Wake Up Pakistan
Chief Minister (5k+ posts)
10000-20000 kay liya itni zalaalatتم لوگوں نے اس ملک کی رہتی سہتی ماں بہن ایک کرنی ہے ۔ اگرمیری حکومت ہوتی تو میں اس قومی شرمندگی کے گٹر کو سمندر برد کردیتا ۔ جو نشئ اپنے اقتدار کی بھوک میں ایک دن چین سے نہ بیٹھ سکے ، اس کے دماغ کا علاج ضروری ہے ۔ اگر یہ جاھل ایک سال انتظار نہیں کرسکتا اور کنٹینر پر رقص کرنے کے لیے بے چین ھے ، اسکی دماغی حالت کو سدھارنے کے لیے یہ احمق صاحب اقتدار کافی نہیں ہیں ۔
bohat sastay mai bik gayai