان کے ساتھ ملکر عمران خان سے متعلق فتوی جاری کر رہے ہیں کہ وہ اسلام سے انکاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جے یو آئی (ف)...
  10. S

    جہانگیر ترین،عمران خان دوست تھےان کو آپس میں بات کرنی چاہیے:اسحاق خاکوانی

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کو آپس میں بات کرنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق خاکوانی نے کہا کہ آج جہانگیر ترین کی گروپ کا اجلاس ہے، 5 یا 6 دن تک جہانگیر ترین وطن واپس آ جائیں گے،...
  11. Rana Asim

    بلاول زردری کے الزامات پر وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا جواب

    وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بلاول بھٹو کی جانب سے اپنے اور والد پر لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا کہ میرے والد نے جب نوکری چھوڑ کر انجنیئرنگ کمپنی بنائی تب ذوالفقار بھٹو وکالت کیا کرتے تھے۔ میں 1994 سے ٹیکسٹائل بزنس سے وابستہ ہوں مگر سلائی مشینوں پر کام کرنے والوں کا مذاق بنایا...
  12. S

    جہانگیر ترین پہلے کہتے تھے عمران خان کے ساتھ ہوں مگر اب خاموش ہیں:شاہ محمود

    وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان دوستی اور تناؤ کا ذکر تو چلتا ہی رہتا ہے، اس حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی اظہار خیال کردیا، اے آر وائی نیوز کے مطابق پروگرام ”الیونتھ آور“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےجہانگیر ترین پہلے کہتے تھے عمران خان کے ساتھ ہوں...
  13. Rana Asim

    عمران خان کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہوگئے ہیں : فواد چوہدری

    وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ سات مرتبہ یہ عمران خان کو گرانے آئے لیکن اللہ عمران خان کا محافظ ہے یہ بال بیکا نہیں کر سکتے۔ عمران خان ہی کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہو گئے ہیں۔ فواد چوہدری نے پنڈ دادن خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی قیادت کو نشانے پر...
  14. Rana Asim

    وزیرِ اعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب کے 'اسلاموفوبیا' پر بیان کا خیرمقدم

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملکر اسلاموفوبیا جیسی آفت کا مقابلہ کرنا اور اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم...