News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے حکومت کے احکامات پر صرف عمل کیا- فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کو کلین چٹ دیدی
ٹی ایل پی سے معاملہ حل کرنے کیلئے وفاقی کابینہ نے جنرل فیض حمید کو مینڈیٹ دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،
فیض آباد دھرنا کیس میں ایجنسیوں کا کوئی کردار نہیں تھا، شاہد شہباز شریف، خاقان عباسی، احسن اقبال، زاہد حامد کا فیض آباد دھرنا کمیشن کو بیان
Last edited: