فورم پر نیا ہوں

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
واہ ، عنوان کیا ہے
عنوان تشبیہاتی ہے۔ اور اس تشبیہ میں ہم نے اپنے چہرے پہچاننے ہیں۔ ابھی لکھ تو لوں۔ گن کے دس لائنیں لکھی ہیں، وہ بھی دل کر رہا ہے پھاڑ کے پھینک ہی دوں۔
 

Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
پہلے تھوڑا سا پیار تھا نوں لیگ سے. اب نہیں ہے. لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے میں دھرنا والو کے ساتھ ہوں. بلکل بھی نہیں
chalen phir welcome dekh len ge aap ka piyar bhi aour agar aap hamari ghalti pe hum ko tokeen ge to sure aap kar saktee hain nooron ki tarafdari ki to mere mehboob shikayat hogi
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
chalen phir welcome dekh len ge aap ka piyar bhi aour agar aap hamari ghalti pe hum ko tokeen ge to sure aap kar saktee hain nooron ki tarafdari ki to mere mehboob shikayat hogi
یہ موصوف بھی وہی نیوٹرل نہ نکل آئیں جو ووٹ نورے کھوتی کو ڈالتے ہیں اور ذمہ دار عمران خان کو ٹہراتے ہیں۔
:lol:
 

Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
یہ موصوف بھی وہی نیوٹرل نہ نکل آئیں جو ووٹ نورے کھوتی کو ڈالتے ہیں اور ذمہ دار عمران خان کو ٹہراتے ہیں۔
:lol:
dekh lete hain bhai ghoora bhi yahin maidan bhi yahin :)
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
میں ایک سیدھا سادھ بندا ہوں ، اپسے گزارش ہے کے آپ سیدھی بات کرے مجسے . مہربانی آپکی میرے بھی

لو جی یہ
رینبو کے بچپن نے آتے ہی تڑی لگا دی ہے.


42-29166796.jpg