FahadBhatti
Chief Minister (5k+ posts)
اللّه نے انسان کو اشرفل مخلوقات اس لئے نہیں بنایا کہ بلکل جانوروں کی طرح بغیر کچھ پوچھے اپنے افسران کے احکامات کی تعمیل کرتا رہے ۔ ابھی جوان جن سرگرمیوں میں ملوث ہیں وہ جنگی جرائم کہلاتے ہیں اور وہ بھی اپنے ہی ملک کے شہریوں کے خلاف۔
کل ایک سیاسی کارکن کو بہیمانہ تشدد کر کے قتل کر دیا گیا اور ان لوگوں کے حکم پر ہوا جن کے ماتحت ٥٥٠٠٠٠ جوان ہیں اور وہی انکی طاقت ہیں لیکن وہی جوان اس ملک میں آگ لگانے کے ذمے دار بھی ہیں ۔
یہ آگ ان جوانوں کے گھر بھی پوھنچے گی اور انکے گھر بھی جلیں گے ۔ ٨٠٠٠٠ پاکستانیوں نے اپنی جن گنوائی کیونکہ ضیاء ال حق نے پیسے لیکر ٨٠ کی دہائی میں پاکستان فوج کو بیچا اور بعد میں انہی جرنیلوں نے اپنے ہی پالتو کتوں سے سارے پاکستان کو کٹوایا ۔
اپنی مہم جویوں کی قیمت ہمارے خون سے پوری کی اور اپنی نسلیں لیکر ٹھنڈے ملکوں میں آباد ہو گئے ۔
یہ جواں پاکستان کی نہیں ان جرنیلوں کی ملازمت کرتے ہیں اور یہ جرنیل ہمارے خون کے پیاسے ہیں ۔

Last edited by a moderator: