فیصل مسجد میں اعتکاف کی فیس کتنی ہے؟

11gaishsjjdjdgj.png

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فیصل مسجد میں اعتکاف کیلئے مقرر کی گئی فیس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فیصل مسجد اسلام آباد میں رمضان کے آخری عشرے میں10 دن کے اعتکاف کی فیس 5ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

اس حوالے سے مسجد انتظامیہ کی جانب سے ایک فارم جاری کیا گیا ہے جس میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہش مند نمازی کے کوائف اور اقرار نامہ طلب کیا گیا ہے۔

فارم میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہش مند افراد کو 5ہزار روپے فیس مسجد کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروانے کی ہدایات دی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ فیس ناقابل واپس ہوگی۔

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے یہ فارم شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کیا یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان؟ کہیں ایسا وقت نا آجائے کہ جب ہمارے ملک میں نمازوں کی ادائیگی پر بھی ٹیکس نافذ کردیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1767790828590669987
 

Democratics

Senator (1k+ posts)
WHY JI is making it an issue?
at least 1 thousand must be taken per DAY
why cant we pay to an Islamic center?
if we can PAY SKMCH​
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
WHY JI is making it an issue?
at least 1 thousand must be taken per DAY
why cant we pay to an Islamic center?
if we can PAY SKMCH​
It is costly to run a hospital especially a cancer hospitalis .Sophisticated imaging machines eg MRI CAT Scan,X-ray machines e and other equipment costs money to operate and maintain.The doctors,nurses and other staff don’t work for free .They are paid salaries.If you don’t contribute to SKMCH it will close.A mosque has minimal costs to run.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ ابھی آکسیجن پر بھی ٹیکس لگادیں گے مگر ہوا میں اسکی مقدار آٹے میں نمک جتنی رہ جائیگی۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کالے شاہ کنجر زانی شرابی حرامی اور گشتی سپلائر محسن نقوی کالئے نے تو نماز پر بھئ فیس لگانے کی تیاری کرلی ہے یہ کالیا کنجر مثلی بدصورت نطفہ حرام فراڈیا جو زانئ شرابی حرامی کرپٹ غدار جرنیلوں کو گشتیاں سپلائی کرکے سیاست میں آیا ہوا ہو
یہ نو دولتیا کنجر یہ کنجر مثلئ میراثی اور چوڑا حرامیوں کے چکلے کا ہیڈ کنجر ہے کالی اود بلاؤ محسن نقوی
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
WHY JI is making it an issue?
at least 1 thousand must be taken per DAY
why cant we pay to an Islamic center?
if we can PAY SKMCH​
شوکت خانم ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کا علاج ہوتاہے ، اور یہاں تیری بے بے کے سرکاری نکاح کا پروگرام ہوگا جس کی فیس مانگی جا رہی ہے
 

Back
Top