قانونی ٹیم نے کپتان کو کس مشکل میں ڈال دیا۔؟جانئے

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh nikammon aur na-ahlon ki hukoomat hai. Pehlay badunwan logon ki hukoomat thi. Uss say pehlay maha badunwan logon ki hukoomat thi. Uss say bhi pehlay fouji badmaashon ki hukoomat thi.
Hum Pakistanio nay bhi kia qismat paee hai.
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Attorny Journal jo ik highly paid post h, unko court k documentation and satisfaction make sure krni chaye, professional ban k.
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
Yeh nikammon aur na-ahlon ki hukoomat hai. Pehlay badunwan logon ki hukoomat thi. Uss say pehlay maha badunwan logon ki hukoomat thi. Uss say bhi pehlay fouji badmaashon ki hukoomat thi.
Hum Pakistanio nay bhi kia qismat paee hai.
لو جی کھوتا بریانی سے مستفید ایک اور دانہ حاضر ھے۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائیوں یہ سب سیسیلین مافیاز اور ان کے حواریوں کا ٹوپی ڈارامہ ھے بس ان کی کوششیں ہیں زاتی مفادات کی خاطر ملک کی ایسی کی تیسی
اس ملک کے اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کی مکمل اور ہالنگ کی ایمرجنسی ضرورت ھے جس میں میڈیا سمیت اداروں میں بیٹھی بیوروکریسی کی کالی بھیڑیں اور عدلیہ میں بیٹھی کالی بھیڑوں کو سسٹم سے نکال کر نئے لوگوں کو میرٹ پر لا کر سسٹم میں شامل کرنا ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس کرپٹ سیسیلین مافیاز کے سسٹم سے اس ملک اور عوام کو مکمل آزادی کی ضرورت ھے اس سسٹم میں موجود سیسیلین مافیاز کی کالی بھیڑیں جو کہ میڈیا ،بیوریکریسی ،عدلیہ سمیت ھر اداروں میں موجود ہیں انھوں نے اس ملک کے سسٹم کو ہائی جیک کر لیا ھے اور اب سسٹم سے ان حرام خوروں آؤٹ کر کے نئے لوگوں کو میرٹ پر لانے کی اشد اشد ضرورت ھے ورنہ اس ملک کو مزید تباہی سے کوئی نہیں بچا سکے گا لہذا اس سسٹم کو چلانے والوں سے درخواست ھے کہ اللّٰہ کی خاطر ذاتی مفادات کو ہٹا کر اس ملک اور قوم کی خدمت کریں ورنہ دنیا واخرت کا انجام بہت سخت ھو گا