فوج نے الیکشن بالکل ٹھیک کروائے ہیں۔ جو فارم ۴۵ ہے وہ ٓاج بھی پورا ہے۔ دوبارہ الیکشن کروانے کی بھی ضرورت نہیں۔ صرف فارم ۴۵ ہی اکھٹے کرلیں اس کے اوپر سارے رزلٹ کلیئر ہو جائیں گے۔
لیاقت چٹھہ
کیا فوج، سب کچھ پس پردہ کرنے کے باوجود، خودکو بری الزماں کروانے کے لیے، اور چیف جسٹس (یہ بات یاد رہے کہ فوج کے علاوہ، الیکشن کمشنر اور عدلیہ نے پاکستان کو اس نہج پر لانے کےلیے اور اس دھاندلی کو یقینی بنانے کے لیے نہ صرف مکمل سہولت فراہم کی بلکہ کوئی کسر نہیں چھوڑی) کو اور دوسروں کو، ٹرک کے نیچے پھینکنے کےلیے لیاقت چٹھہ کو بطور پہلے قربانی کے بکرے کے استعمال کررہی ہے؟