فوجی جوان بھی شریک جرم ہیں

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
اللّه نے انسان کو اشرفل مخلوقات اس لئے نہیں بنایا کہ بلکل جانوروں کی طرح بغیر کچھ پوچھے اپنے افسران کے احکامات کی تعمیل کرتا رہے ۔ ابھی جوان جن سرگرمیوں میں ملوث ہیں وہ جنگی جرائم کہلاتے ہیں اور وہ بھی اپنے ہی ملک کے شہریوں کے خلاف۔

کل ایک سیاسی کارکن کو بہیمانہ تشدد کر کے قتل کر دیا گیا اور ان لوگوں کے حکم پر ہوا جن کے ماتحت ٥٥٠٠٠٠ جوان ہیں اور وہی انکی طاقت ہیں لیکن وہی جوان اس ملک میں آگ لگانے کے ذمے دار بھی ہیں ۔

یہ آگ ان جوانوں کے گھر بھی پوھنچے گی اور انکے گھر بھی جلیں گے ۔ ٨٠٠٠٠ پاکستانیوں نے اپنی جن گنوائی کیونکہ ضیاء ال حق نے پیسے لیکر ٨٠ کی دہائی میں پاکستان فوج کو بیچا اور بعد میں انہی جرنیلوں نے اپنے ہی پالتو کتوں سے سارے پاکستان کو کٹوایا ۔

اپنی مہم جویوں کی قیمت ہمارے خون سے پوری کی اور اپنی نسلیں لیکر ٹھنڈے ملکوں میں آباد ہو گئے ۔

یہ جواں پاکستان کی نہیں ان جرنیلوں کی ملازمت کرتے ہیں اور یہ جرنیل ہمارے خون کے پیاسے ہیں ۔
 
Last edited by a moderator:

bilal6516

Senator (1k+ posts)

yeh fouji Ottoman Empire ke kheelaf larey thay Wold war mein. Pakistani yazid army only kills muslims.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
This is not first murder. There is history of murders from 25 may until now.
If these elements are given safe path, then imagine the worse.
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
اگر جنرل سالے حرامی ہیں تو اس حرام خور فوج کے بل پر ہیں

آج فوج اگر مرے ہوے جنرل کو بھی اون کر رہی ہے تو

اس حرامی کے کرتوتوں کو بھی ذمداری لے

جنرل پاکستانی عوام کے پیسے کھا کر امریکا کی غلامی کریں

اور ہم عزت کریں - کیوں؟

لعنت ان خبیثوں پر ، ان کی اولادوں پر

اگر ہم لوگوں کے لئے پاکستان میں کچھ نہیں تو ان کے لئے بھی
پاکستان تر نوالہ نہیں بننے دیں گے

جس کھیت کے دھکان کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشہء گندم کو جلا دو

آج پاکستانی اپنے گھر، جائیدادیں بیچ کر پاکستان سے نکل رہے ہیں
ہماری اولادوں کے مستقبل اگر پاکستان میں نہیں

تو کیوں کریں عزت ان حرامیوں کی ؟
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
صرف انتہائی پھدو لوگ ہی ہیں جو ابھی تک اچھے فوجی اور برے فوجی کی تمیز میں لگے ہوئے ہیں۔ عوام کے کسی دکھ درد کو کوئی فوجی اپنے گھنٹے پر نہیں لکھتا اور یہاں کچھ چھوئی موئی دل والے انکی محبت میں مرے جا رہے ہیں۔

دس سال تک پاکستان نے بندے مروائے اچھے طالبان اور برے طالبان کے چکر میں اور پچھتر سال تک جوتے کھائے فوجیوں کے چکر میں۔ اب دیکھو ان دولے شاہ کی چوہیوں کو کب عقل آتی ہے۔
 
Kavalier

Nhi aayegi Samaj, jab tak inkay ooper IK jesay leaders rehayn gay jo awam ki pulse ko sahi say nhi samaj patay ya khud itnay phattu hayn k FOUJ ko challenge nhi kar saktay.

Sath inn haramzado nay youtuber like Major Raja, genral Shoaib, ijaz awan aur lodhi type rakhay howay hayn jo awam ko lori sunatay rehtay hayn, aik din bhi nhi kehtay k FOUJ ghalat hay, system ghalat hay, training ghalat hay, bus ya politicians ki corruption ka kahayn gay ya chand generals pay tabarra karayn gay aur kahayn gay neechay lava pak raha hay, lava my foot, aik simple sa Kaptaan jakay IG motorway police ko utha lata hay, aik dossray rapist kaptaan k liye Musharraf Bhugti jesay heera banda marwa deta hay, saray bhugti district ki aint say aint baja detay hayn. There is no way out, at least I cant see right now, not at least in our life spans.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
پاکستانی قوم کو کم از کم اب اتنا پتا چل گیا کہ فوج ان کی ہمدرد نہیں بلکہ ہر ظلم میں برابر کی شریک ہے۔ اگلا مرحلہ یعنی ان سے لڑنا اتنا آسان نہیں ہے کیونکہ انہوں نے آکٹوپس کی طرح نظام کو مفلوج کیا ہوا ہے۔ فوج کی ان حرکات سے کم از کم حبیب جالب ، فیض احمد فیض اور احمد فراز کی لکھی ہوئی شاعری کی سو فیصد تصدیق ہو رہی ہے۔ جس طرح سے احمد فراز نے کہا تھا کہ
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں