adamfani
Minister (2k+ posts)
آپ انکے مولوی للے کی حمایت کریں یہ بیچارہ صرف اس لیے آتا ہے ، للاآ بھی گیا تو دہشت گردی نہیں رکنی کیوں کے پھر للے کے بھائی آجاے گے حصہ لینے
آپ انکے مولوی للے کی حمایت کریں یہ بیچارہ صرف اس لیے آتا ہے ، للاآ بھی گیا تو دہشت گردی نہیں رکنی کیوں کے پھر للے کے بھائی آجاے گے حصہ لینے
اپ نے ٹٹھول کر دیکھا ہے یا ایسے فتویٰ دے رہے ہیں
خان صاھب میں کسی کو ہندو یا مسمان کیوں کہوں گا ؟؟؟
کہا اور بڑھاؤ اور بڑھا دیا گیا یہاں تک کہ
فوج کا ایک دن کا بجٹ تعلیم کے پورے سال کے بجٹ سے بھی زیادہ ہو گیا
فوج اور ایجنسی نے کہا دہشت گردی موبائل سم کی وجہ سے ہوتی ہے
سم کو شناختی کارڈ پر ایکٹو کرنا شروح کر دیا گیا
دہشت گردی نہ رکی تو کہا گیا سم ایکٹو کرنے کی شرائط اور سخت کرو
شرائط اور سخت کر دی گئی
کہا اور سخت کرو اور سخت کر دیا گیا
یہاں تک کہ سم بایومیٹرک مشین پر ایکٹو ہونا ضروری ہوا
مگر دہشت گردی پھر بھی نہ رکی
اب کہ رہے ہیں جن سم کو ایکٹو کیا گیا ہے ان سب کو دوبارہ ایکٹو کرو
سو فیصد تنخواہ بڑھنے کی خبر کا حوالہ ذرا یہاں پوسٹ کرنے کی زحمت فرما ئیں، ہمیں بھی اس خبر سے مستفید ہونے کا موقع ملنا چاہیئےکہا گیا فوج کی تنخوا بڑھائی جاے تا کہ فوج یکسوئی سے دہشت گردی کا مقابلہ کر سکے
فوج کی تنخوا کسی بھی ادارے سے زیادہ بڑھا دی گئی
گیلانی کے دور میں صرف ایک سال میں فوج کی تنخوا سو فیصد بڑھائی گئی
دہشت گردی پھر بھی نہ رکی
تو بھائی جی، آپ ایک احسان کریں، انڈیا ہجرت کر جائیںتو کیا اب دہشت گردی ختم ہو جاے گی
اور اگر ختم نہ ہوئی تو
sorry like pe click ho gaya, Pakistan ka border dunya mein longest active border consider hota hai, as i read in news, jis ki 24/7 security PAK amry ki dekhti hai, na ke tumhare ghar wale,
جب دلیل ختم ہو جاے تو انسان گالی پر اتر اتا ہے اگر اپ کے پاس فوج کا کوئی کارنامہ ہے تو پوسٹ کرو
میں نے روکا تو نہیں
او ہندو یحییٰ خان ، تیرا کام ہی پاکستانی فوج کو برا بھلا کہنا ہے
ہم نے جہاز سٹارٹ کیا ۔ اس کا انجن گرم ہو رہا تھا۔ ابھی اسے اڑا کر ہم نے اوثامہ اٹھا کر لے جانے والے ہیلی کاپٹروں کو مار گرانا تھا کہ وہ پاکستان کا بارڈر کراس کرچکے تھے ۔
قسمت اچھی تھی ان کی ۔ ورنہ مار گرائے جاتے۔
another idiot like thread starter illegal in usa who cares about osama u r yahya khan dumb deshutgurrh idiotds.
رپورٹ کرو پھر میرے ال لیگل ہونے کی۔ یہاں کیوں جل سڑ رہے ہو۔
جو سوال اٹھائے ہیں ان کا دلیل سے جواب دو۔
Ok will try my best. Jawaab pehlae apnaa usa status toe sahee kurrr nukk burrae sardaraan daa perfect classic idiot looser.
جا پائی رٹائیرڈ فوجی اپنی پوری ٹرائی مار۔ ۔ ۔
میں امریکی ہوں۔ اور اثامہ کو ہم ہی اٹھا کر لائے تھے۔ ۔
Nooray Butt ko laanay wala bhi zia fouji thaa .Bhutto ko laanaay wala bhi Ayub fouji thaaٹھیک ہی تو کہہ رہا ہے, یہ ساری دھشتگردی اور مذہبی انتہا پسندی کو پاکستان میں لانے والا ضیاالحق بھی تو ایک فوجی ہی تھا