"فوج نے الیکشن بالکل ٹھیک کروائے ہیں۔ جو فارم ۴۵ ہے وہ ٓاج بھی پورا ہے "

عؔلی خان

MPA (400+ posts)
فوج نے الیکشن بالکل ٹھیک کروائے ہیں۔ جو فارم ۴۵ ہے وہ ٓاج بھی پورا ہے۔ دوبارہ الیکشن کروانے کی بھی ضرورت نہیں۔ صرف فارم ۴۵ ہی اکھٹے کرلیں اس کے اوپر سارے رزلٹ کلیئر ہو جائیں گے۔

لیاقت چٹھہ



کیا فوج، سب کچھ پس پردہ کرنے کے باوجود، خودکو بری الزماں کروانے کے لیے، اور چیف جسٹس (یہ بات یاد رہے کہ فوج کے علاوہ، الیکشن کمشنر اور عدلیہ نے پاکستان کو اس نہج پر لانے کےلیے اور اس دھاندلی کو یقینی بنانے کے لیے نہ صرف مکمل سہولت فراہم کی بلکہ کوئی کسر نہیں چھوڑی) کو اور دوسروں کو، ٹرک کے نیچے پھینکنے کےلیے لیاقت چٹھہ کو بطور پہلے قربانی کے بکرے کے استعمال کررہی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1758826191958450630
https://twitter.com/x/status/1758836270107590727
https://twitter.com/x/status/1758824729849266583
https://twitter.com/x/status/1758825485205639545
 
Last edited:

Competent

Minister (2k+ posts)
NaPak army cannot be excluded from this rigging. They are now smartly skipping themselves from the investigations. All Pakistani top Army officials and Bureaucracy should be banned to leave the country and they and their family should be sectioned internationally.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مجھے اس فقرے پہ شک ہو رہا ہے

کہ "فوج نے الیکشن ٹھیک کروائے"۔

پہلے تو بات یہ کہ فوج کا الیکشن کے انعقاد سے کیا تعلق ؟

اور کیا کمشنر کو یہ نہیں کہنا چاہیے تھا کہ فوج کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے اس فقرے پہ شک ہو رہا ہے

کہ "فوج نے الیکشن ٹھیک کروائے"۔

پہلے تو بات یہ کہ فوج کا الیکشن کے انعقاد سے کیا تعلق ؟

اور کیا کمشنر کو یہ نہیں کہنا چاہیے تھا کہ فوج کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ؟
کمشنر کو فوج نے ہی پلانٹ کیا ہے
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
GGlKke_XUAABky5