گزشتہ پانچ سالوں میں کسی کو انصاف ملا ہو تو "جمہوری انتقام" کے خصوصی اکاونٹ برائے وصولی انصاف
میں جمع کرا کر سیکولر لبرل برکات حاصل کرے @mhwish_ali
حکومت (اکثریت) کے غیر فطری اتحادیوں کی ہمت پانچ سال گورنری، وزارتوں، فری ہینڈ اور نوگو ایریا کی "ناانصافی" برداشت کر کے جواب دے گئی ہے. فوری...