RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یہ جتنے بھی غریبوں کے بچے ہیں جن کو سزایں ہوئی ہیں - ان کے نام پتے خاندان کی تفصیلات اب دنیا ساری کو مل سکتی ہیںفلس فلیگ آپریشن کو پوری قوم جانتی ھے
اپنی ساری یو ٹیوبیوں اور انویسٹیگیٹو جرنلسٹوں کی گارد لگا دو اور ان سب کا تعلق فوج سے ثابت کر دو --- اس کے بعد اس کو فالس فلیگ اپریشن کہنا - اس سے پہلے منافقت کرنی بند کر دو بھائی
Last edited: