فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نےجنرل فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

GLOcrcAXEAAP0s-

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے حکومت کے احکامات پر صرف عمل کیا- فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کو کلین چٹ دیدی

ٹی ایل پی سے معاملہ حل کرنے کیلئے وفاقی کابینہ نے جنرل فیض حمید کو مینڈیٹ دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،

فیض آباد دھرنا کیس میں ایجنسیوں کا کوئی کردار نہیں تھا، شاہد شہباز شریف، خاقان عباسی، احسن اقبال، زاہد حامد کا فیض آباد دھرنا کمیشن کو بیان


GLOc12iWQAA_UJp

 
Last edited:

xshadow

Minister (2k+ posts)
چلو جی' رولا ایسے ڈالا ہوا تھا کہ جیسے فیض حمید بس لٹکنے ہی والا ہے جسکے بعد قاضی سرخرو ہوجائیگا۔ نکلا کیا' ایک توسیع' وہ بھی چیف جسٹس کی۔

تاریخ پاکستان میں کبھی اتنے لوگوں کو ایک ساتھ توسیع نہیں دی گئی ہوگی۔ اگر میں غلط ہوں تو کوئی میرا ریکارڈ درست کردے۔