فورم پر نیا ہوں

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں آپ۔ خوش آمدید۔
ویسے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟
آپ گلو بٹ والے بٹ ہیں یا اصلی بٹ؟
:)
 
وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں آپ۔ خوش آمدید۔
ویسے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟
آپ گلو بٹ والے بٹ ہیں یا اصلی بٹ؟
:)

(bigsmile) جناب میں اصلی ماڈل ہوں بٹ کا

بوہوت شکریہ وسای اپکا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
الله بخشے عزیز من کہا کرتے تھے جو بھی انٹرو کا تھریڈ کھولتا ہے ، غائب ہو جاتا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
حضور کبھی کبھی اس اصول کی نفی بھی ہو ہی جاتی ہے۔

آپ ہمارے عزیز من کی فورمی بصیرت کو چیلنج کر رہے ہیں

:13:

ویسے ابھی تک تو میری بھی یہی آبزرویشن ہے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ہمارے عزیز من کی فورمی بصیرت کو چیلنج کر رہے ہیں

:13:

ویسے ابھی تک تو میری بھی یہی آبزرویشن ہے
حضور اس خاکسار نے بھی انٹرو کا موضوع بنایا تھا۔
:biggthumpup:
 
aap shayad samjhee nahi mera matlab tha nooniyee to nahi ?? hamara aour nooniye ka kuch acha rishta nahi

پہلے تھوڑا سا پیار تھا نوں لیگ سے. اب نہیں ہے. لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے میں دھرنا والو کے ساتھ ہوں. بلکل بھی نہیں
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تھوڑا سا پیار تھا نوں لیگ سے. اب نہیں ہے. لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے میں دھرنا والو کے ساتھ ہوں. بلکل بھی نہیں
جناب آپ غلط فورم پہ آ گئے ہیں۔ سیاست بڑے شوق سے، بوٹ پالش اگلے چوک پہ۔
 
جناب آپ غلط فورم پہ آ گئے ہیں۔ سیاست بڑے شوق سے، بوٹ پالش اگلے چوک پہ۔

میں ایک سیدھا سادھ بندا ہوں ، اپسے گزارش ہے کے آپ سیدھی بات کرے مجسے . مہربانی آپکی میرے بھی