فیس بک کی غلطی۔ زمّہ دار کون؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ooohhooo , whiteman guilt.

یہ بیچاری تو ویکیشن پر برسلز گئی تھی ..اس کے گھر سے تھوڑے فاصلے پر وہ سب کچھ ہوا ..لیکن میں اس کی مسلمان دوست ..اس کی خیریت بھی نہ پوچھی ..
یہ میری اٹالین دوست مسلمانوں کے بیچ پلی بڑھی ہے ..میری طرح انشاء الله اور ماشاء الله کہتی بھی ہے ...ہم لوگوں کو اچھا انسان بھی سمجھتی ہے ..اور میری طرح اس جہاد سے پریشان بھی ہے ..جانتی ہے کہ تمام مسلمان ایسے نہیں ہیں ...

oooooohoooo...muslim accusing

.
 
Mehmaan

Banned
برسلز سے میری کافر دوست نے ابھی میسیج بھیجا ہے کہ کیا پاکستان میں میری مسلمان فیملی خیریت سے ہے ...

سوچ رہی ہوں اسے کیا بتاؤں ..؟؟؟؟؟؟میرے خون کے رشتے تو محفوظ ہیں لیکن میرے ہم وطن لہو لہان ہیں

تسی ہر جگہ تے '' کافر فرینڈ ''تے''مسلم فرینڈ'' دی اپنی منجی ڈا لیا کرو
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
برسلز سے میری کافر دوست نے ابھی میسیج بھیجا ہے کہ کیا پاکستان میں میری مسلمان فیملی خیریت سے ہے ...

سوچ رہی ہوں اسے کیا بتاؤں ..؟؟؟؟؟؟میرے خون کے رشتے تو محفوظ ہیں لیکن میرے ہم وطن لہو لہان ہیں

آپ انہیں بتائیں کہ وہ تو ٹھیک ہیں لیکن میرے ہم وطنوں کو اپنےمعصوم بچوں کے جنازے اٹھانے سے زیادہ اس بات کی فکر ہے کہ یہودی فیس بک نے دنیا کو اس کے بارے میں کیوں بتایا

خداداد

Senator (1k+ posts)

آپ انہیں بتائیں کہ وہ تو ٹھیک ہیں لیکن میرے ہم وطنوں کو اپنےمعصوم بچوں کے جنازے اٹھانے سے زیادہ اس بات کی فکر ہے کہ یہودی فیس بک نے دنیا کو اس کے بارے میں کیوں بتایا

سوال "کیوں؟" کا نہیں "کیسے؟" کا ہے۔ اگر آپ ساری تھریڈ پڑھ کر کیوں اور کیسے کے فرق کو نہیں سمجھ سکے تو میری طرف سے معذرت۔ شاید آپ کو اپنی بات سمجھا نہیں سکا۔
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
سوال "کیوں؟" کا نہیں "کیسے؟" کا ہے۔ اگر آپ ساری تھریڈ پڑھ کر کیوں اور کیسے کے فرق کو نہیں سمجھ سکے تو میری طرف سے معذرت۔ شاید آپ کو اپنی بات سمجھا نہیں سکا۔

سرکار ''کیسے'' میں بھی ''کیوں'' چھپا ہے

مجھے اپکا تھریڈ سارا سمجھ آ گیا ہے اور میں نے اپنے پہلے کمنٹ میں بھی یہی کہا تھا کہ اپکی بات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

یہ بھی ہے سکتا ہے کہ یہ واقعی ایک گلچ ہو، میں خود ایک ڈویلپر ہوں اور ایسے گلچ ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے
کچھ عرصہ پہلا فیس بک میں بہت بڑا سیکورٹی بگ ہوا تھا جس سے اپ کسی کے اکاؤنٹ کا ویریفیکشن کوڈ بار بار ٹرائی کرکے اسکا پاس ورڈ چینج سکتے تھے

اسی طرح یہ بھی ممکن ہے کہ یہ واقعی کسی کی شرارت ہو ، خاص کر جب فیس بک میں اپنے ''انڈین دشمنوں'' کی بھرمار ہے

جو میں نے یہ اوپر کمنٹ کیا ہے یہ اس لیے ہے کہ کیونکہ میں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے فیس بک پر اردو پوانٹ یہ شاید کسی اور ویب سائٹ کی بریکنگ نیوز دیکھی کہ ''فیس بک کی پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش بے نقاب ہو گئی - مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں
''

اور اس پوسٹ کر کوئی دو ہزار لائک اور اسی حساب سے شیرز اور کمنٹس تھے

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تمام مثالیں ضرب عضب شروع ہونے سے پہلے کی دے رہے ہیں۔ اس وقت واقعی ہم بیک فٹ پر تھے اور دنیا ہم سے ہر معاملے میں ڈو مور کا مطالبہ کر رہی تھی۔ ایک وقت تو ایسا بھی تھا جب ہمارے ملک میں مسلسل شبرات رہتی تھی۔ لیکن اب جب دنیا نے دہشتگردی کے خلاف ہمارے اقدامات کو سراہا ہے اور مانا ہے کہ ہم نے اس عفریت کو سینگھوں سے قابو کر کے گرا لیا ہے تو اب ہم اس مقام کے بہت قریب ہیں کہ ڈو مور سننے کی بحائے دنیا کو اینف از اینف کہہ سکیں۔ جب دنیا ہماری کامیابیوں کا اعتراف کر رہی ہے تو ایسے میں ہم پر حملہ کرنے والا کھلا دشمن اور ہم پر حملے کی منادی کرنے والا ہمارے دشمن کا ساتھی ہو گا۔ آپ کا پتہ نہیں لیکن میں تو ایسا ہی سمجھتا ہوں۔ اب اگر فیس بک والوں سے واقعی غلطی ہوئی ہے تو ہمیں ان کی معذرت قبول کرنی چاہیے۔ اگر ان کے ہاں کسی نے شرارت کی ہے تو انہیں یہ باور کرانا چاہیے کہ آپ کی صفوں میں غلط لوگ بیٹھے ہیں جو ہمارے بُغض میں آپ کا کاروبار خراب کر رہے ہیں۔ اتنی بڑی کمپنی کے پریزیڈنٹ کا اپنی غلطی پر معذرت کرنا معمولی بات نہیں ہے۔

abhi forum se kuch thread nikalain oer perh lain... bohat se log bacha khan university attack or post zarb-e-azb attacks per yehi rona ro rehe thay keh haay haay paris attacks per subne flag laga lia... or humaray attacks per sub khamosh hain.....

ab 20 caror log aik soch to rakh nahi saktay... jo pehle shor machatay thay wo ab chhup hain or jo pehle chuup thay wo ab shhor macha rehe hain.... waisay hi jaisay muusharaf kehta tha ke terrorism hum main hai to log mantay nahi thay or aab jo terrorist ko nahi manta hum oosay bhi terrorist kehne per majboor hain....

agar facebook ko iss trah ka koi darama kerna hota to pehle kafi kuch hua tha jis ka dhandhora peeta ja sakta tha.... specially minorities ke saath honay walay waqiat.... per yahan to koi minority bhi nahi thi....

aap bhi ghalat nahi keh aaj har koi hamaray khilaf saazish main masroof so agar koi achha kaam bhi kere ga to humain saazish hi mahsoos ho gi.. Doodh ka jala chaanch ko bhi phook phook ke peeta hai...
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بیچاری تو ویکیشن پر برسلز گئی تھی ..اس کے گھر سے تھوڑے فاصلے پر وہ سب کچھ ہوا ..لیکن میں اس کی مسلمان دوست ..اس کی خیریت بھی نہ پوچھی ..
یہ میری اٹالین دوست مسلمانوں کے بیچ پلی بڑھی ہے ..میری طرح انشاء الله اور ماشاء الله کہتی بھی ہے ...ہم لوگوں کو اچھا انسان بھی سمجھتی ہے ..اور میری طرح اس جہاد سے پریشان بھی ہے ..جانتی ہے کہ تمام مسلمان ایسے نہیں ہیں ...

oooooohoooo...muslim accusing
.

Still, white man guilt.
 
خداداد

Senator (1k+ posts)

سرکار ''کیسے'' میں بھی ''کیوں'' چھپا ہے

مجھے اپکا تھریڈ سارا سمجھ آ گیا ہے اور میں نے اپنے پہلے کمنٹ میں بھی یہی کہا تھا کہ اپکی بات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

یہ بھی ہے سکتا ہے کہ یہ واقعی ایک گلچ ہو، میں خود ایک ڈویلپر ہوں اور ایسے گلچ ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے
کچھ عرصہ پہلا فیس بک میں بہت بڑا سیکورٹی بگ ہوا تھا جس سے اپ کسی کے اکاؤنٹ کا ویریفیکشن کوڈ بار بار ٹرائی کرکے اسکا پاس ورڈ چینج سکتے تھے

اسی طرح یہ بھی ممکن ہے کہ یہ واقعی کسی کی شرارت ہو ، خاص کر جب فیس بک میں اپنے ''انڈین دشمنوں'' کی بھرمار ہے

جو میں نے یہ اوپر کمنٹ کیا ہے یہ اس لیے ہے کہ کیونکہ میں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے فیس بک پر اردو پوانٹ یہ شاید کسی اور ویب سائٹ کی بریکنگ نیوز دیکھی کہ ''فیس بک کی پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش بے نقاب ہو گئی - مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں
''

اور اس پوسٹ کر کوئی دو ہزار لائک اور اسی حساب سے شیرز اور کمنٹس تھے

فیس بک پر اردو پوائنٹ اور اس طرح کے دوسرے پیجز کو تو رہنے ہی دیں۔ محلّے میں کسی کی سائیکل سے گھنٹی چوری ہو جائے تو سنسنی پھیلا کر ہزاروں کلکس لے لیتے ہیں۔

میری تھریڈ پزل کا ایک ٹکڑا ہے۔ اسے سیدھا, الٹا, آڑا, ترچھا کر کے دیکھیں۔ کہیں مناسب لگے تو ٹھیک ورنہ ایک طرف رکھ دیں۔ اچھا پزل وہ ہوتا ہے جس میں پزل کے ٹکڑے مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہوں۔ گنے چنے ٹکڑوں کے ساتھ تو آدھے کھیل میں ہی پتہ چل جاتا ہے باقیوں نے کہاں کہاں لگنا ہے۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
گوگل اور فیس بک کمپنی میں انڈینز کی بھرمار ہے۔ ۔ جہاں یہ سوسائیڈ دھماکا ، را ایجنٹ کے پکڑے جانے کے فورا بعد ہوا، وہاں پاکستان فیس بک کے ذریعے بدنام کرنے کی ہندو سازش کو اگنور نہیں کیا جاسکتا۔ دھماکا بھی شاید اسی لئے کروایا گیا ہے تاکہ انڈین ایجنٹ کی طرف سے قوم کا دھیان بٹ جائے۔ ۔ ہو سکتا ہے یہ اندرونی سازش بھی ہو۔ ۔ ۔ہمارا ملک تو ویسے بھی انڈیا کے ایجنٹ ہی چلارہے ہیں۔ ۔