https://twitter.com/x/status/1870417217868750938صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی، ریاست پاکستان 9 مئی کے واقعات میں مکمل انصاف مہیا کر کے ریاست کی عملداری کو یقینی بنائے گی۔
![]()
سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں | Express News
سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئیں، آئی ایس پی آرwww.express.pk
Kis democratic mulk may civilians ka trial military may hota hay? Waysay inn sazaoon ka abhi tak koi saboot nahi hay. CCTV footage kahan hay? Zabardasti bus saza suna dou apni ana kay liyay.9 مئی کی سزائیں اُن تمام لوگوں کے لیے ایک واضح پیغام ہیں جو چند مفاد پرستوں کے ہاتھوں استحصال کا شکار ہوتے ہیں، سیاسی پروپیگنڈے اور زہریلے جھوٹ کا شکار بننے والے لوگوں کیلئے یہ سزائیں تنبیہ ہیں کہ مستقبل میں کبھی قانون کو ہاتھ میں نہ لیں
ابا جی ابا جی کہتے تو تمہاری زبان سوکھ رہی ہےHahah if he is then he is the real daddy of Intisharee youutias who were created trouble that day
Hidden daddy
https://twitter.com/x/status/1870364629043675605
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|