فوجی بہانے

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
excuses4.jpg


فوج نے کہا کہ دہشت گردی کو ختم کرنا ہے تو ہمیں وسائل دئے جائیں
فوج کا بجٹ بڑھا دیا گیا
فوج نے کہا اور بجٹ چاہئیے بجٹ مزید بڑھا دیا گیا
کہا اور بڑھاؤ اور بڑھا دیا گیا یہاں تک کہ
فوج کا ایک دن کا بجٹ تعلیم کے پورے سال کے بجٹ سے بھی زیادہ ہو گیا
دہشت گردی پھر بھی نہ رکی


فوج اور ایجنسی نے کہا دہشت گردی موبائل سم کی وجہ سے ہوتی ہے
سم کو شناختی کارڈ پر ایکٹو کرنا شروح کر دیا گیا
دہشت گردی نہ رکی تو کہا گیا سم ایکٹو کرنے کی شرائط اور سخت کرو
شرائط اور سخت کر دی گئی
کہا اور سخت کرو اور سخت کر دیا گیا
یہاں تک کہ سم بایومیٹرک مشین پر ایکٹو ہونا ضروری ہوا
مگر دہشت گردی پھر بھی نہ رکی
اب کہ رہے ہیں جن سم کو ایکٹو کیا گیا ہے ان سب کو دوبارہ ایکٹو کرو


کہا گیا کہ یہ جتنے بھی مسنگ پرسن ہیں یہ سب دہشت گرد ہیں
ملک میں امن چاہئیے تو ان کے بارے میں بات نہ کرو
دہشت گردی پھر بھی نہ رکی


ایجنسی اور فوج نے کہا کہ جتنی بھی مسخ شدہ لاشیں ہیں یہ سب غدّار ہیں
ان کے بارے میں بات نہ کی جاے
سب چپ ہو گئے
دہشت گردی پھر بھی نہ رکی


کہا گیا فوج کی تنخوا بڑھائی جاے تا کہ فوج یکسوئی سے دہشت گردی کا مقابلہ کر سکے
فوج کی تنخوا کسی بھی ادارے سے زیادہ بڑھا دی گئی
گیلانی کے دور میں صرف ایک سال میں فوج کی تنخوا سو فیصد بڑھائی گئی
دہشت گردی پھر بھی نہ رکی


کہا گیا مرنے والے فوجیوں کی مالی مدد کی جاے تا کہ وہ بہادری سے لڑ سکیں
تو جہاں مرنے والے سویلین کے بچے سڑکوں پر آ گئے
وہاں مرنے والے میجر صاحب کے گھر والے کروڑ پتی ہو گئے
دہشت گردی پھر بھی نہ رکی


فوج نے کہا قانون تبدیل کرو تا کہ ہم ملک میں امن لا سکیں
سارے سیاستدانوں نے مل کر امن کی خاطر ایک کالے قانون کو پاس کرایا
جس کا نام تحفظ پاکستان رکھا گیا
دہشت گردی پھر بھی نہ رکی


اب فوج کہتی ہے کہ مسلہ عدالتوں کا ہے
امن چاہئیے تو فوجی عدالتیں بنا کر دو
سو فوجی عدالتیں بن گئی


تو کیا اب دہشت گردی ختم ہو جاے گی
اور اگر ختم نہ ہوئی تو

 
Last edited by a moderator:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
OK, main rozana ek post ki pabandi khatam karta hoon. aap sirf tab likha karo jab dimagh kaam kar raha ho. dimagh band ho tu ap ki medical leave shumaar ki jaey gi.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
او ہندو یحییٰ خان ، تیرا کام ہی پاکستانی فوج کو برا بھلا کہنا ہے
 

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
او ہندو یحییٰ خان ، تیرا کام ہی پاکستانی فوج کو برا بھلا کہنا ہے
جب دلیل ختم ہو جاے تو انسان گالی پر اتر اتا ہے
اگر اپ کے پاس فوج کا کوئی کارنامہ ہے تو پوسٹ کرو
میں نے روکا تو نہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کارپٹ سڑکیں بنائی جاتی تھیں پھر بھی حادثات ہوتے تھے تو ون وے ،اوور ہیڈ برج ، راونڈ اباوٹس، ٹریفک سگنلز اور اندر پاس بنادی گئیں،اس سے حادثات کم ہوگئے لیکن ختم نہیں ہوسکے، کیا ہم سڑکیں بنانا چھوڑ دیں ؟؟؟؟
فرانس جیسے ملک میں ابھی کل دہشت گردی ہوگئی حالانکہ انکا دفاعی بجٹ ہمارے کل بجٹ جتنا ہے نیٹو کی مدد اور حفاظت کا حصار بھی انہیں بچانے میں ناکام رہا، کیا فرانس اپنی فوج کی سپورٹ چھوڑ دے
بہانے بہانے سے فوج تنقید اور دہشت گردوں کی سپورٹ کرنا چھوڑ دیں حالیہ اقدامات سے دہشت گردی کے واقعات بہت کم ہوگئے تھے اسی لئے پشاور میں دراصل فوج کو نشانہ بنایا گیا
دہشت گرد فوجی عدالتوں سے بہت خوفزدہ ہیں یہی وجہ ہے کہ انکے سپورٹرز نے ملٹری کورٹس کے حق میں ووٹ نہیں دیا اور غائب ہوگئے
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
میرا بھائی تمہارا فوج سے مطلق درد دیکھ کر گمان غالب ہے کہ


کسی فوجی نے تمہارا رج کر بلاتکار کیا ہے


کاکا چند حرام خور اور دین فروش جنرلز کی پولیسیز کی وجہ سے
فوج کو ہر مرتبہ مطعون ٹہرانا جب کے ہماری آخری ڈیفینس لائن
یہی فوجی جوان ہیں اس وقت صرف یہی ایک ادارہ رہ گیا ہے جو
ڈٹا ہوا ہے باقی سب تو اپنا مستقبل بیرون ملک اثاثوں سے محفوظ بنا چکے
اور
آخری آخری ہاتھ مار مہم پر ہیں


اور زمینی حقیقت تمہیں اگر بہ یک وقت پانچ یا چھ دشمنوں سے لڑنا پڑے
اور تمہیں ٢ کے مقابلے میں ١٠ یا بارہ ہاتھوں سے نبرد آزما ہونا پڑے تو
تمہیں کیا کیا وسائل درکار نہیں ہوں گے ؟؟
:biggthumpup:​

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جب دلیل ختم ہو جاے تو انسان گالی پر اتر اتا ہے
اگر اپ کے پاس فوج کا کوئی کارنامہ ہے تو پوسٹ کرو
میں نے روکا تو نہیں


گالی کس بات کی ؟؟ ہندو کو ہندو کہنا گالی ہے کیا ؟؟؟

اور ایک ہندو پاکستان کی فوج کے خلاف کیوں ہو گا یہ بھی سیدھی سے بات ہے
 

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
When you have to choose between...very very bad....and slightly bad....

Then i am afraid you have to chose the later....

Considering the earlier one as political mafia and later one as military establishment.....

There is no third option unfortunately...!!
 

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہے, یہ ساری دھشتگردی اور مذہبی انتہا پسندی کو پاکستان میں لانے والا ضیاالحق بھی تو ایک فوجی ہی تھا
 

Cyclops

Minister (2k+ posts)
کارپٹ سڑکیں بنائی جاتی تھیں پھر بھی حادثات ہوتے تھے تو ون وے ،اوور ہیڈ برج ، راونڈ اباوٹس، ٹریفک سگنلز اور اندر پاس بنادی گئیں،اس سے حادثات کم ہوگئے لیکن ختم نہیں ہوسکے، کیا ہم سڑکیں بنانا چھوڑ دیں ؟؟؟؟
فرانس جیسے ملک میں ابھی کل دہشت گردی ہوگئی حالانکہ انکا دفاعی بجٹ ہمارے کل بجٹ جتنا ہے نیٹو کی مدد اور حفاظت کا حصار بھی انہیں بچانے میں ناکام رہا، کیا فرانس اپنی فوج کی سپورٹ چھوڑ دے
بہانے بہانے سے فوج تنقید اور دہشت گردوں کی سپورٹ کرنا چھوڑ دیں حالیہ اقدامات سے دہشت گردی کے واقعات بہت کم ہوگئے تھے اسی لئے پشاور میں دراصل فوج کو نشانہ بنایا گیا
دہشت گرد فوجی عدالتوں سے بہت خوفزدہ ہیں یہی وجہ ہے کہ انکے سپورٹرز نے ملٹری کورٹس کے حق میں ووٹ نہیں دیا اور غائب ہوگئے

آپ انکے مولوی للے کی حمایت کریں یہ بیچارہ صرف اس لیے آتا ہے ، للاآ بھی گیا تو دہشت گردی نہیں رکنی کیوں کے پھر للے کے بھائی آجاے گے حصہ لینے
 

zahidsaleem

MPA (400+ posts)
Very will written.....I'm fully agreed.....The Pak Army is the main cause of troubles. ..
since 1958....onward Pak Army has ruled our country. ....directly or indirectly. ...and they have F***** up this country. ...
 
Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Behtar hota aap mere post kay hawalay say koi baat karo ....us ka koi jawab hai tou batao

Bhai ! aap ko koi pata naheen keh fauji budget hai kitna aur izafah kyon kia gaya, mobile SIM hakoomat ka problem hai, fauj ka naheen, missing persons ka case ab bhi chal raha hai aur kisi ne is baray baat karnay se kisi ko nai roka, roktay tu aap kasiay baat kartay ? tankhawah tu yahan sab idaron main kai baar badha chukay hain, fauj ko kaisay mehroom kar saktay ho ? fauji majors k cror pati honay ki kia baat hai, civilian side par kon sa mehakmah hai jahan clerk tak cror pati nai ho gaye ? Fauj ne qanoon paas karaya tu is k liay hakoomat ne raqam kab di ? NACTA kab banaya, yeh tu fauj nay nai karna hai.

....aap ko samajh aa gai ho gi keh main ne dimagh wali baat kyon likhi. aap koi fauj par bilawajah zuban chalanay walay ho, Pakistani bhi nai lagtay.
 

midwayus

MPA (400+ posts)
tum Jaisa Janwar Dahleel sa nahhi samj sak tay aur Dahleel sirf insaan ko de ja ti hai tum log tu Gali ka kabil nahi












جب دلیل ختم ہو جاے تو انسان گالی پر اتر اتا ہے
اگر اپ کے پاس فوج کا کوئی کارنامہ ہے تو پوسٹ کرو
میں نے روکا تو نہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

آپ انکے مولوی للے کی حمایت کریں یہ بیچارہ صرف اس لیے آتا ہے ، للاآ بھی گیا تو دہشت گردی نہیں رکنی کیوں کے پھر للے کے بھائی آجاے گے حصہ لینے

[hilar][hilar][hilar][hilar]
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
fauj kay naam say mirchain lagi howi hain kiyon in khawarjiyon kay bhaion ko phansian jo mil rahi hain.