فکر اقبال

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)



جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی
رُوحِ اُمم کی حیات کشمکشِ انقلاب
صُورت شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم
کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب
نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر
نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر​
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم



جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی
رُوحِ اُمم کی حیات کشمکشِ انقلاب
صُورت شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم
کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب
نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر
نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر​
Yeah shair o shairi tak tou theek hay iss ka haqeeqat say koi wasta nahi.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah shair o shairi tak tou theek hay iss ka haqeeqat say koi wasta nahi.
bath Iqbal se kahi agey nikal gayi hai..
Yaar tum log kaisay ajeeb insaan ho! Kya tum ko pata nahi musoof ko roman urdu se sakht allergy hai. Yaha tak ke woh khetain hai ke agar roman urdu mein hi likh na hai is se acha hai ke kuch bhi na likho!
 

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
Aap jawab na dain laykin samajh aapko sub aa rahi hay


فطرت کو خِرد کے رُوبرو کر
تسخیرِ مقامِ رنگ و بو کر
تُو اپنی خودی کو کھو چکا ہے
کھوئی ہوئی شے کی جُستجو کر
تاروں کی فضا ہے بیکرانہ
تُو بھی یہ مقام آرزو کر
عُریاں ہیں ترے چمن کی حوریں
چاکِ گُل و لالہ کو رفو کر
بے ذوق نہیں اگرچہ فطرت
جو اس سے نہ ہو سکا، وہ تُو کر!
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم


فطرت کو خِرد کے رُوبرو کر
تسخیرِ مقامِ رنگ و بو کر
تُو اپنی خودی کو کھو چکا ہے
کھوئی ہوئی شے کی جُستجو کر
تاروں کی فضا ہے بیکرانہ
تُو بھی یہ مقام آرزو کر
عُریاں ہیں ترے چمن کی حوریں
چاکِ گُل و لالہ کو رفو کر
بے ذوق نہیں اگرچہ فطرت
جو اس سے نہ ہو سکا، وہ تُو کر!
Mujhay yeah apkey gulabi urdu samajh nahi aati iss liyay jawab nahi doun ga 😉
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)



جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی
رُوحِ اُمم کی حیات کشمکشِ انقلاب
صُورت شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم
کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب
نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر
نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر​
ڈاکٹر صاب کیوں چاۓ کی پیالی میں جوش اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں جناب
یہ تھوڑنے دنوں میں ١٠ لاکھ بارلے آرھے ہیں ملین مارچ کرنے - ہر ایک نے پانچ پانچ فوجی مار نے ہیں -- پندرہ مینٹی پورے نوسرباز فوج ختم ہو جاۓ گی
پھر امن تے سکوں -- راوی چین ہی چین لکھے گا


https://twitter.com/x/status/1699092698240626718
 

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
Mujhay yeah apkey gulabi urdu samajh nahi aati iss liyay jawab nahi doun ga 😉
اس میں کوئی گلاب نہیں ہے ، اردو نہیں لکھ سکتے تو صرف انگریزی میں لکھیں ، چونکہ رومن سب کو آسان لگتی ہے اس لئے سب لکھ رہے ہیں ، ہر زبان کا حق ہے کہ اس کو اسی رسم الخط میں لکھیں ، جیسے انگریزی کا حق ہے کہ اس کو انگریزی میں لکھا جائے ایسے ہی اردو کو اردو میں ہی لکھا جائے ، یھاں کوئی بھارتی یا بنگالی نہیں ہے کہ وہ رسم الخط کو نہ سمجھتا ہو​
 

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
Don't put words in mouth, I never said I hated urdu, I said it is useless and should be stopped being taught in schools.

70 saal ke bat Urdu ke haqiqat hai aur raato raat badli to nahi jaa sakthi, koshish zuroor ki ja sakthi hai 😉
جس چیز سے نفرت ہو انسان اس کو پسند نہیں کرتا یہ ہی تو کہا ہے ، آپ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھیں لیکن بے فائدہ کہنا بھی نفرت کی نشانی ہے ، آپ انگریزی میں لکھیں کوئی اعتراض نہیں ہے ، جیسے راتوں رات نہیں بدلی جا سکتی ایسے ہی راتوں رات میڈیا اور نظام تعلیم نے اس کو پروان چڑھایا ہے، آج حکومت پابندی لگا دے ، دو دن میں سب اردو میں لکھیں گے​
 
Last edited:

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
One small personal question, you write your name as doctor, are you a medical doctor?
ڈاکٹر واقعی انگریزی کا لفظ ہے جو اردو میں عام استمعال ہو رہا ہے ، میں اس کو تبدیل کر دوں گا تا کہ اعتراض ہی نہ رہے ، طبیب مناسب لفظ ہے ، ویسے پی ایچ ڈی کا متبادل ہونا چاہئے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اردو سے نفرت پھر رومن اردو کا سہارا ؟ ایسا تو نہیں ہو سکتا
میں کی تے ماڑی پٹھواری بانڑیچ بوں مزہ اچڑاں - پر کے کریے - اردو وچ لخیے تے سارا تلفظ خراب ہوئی گشڑان
کوئی پڑھیا لخیا مشورہ تے دیوؤ سر - کے کریے
 

Back
Top