فوری ضرورت برائے انصاف

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
last5years_250x281.gif



گزشتہ پانچ سالوں میں کسی کو انصاف ملا ہو تو "جمہوری انتقام" کے خصوصی اکاونٹ برائے وصولی انصاف
میں جمع کرا کر سیکولر لبرل برکات حاصل کرے @mhwish_ali

حکومت (اکثریت) کے غیر فطری اتحادیوں کی ہمت پانچ سال گورنری، وزارتوں، فری ہینڈ اور نوگو ایریا کی "ناانصافی" برداشت کر کے جواب دے گئی ہے. فوری انصاف نا ملا تو نتائج کی ذمہ داری فرنڈلی حزب اختلاف "اقلیت" پر ہو گی

العارض
جنونی خونی مولوی عرف مذہبی انتہا پسند خارجی

 
Last edited:

BOORIA

Politcal Worker (100+ posts)
Perhi likhi awam,30 saal ka politicians say wasta magar phir bhi hum log wahi 100 chitar 100 piyaz khanay ko tayaar? Bibi ko , Babu ko ,bhai ko sub ko vote dai liay.. ab samajh dar bun ka apnay halqay main kharay honay walay kisi bhi Banday kay putar ko bhi vote dai do....Pakni tau khichri hi hai... tau kiun na achay logon ko chun lo..na k achay leader k chaker main ..phir ganday anday...Jitna bhi acha leader ho ganday aandon say hygeinic food nahi bana ker khila sakta...laikin ager achay MPA MNAs chahay woh youth say hon ya babon mai say.. jagirdar hon ya karkun.. they may agree or choose among them better people .. but ganday andon may say ganday anday hi minister banain ga.. chahay wo Shah Mehmood ho ya mehmood kasur..1 imran khan can be made shaheed e jamhooriat like bibi any time but one group of noble elected people will make difference.

Vote to noble people not to IK .. zar baba .. noora or mulla diesel ..

Still time to bring change.. donot wait for leader to bring change .. bring change in yourself and by yourself..out of good there are more chances to get good ... but from mixture very low chances to get good .

Its better to bring change than to wait for change.
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

@atensari
مہوش نے اگر آپ کو پیار سے "جنونی" کہہ دیا ہے تو ، کوئی حرج نہیں ،
محبت کی انتہا عشق اور ، عشق کی انتہا جنون ہے



:lol:آپ تو ان کی نظر میں سلوک کے سارے مراحل طے کر گۓ ،
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
@atensari
مہوش نے اگر آپ کو پیار سے "جنونی" کہہ دیا ہے تو ، کوئی حرج نہیں ،
محبت کی انتہا عشق اور ، عشق کی انتہا جنون ہے



:lol:آپ تو ان کی نظر میں سلوک کے سارے مراحل طے کر گۓ ،
ہمارے صبر کی انتہا دیکھے، خندہ پیشانی سے قبول کر لیا. لیکن پھر بھی ایک نقطے سے مجرم ہی رہے
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے صبر کی انتہا دیکھے، خندہ پیشانی سے قبول کر لیا. لیکن پھر بھی ایک نقطے سے مجرم ہی رہے


:lol:صبر کس بات کا ؟ شکر کریں ، ایک خاتوں نما مرد یا مرد نما خاتون نے ، نظر التفات ڈالی ہے ، ایک ٹکٹ میں ؟؟؟؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:صبر کس بات کا ؟ شکر کریں ، ایک خاتوں نما مرد یا مرد نما خاتون نے ، نظر التفات ڈالی ہے ، ایک ٹکٹ میں ؟؟؟؟
آپ کو کھبا ہاتھ دیکھا کے سجا مارنے کا ہنر خوب آتا ہے
 

jagga007

Politcal Worker (100+ posts)
:lol:صبر کس بات کا ؟ شکر کریں ، ایک خاتوں نما مرد یا مرد نما خاتون نے ، نظر التفات ڈالی ہے ، ایک ٹکٹ میں ؟؟؟؟
sorry to interrupt ur polite talks ......she is mard i believe.aur mard bhi aisa waisa nahi serial killer production by MQM.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
@atinsari

Yar insaaf mila to he ...

Not a single MQM bori packer hanged....

NOT a single terrorist hanged...

It is their time to rule...
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
sorry to interrupt ur polite talks ......she is mard i believe.aur mard bhi aisa waisa nahi serial killer production by MQM.


ویسے ، خاتوں بھی تو سیریل کلر ہو سکتی ہے ؟؟ آج کل سب ممکن ہے ،
خاتوں کو فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ، ووہی خاتوں جو 24 گھنٹے مرد و عورت کی برابری کا بھاشن دیتی رہتی ہے ،
جب رنگے ہاتھوں پکڑی جاۓ تو ، جلد ہی ، صنف نازک بن جاتی ہے ،
اور پھر عدالت بھی اسے "نسوانیت" کا فائدہ دے دیتی ہے ،



عورت کچھ کہے تو مذاق


مرد جواب دے تو بدتمیزی


عورت ہاتھ اٹھاۓ تو مجبوری


مرد ہاتھ اٹھاۓ تو ظلم


مرد شکوہ کرے تو جواب میں ، اگر ، مگر ، لیکن ، یہ ، وہ


عورت شکوہ کرے تو ، ہاۓ ، افسوس ، ہاں ، دکھ ہوا ، ٹھیک


;)​
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو کھبا ہاتھ دیکھا کے سجا مارنے کا ہنر خوب آتا ہے


آج کل "حیلہ" کرنا پڑتا ہے ، کوئی ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتا ، یہ تو پھر بھی پورا ہاتھ ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آج کل "حیلہ" کرنا پڑتا ہے ، کوئی ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتا ، یہ تو پھر بھی پورا ہاتھ ہے
ساری باتیں چھوڑیں تھریڈ پر دھیان دیں، انصاف ملے تو فوری طور پر ٩٠ بھجوا دیں